You are here:    Home      Posts tagged "muslims"

ہزاروں مسلمان چینی حراستی مراکز ميں قيد، نيويارک ٹائمز

نيويارک ٹائمز کی چين کے سرکاری دستاويزات پر رپورٹ شائع

مزید پڑھیے
 
 

ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

پاکستان میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات ہوئے۔ فرزندان اسلام نے مسلم امہ خصوصی فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

مزید پڑھیے
 

سرینگر،بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،مزید 7 کشمیری شہید

قابض بھارتی فوج نے نام نہاد اپریشن کی اڑ میں مزید سات بے گناہ نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا۔

مزید پڑھیے
 

قومی کرکٹ ٹیم کی ناٹنگھم میں نمازعید کی ادائیگی کے بعد برسٹل روانگی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے عید الفطر کی نماز ناٹنگھم میں ادا کی، جب کہ کپتان سرفراز نے نماز اہل خانہ کے ہمراہ بریڈ فورڈ میں ادا کی۔

مزید پڑھیے
 

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں عید الطفر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، اس موقع پر نماز عید الفطر کے چھوٹے اور بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں فرزندان توحید نے بھرپور شرکت کی۔

مزید پڑھیے
 

جرمنی میں غیر ملکی فنڈنگ کو روکنے کیلئے’مسجد ٹیکس‘لگانے پر غور

جرمنی میں اسلامی اداروں کے غیرملکی عطیات پر انحصار کم کرنے کے لیے ’مسجد ٹیکس‘ لگانے پر غور کیا جارہا ہے اور ملک کی بیشتر ریاستوں نے اس ٹیکس کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمن پارلیمنٹ کے اجلاس میں اس معاملے پر پوچھے گئے…

مزید پڑھیے
 

تراویح کی نماز کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی

مصر میں رمضان المبارک کے موقع پر وزارت اوقاف نے مساجد کو حکم دیا ہے کہ رات کی عبادات کو مختصر کریں ۔ الخلیج آن لائن کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کے سربراہ جابر طیاح کا کہنا تھا کہ رمضان کی تراویح میں مسجد امام کو 10 منٹ سے لمبی رکعت نہیں پڑھانا…

مزید پڑھیے
 

سری لنکا میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی

سری لنکا میں حالات پھر کشيدہ ہوگئے مسلمانوں کي دکانوں ميں توڑ پھوڑ گاڑياں اور املاک جلا دي گئيں، مسلمان تھانوں ميں پناہ لينے پر مجبور ہوگئے۔ سري لنکا ميں مسلمانوں پر زندگي تنگ ہونے لگي ہے گاؤں نيگومبو ميں شرپسندوں کے ايک گروہ نے مسلمان رکشے والے کي تلاشي کا مطالبہ کيا جس پر…

مزید پڑھیے
 

رمضان المبارک کے استقبال کا دلچسپ قدیم اور روایتی انداز

مصر میں ماہ صیام کے ساتھ ہی رمضان المبارک سے وابستہ عادات اور معمولات بھی تازہ ہو جاتے ہیں، عبادات کے ساتھ ساتھ سحری و افطاری کے اوقات میں مصری شہریوں کے کھابوں میں بھی تبدیلی دیکھی جاتی ہے، یہ سلسلہ نسل در نسل جاری ہے۔ مصری چاہے ملک کے اندر ہوں یا پردیس میں…

مزید پڑھیے
 

دنیا بھر میں ماہ رمضان کی مبارک ساعتوں کا آغاز

سعودی عرب، فلسطین، غزہ، اور ترکی سمیت یورپی ممالک میں آج ماہ مبارک رمضان کا پہلا روزہ ہے، مساجد میں تراویح کے روح پرور اجتماعات ہوئے، عالم اسلام ميں ماہ رمضان کي مبارک ساعتيں شروع ہوگئيں۔ کعبۃ اللہ میں ماہ مبارک کی پہلی تراویح منعقد ہوئی تو سب کلام الٰہی سننے کے ليے صف بہ…

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت یورپ، امریکا اور آسٹريليا میں آج پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوي ميں پہلي تراويح ادا کي گئي، جہاں روح پرور مناظر ديکھنے ميں آئے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں پہلاروزہ 6مئی کو یا7 مئی کو؟رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محکمہ موسمیات نے بروز اتوار رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم پہلا روزہ پیر کو ہوگا یا منگل کو، رویت ہلال کمیٹی اس بات کا حتمی اعلان آج مرکزی اجلاس میں کرے گی۔

مزید پڑھیے
 

بھارت میں 400 سال پرانی مسجد کو شہید کردیا گیا

مودي سرکار نے اليکشن جيتنے کے ليے مساجد کو شہيد کرانے بھی شروع کردیا۔

مزید پڑھیے
 

حج کی خواہش رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،حکومت کواضافی کوٹہ مل گیا

پاکستان کو سعودی حکومت کی جانب سے اضافی حج کوٹہ مل گیا ہے، جس کے بعد مزید پندرہ ہزار سات سو نوے پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

مزید پڑھیے
 

مقامی امام کا درزی کی بیٹی کا نکاح پڑھانے سے انکار

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مسلمان درزی نے اپنی بیٹی کی شادی کے لئے ہندو دیوتا اور دیوی رام اور سیتا کی تصویر والا دعوتی کارڈ چھپوا دیا جس کے بعد مقامی امام نے لڑکی کا نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے علاقے شاہ جہان پور…

مزید پڑھیے
 

سری لنکا، ایسٹر دھماکوں کے بعد چہرے پر مکمل نقاب ڈالنے پر پابندی عائد

سری لنکن حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث خواتین کے چہرہ پر نقاب ڈالنے پر پابندی عائد کردی، جب کہ کیتھولک چرچ میں دعائیہ اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اداکارہ نے ہندوستان میں موجود مسلمانوں سے معافی مانگ لی

اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہندوستان میں موجود مسلمانوں کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے مسلمانوں سے معافی مانگی ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ا پنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں ہندوستان میں موجود مسلمانوں سے معافی مانگتی ہوں اس جارحانہ رویے کے لیے اور تعصب کے…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: ہزاروں افراد نے خود کو مسجد النور کے خاکے میں ڈھال لیا

سانحہ کرائسٹ چرچ کو ایک ماہ مکمل ہوگيا۔ پاکستان نے شہدا کو خراجِ عقیدت اور متاثرہ مسجد سےاظہار یکجہتی کيا ہے۔ مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے سفید امامہ اور سنہري ٹوپی پہن کر ہزاروں لوگوں نےخود کو کرائسٹ چرچ مسجد کے خاکے میں ڈھال کر پیغام دیا کہ مساجد امن کی جگہ ہے۔ رپورٹ کررہے…

مزید پڑھیے
 

ملک بھرمیں شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی

ملک بھر میں شب معراج آج بدھ کی شب نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔

مزید پڑھیے
 

بھارت میں اقلیتوں پر مظالم، کانگریس بھی بول اٹھی

بھارت ميں اقليتوں پرمظالم کيخلاف اپوزيشن جماعت کانگريس بھي بول اٹھي، راہول گاندھي نے گڑگاؤں ميں مسلمان خاندان پرظلم کا ذمہ دارحکمران جماعت کوقرارديديا، ٹوئٹرپيغام ميں کہاکہ ايسے واقعات کے بھيانک نتائج نکليں گے۔ بھارتی اپوزيشن جماعت کانگريس کے رہنما راھول گاندھی نے حکمران جماعت کوخبردارکرديا کہ سياست مفادات کيلئے نفرت اورتعصب پھيلانا خطرناک حکمت…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube