You are here:    Home      Posts tagged "na session"

نوازشریف پہلے بھی آیا تھا اور شیر پھر آئے گا، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف کہتے ہیں کہ کچھ بھی کرلیں لیکن نوازشریف کا نام زندہ رہے گا اور وہ لوگ ختم ہو جائیں گے جو نواز شریف کا نام مٹانا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے نواز شریف کو…

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف کے سلیکٹڈ کہنے پر ایوان میں شور شرابہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر ایوان میں شور شرابہ ہوا۔ اسپیکر اسد قیصر نے سلیکٹڈ کا لفظ حذف کرا دیا جبکہ شہباز شریف کا مائیک بند بھی کروا دیا۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

اگر قوم کی دولت لوٹی گئی تو اس کے ليے جزا سزا کا نظام ہونا چاہيے،اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ملک ميں نئي سرمایہ کاری ہو ، جن کی اربوں کی جائیداد باہر ہے وہ ملک کا کیا سوچیں گے، آئی ایم ایف سےکہا کہ ایکسچینج ریٹ فری فلوٹ نہیں کریں گے بلکہ مارکیٹ فیصلےکرے گی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی…

مزید پڑھیے
 

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے ہیں۔  مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بلا لیا گیا ہے، 17 اکتوبر کے اجلاس میں شہباز شریف شرکت کریں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے شہباز شریف…

مزید پڑھیے
 

اسد عمر کو نئی اسمبلی سے مل کر کام کرنے کی امید

تحریک انصاف کے رہنما اور متوقع وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں امید ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے کے لیے حکومت سمیت پوری اسمبلی مل کر کوشش کرے گی۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے

مزید پڑھیے
 

حلقے کھولنا ہمارا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے، نعیم الحق

تحريکِ انصاف کے سینیئر رہنما نعيم الحق کہتے ہيں کہ حلقے کھولنا یا تحقیقات کرنا ہمارا نہيں بلکہ اليکشن کميشن کا کام ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے کہا کہ جس حلقے میں بھی کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی یہ انکا حق ہے کہ احتجاج کریں…

مزید پڑھیے
 

کے پی اور سندھ کے اراکین بجلی مسائل پر بحث میں شرکت کریں

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے بجلی عابد شیر علی نے سندھ اور کے پی کے کے اراکین کو دعوت دی ہے کہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اوراوور بلنگ سمیت دیگر مسائل پر غور کےلئے اجلاس میں شرکت کریں جبکہ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ان کا سیکرٹریٹ اس حوالے سے اجلاس…

مزید پڑھیے
 

قومی اسمبلی اجلاس میں پھر ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: پاناما لیکس کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان پھر لڑپڑے، پی ٹی آئی ارکان نے وزیراعظم جواب دو کے نعرے لگادیے۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی رہنما کی حکومت کو وارننگ

پي ٹي آئي رہنما علي محمد نے حکومت کو وارننگ ديدي۔ کہا کہ اگر آج بولنے کي اجازت نہ ملي تو دمادم مست قلندر ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

میرا نام لے کر ٹارگٹ کیا گیا،مجھ سے معافی مانگیں

وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کے تحریری معافی نامے پر تحریک انصاف کی شیریں مزاری کہتی ہیں کہ خواجہ آصف نے میری ذات سے متعلق نازیبا الفاظ کہے اور میرا نام لے کر ٹارگٹ کیا گیا، اسلیے مجھ سے معافی مانگے۔ ایوان میں مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے

مزید پڑھیے
 

قومی اسمبلی میں غیر پارلیمانی فقروں کا استعمال

قومی اسمبلی میں سنجیدہ تقاریر کے دوران غیر پارلیمانی فقرے بھی تفریح کا سامان کرتے رہے۔ اپوزیشن کی کیٹ واک سے چلنے والی بات پاناما واک تک جا پہنچی۔ آئیے سنتے ہیں

مزید پڑھیے
 

خواجہ آصف کا اسمبلی میں پنجابی کا تڑکا

وزیر دفاع خواجہ آصف اسمبلی میں مخالفین پر جم کر برسے تو ساتھ ساتھ پنجابی کا تڑکا بھی لگاتے رہے۔ انہوں نے کیا کہا آپ بھی سنیئے

مزید پڑھیے
 

احتساب مانگنے والوں کا اپنا دامن صاف ہونا چاہیے،خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ احتساب مانگنے والوں کا اپنا دامن صاف ہونا چاہیے، وہ لوگ پتھر اُٹھا رہے ہیں، جن کا دامن داغ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اتنے میسنے ہیں کہ اپنی آف شور کمپنی چھا کر رکھی۔

مزید پڑھیے
 

سرکاری و نجی ٹی وی نے تمام تقاریر براہ راست نشر کی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اپوزیشن رہنماؤں کو ایوان میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سرکاری ٹی وی اور نجی ٹی وی نے ایوان کی تمام تقاریر براہ راست نشر کیں۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم،اپوزیشن لیڈر کی تقریر براہ راست نشر کی جائیگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پی ٹی وی صرف وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی تقریر براہ راست نشر کرےگا۔

مزید پڑھیے
 

پاناما لیکس؛جوڈیشل کمیشن کی شفافیت پر شبہ نہیں ہوگا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف نے ذمہ داری کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے خود ٹی وی پر آکر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا، کسی کوشفافیت پرشبہ نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

قومی اسمبلی کا اجلاس، پی ٹی آئی ارکان آج بھی غائب

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف ) اور ایم کیو ایم کی جانب سے ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینے کے بعد بھی پاکستان تحریک انصاف کے ارکان آج بھی قومی اسمبلی کے اجلاس بھی شریک نہیں ہوئے۔ مزید پڑھیے: تحاریک واپس، ارکان پی ٹی آئی ڈی سیٹ ہونے سے بچ گئے ترجمان…

مزید پڑھیے