You are here:    Home      Posts tagged "NAB court"
 

حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اگست تک توسیع

رمضان شوگر ملز کيس ميں پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 9 اگست تک توسيع کر دي گئي۔ اپوزيشن ليڈر حمزہ شہباز کو جوڈيشل ريمانڈ ختم ہونے پر نيب حکام نے آج احتساب عدالت میں پيش کيا۔ جج نے استفسار کيا کہ کیا حمزہ اس کیس میں بھی گرفتار…

مزید پڑھیے
 

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

میگا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کر دی۔ احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں آصف زرداری، فریال تالپور، حسین لوائی، عبدالغنی مجید و دیگر ملزمان پیش ہوئے۔ نیب نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع…

مزید پڑھیے
 

آمریت والا کام آج جمہوریت کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزيراعظم شاہد خاقان عباسي کا کہنا ہے کہ جو کام آمریت کرتی تھی آج جمہوریت کر رہی ہے، ان کے خلاف کیس جعلي ہے اور اس کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک سو وعدہ معاف گواہ لے آئیں کیس نہیں بنتا، یہ کیس صرف جمہوریت کو دبانے کیلئے…

مزید پڑھیے
 

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوئی فوری ریلیف ملنے کا امکان نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف میاں صاحب کی اپیل 2 ماہ بعد سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کو…

مزید پڑھیے
 

عدالتی فیصلے تک جج کی سزا ختم یا بڑھائی نہیں جا سکتی، فروغ نسیم

وزیرِ قانون فروغ نسیم کہتے ہیں کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فيصلے تک احتساب عدالت کے جج کی سزا ختم يا بڑھائي نہيں جا سکتی کیونکہ حکومت قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑي ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہا کہ جج ارشد ملک کو لاء ڈويژن…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے سے متعلق وزارت قانون و انصاف کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ خط میں…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 24 جولائی تک توسیع

آمدن سے زائد اثاثوں کے کيس ميں احتساب عدالت لاہور نے حمزہ شہباز کے جسماني ريمانڈ ميں 24 جولائي تک توسيع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے آمدن سے زائد اثاثوں کیس کی سماعت کی۔ عدالت ميں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ جج صاحب نيب کے بے تکے سوالوں…

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری نے صحافی کا موبائل کیوں چھینا؟

اسلام آباد کے نیب کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز کی سماعت ہوئي۔ آصف علي زرداري نے ايک بار پھر سوال کرنے پر صحافي کا موبائل چھين ليا۔ واقعہ کيسے پيش آيا آپ کو دکھاتے ہيں

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری اور فریال تالپور کو 22 جولائی تک دوبارہ پیش کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت تمام ملزمان کو 22 جولائی تک دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت ميں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر آصف زرداري اور فريال تالپور پيش ہوئے۔ انور مجید کی عدم منتقلی پر سیکرٹری داخلہ سندھ…

مزید پڑھیے
 

شریف خاندان نے رشوت کی پیشکش کی،نیب عدالت کےجج ارشد ملک

مریم نواز کی پریس کانفرنس پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے وضاحت دیتے ہوئے اور ن لیگ کی جانب سے عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کی جانب سے مجھے رشوت کی پیشکش کی گئی، مختلف مواقع پر کی گئی گفت گو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا…

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف سماعت 25 مئی تک ملتوی

احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کےخلاف سماعت 25 مئی تل ملتوی کر دی۔ آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز ریفرنسز کی احتساب عدالت ميں سماعت ہوئی۔ ن ليگ کے رہنما حمزہ شہباز طبيعت خرابی اور والد شہباز شريف بیرون ملک ہونے کے باعث پیش…

مزید پڑھیے
 

سب رمضان کی برکت ہے، پیشی کے موقع پر زرداری کے انوکھے جوابات

احتساب عدالت ميں پيشي کے بعد آصف زرداری نے صحافی کے سوالوں دلچسپ جواب دیے۔ سوال کیا کہ آپ کے خلاف اتنے مقدمات چل رہے ہيں، کوئي خطرہ تو نہيں سمجھتے؟ جس پر آصف زرداری نے جواب دیا کہ الحمد للہ، يہ سب رمضان کي برکت ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ زرداري صاحب عيد…

مزید پڑھیے
 

جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی

احتساب عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر کی عدم موجودگی کے باعث جعلی اکاؤنٹ کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد ارشد ملک نے جعلی اکاؤنٹ کیس کی سماعت کی، جہاں سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور اومنی گروپ کے ملزمان…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 8 مئی تک توسیع

لاہورہائي کورٹ نےحمزہ شہباز کي عبوري ضمانت ميں توسيع کرتے ہوئے نيب کو آٹھ مئي تک گرفتاري سے روک ديا، نيب پراسيکيوٹر نے بتايا کہ مني لانڈرنگ کي دستاويزات حساس ہيں، ملزم کو نہيں دکھائي جاسکتيں۔ حمزہ شہباز کو لاہور ہائي کورٹ سے مزيد مہلت مل گئي، لاہورہائي کورٹ نے نيب کو گرفتاري سے روک…

مزید پڑھیے
 

جعلی اکاؤنٹس کیس، ملزم محمد حنیف کا 2 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم محمد حنیف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز گرفتار کیے گئے پارک لین کمپنی کے اکاؤنٹنٹ محمد حنیف کو جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں ملزم کو دیگر ملزمان کے ساتھ 2 مئی…

مزید پڑھیے
 

سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 مئی تک توسیع

لاہور کي احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفيق اور سلمان رفيق کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 2 مئي تک توسيع کر دی۔  احتساب عدالت ميں جمعرات 18 اپریل کو پيراگون ہؤسنگ کیس کي سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفيق اور ان کے بھائی سلمان رفيق کے جوڈيشل…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے آغا سراج درانی کو 26 اپریل تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دراني کو 26 اپريل تک عدالتي ريمانڈ پر جيل بھيج ديا۔ احتساب عدالت نے نيب کو آئندہ سماعت پر ريفرنس پيش کرنے کا حکم بھی ديا۔ عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر عدالت تفتیشی افسر پر برہم ہوگئی جبکہ نیب نے آغا سراج درانی…

مزید پڑھیے
 

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 اپریل تک توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما عليم خان کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 20 اپريل تک توسيع کر دی۔ آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپني رکھنے کے الزام ميں گرفتار عليم خان کو احتساب عدالت لاہور میں آج پیش کیا گیا۔ دوران سماعت نيب کے وکیل نے کہا کہ عليم خان…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کی دو کیسز میں ضمانت 17 اپریل تک منظور

لاہور ہائي کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کي مزيد 2 کيسز ميں ضمانت 17 اپریل تک منظور کرلی۔ حمزہ شہباز کي جانب سے صاف پاني اور رمضان شوگر ملز کيس ميں ضمانت کي درخواستيں دي گئيں۔ لاہور ہائي کورٹ کے دو رکني بنچ نے سماعت کي اور 17 اپريل تک…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت میں پنک ریزیڈنسی ریفرنس سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق پنک ریزیڈنسی ریفرنس بھی سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا۔ رجسٹرار احتساب عدالت نے اسکروٹنی مکمل کرکے پنک ریزیڈنسی ریفرنس احتساب عدالت نمبر 2 کو بھجوا دیا، پنک ریزیڈنسی ریفرنس پر بھی جج ارشد ملک سماعت کریں گے۔ احتساب عدالت میں پنک ریزیڈنسی ریفرنس…

مزید پڑھیے