You are here:    Home      Posts tagged "Movie"

دی میٹرکس کی چوتھی فلم عوام میں دھوم مچانے آرہی ہے

اداکارہ کیری این موس پھر ایکشن میں نظر آئیں گے

مزید پڑھیے
 

ناقدین کو جواب دینے کیلئے ماہرہ خان تھانیدار بن گئیں

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے تھانے دار کے روپ میں ریپ گانا گا کر ناقدین کو پھر بھرپور جواب دے دیا، کہتی ہیں کہ کیا آپ کی فلمیں 100 کروڑ کماتی ہیں؟۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لیجنڈ اداکار فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی شو کے دوران تنقید کا نشانہ بنایا تھا، فردوس…

مزید پڑھیے
 

گیم آف تھرونز نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دنیا بھر میں مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑنے والی ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کے آخری سیزن نے ایمی ایوارڈز کیلئے 32 نامزدگیاں حاصل کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔ مشہور ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے وائٹ ہاؤس میں سابق امریکی صدر باراک اوباما…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : ڈورا اینڈ دی لوسٹ سٹی آف گولڈ کی نئی جھلکیاں

ہالی ووڈ ايڈونچر فلم ’’ڈورا اينڈ دی لوسٹ سٹی آف گولڈ‘‘ کی نئی جھلکياں جاری کردی گئیں، فلم 9 اگست کو سنیما گھروں ميں نمائش کیلئے پيش کی جائے گی۔

مزید پڑھیے
 

کھوئے ہوئے سونے کے شہر کی تلاش

لڑکي اور اس کے دوستوں کي کھوئے ہوئے سونے کے شہر کو ڈھونڈنے کي مہم جوئي پر مبنی کہاںی ہالي ووڈ ايڈونچر فلم ڈورا اينڈ دا لوسٹ سٹي آف گولڈ کی نئي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ فلم نو اگست کو سينما گھروں ميں نمائش کے ليے پيش کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

ڈروانی فلم “اینا بیل”دیکھتے ہوئے فلم بین فوت ہوگیا

تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے والا برطانوی شخص سینما میں ڈراؤنی فلم دیکھتے ہوئے فوت ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی اداکارہ ’’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ میں جلوہ گر

   چہرے پر ماسک لگائے دیواروں پر چھلانگیں لگاتا اور ہوا میں کرتب دکھاتا اسپائیڈر مین بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی یکساں مقبول ہے، اس بار سیریز کی نئی فلم ’’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘ میں ایک کردار حجاب میں بھی نظر آئے گا۔ فلم میں شامل نئے کردار کے سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیے
 

یاسر حسین نے ماہرہ خان کی فنکارانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھادیا

معروف اداکار یاسر حسین کو سوشل میڈیا پر پاکستان کی پسندیدہ اداکاراؤں میں سے ایک ماہرہ خان کی فنکارانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھانا مہنگا پڑگیا، مداحوں نے شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا، پیغام ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ معروف اداکار یاسر حسین اپنے کیریئر کے باعث کم اور متنازع باتوں کی وجہ سے خبروں میں زیادہ رہتے…

مزید پڑھیے
 

فلم خوبصورت میں فواد کو کیوں لیا؟، سونم کپور نے راز سے پردہ اٹھادیا

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’خوبصورت ‘ میں کوئی بھارتی اداکار کام کرنے کو تیار نہیں تھا، اسی لئے پاکستانی اداکار فواد خان کو لینا پڑا، اس فلم کے بعد وہ بھارت میں بھی سُپر اسٹار بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے انٹرویو کے دوران…

مزید پڑھیے
 

کیا شاہ رخ نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا؟، بالی ووڈ کنگ کا مداحوں کیلئے جواب

بالی ووڈ کنگ شاہ خان نے ان اداکاری سے دور ہیں، اپنی فلم زیرو کی ناکامی کے بعد سے انہوں نے کئی نئی فلم سائن نہیں کی۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’زیرو‘ کے بعد اب تک کوئی فلم سائن نہیں کی جس کے باعث ان کے مداح کافی تجسس کا…

مزید پڑھیے
 

شاہ رخ اور آریان خان ’’دی لائن کنگ‘‘ میں آواز کا جادو جگائیں گے

بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ اور ان کے بیٹے آریان خان دی لائن کنگ کے ہندی ورژن میں کنگ مفاسا اور سمبا کے کرداروں پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ دی لائن کنگ ایسی فلم ہے جس سے میرا پورا خاندان پیار کرتا…

مزید پڑھیے
 

عید الفطر : رانگ نمبر 2 نے میدان مار لیا

عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلم رانگ نمبر 2 نے 3 کروڑ روپے کما کر میدان مار لیا۔ فلم ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق پاکستانی باکس آفس پر رانگ نمبر 2، 3 کروڑ روپے کما کر ٹاپ پوزیشن پر ہے، مہوش حیات کی فلم چھلاوا 27 کروڑ کی آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے…

مزید پڑھیے
 

چاند رات پر فلم ’باجی‘ کا گانا جاری، میرا نے محفل لوٹ لی

عنقریب ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’باجی‘ کا گانا ’کھلتی کلی‘ چاند رات کو جاری کیا گیا جس میں آمنہ الیاس، میرا جی اور عثمان خالد نے دل کھول کر رقص کیا ہے مگر محفل لوٹنے کا سہرا میرا جی کے سر ٹھہرا۔ گانا ’کھلتی کلی‘ 1972 میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم سبق کیلئے…

مزید پڑھیے
 

سفاک قاتل کی نئی کہانی نے دھوم مچادی

ايکشن سے بھرپور فلم جان وِک چيپٹر تھری کی باکس آفس پر اجارہ داری، فلم نے 3 روز ميں تين ارب 95 کروڑ کما کر پہلے نمبر پر جگہ بنالی۔

مزید پڑھیے
 

جیمز بونڈ ایک بار پھر زخمی، فلم کی شوٹنگ ملتوی

ہالی ووڈ کی مشہور و معروف فلم جیمز بانڈ 007 کے ہیرو ڈینیئل کریگ ایک بار پھر زخمی ہوگئے، جمائیکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے ٹخنے میں چوٹ آئی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق 51 سالہ ڈینیئل کریگ بہترین کپڑوں میں ملبوس فلم کے اختتامی سین میں سے ایک کی فلمبندی…

مزید پڑھیے
 

مہوش حیات نے تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ہم عصر تمام اداکارؤں کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ واحد اداکارہ ہیں جن کی فلمیں ایک کروڑ 60 روپے کما چکی ہیں۔ مہوش حیات اب تک 5 پاکستانی فلموں میں کام کرچکی ہیں، یہ فلموں مجموعی طور پر اب تک 160 کروڑ روپے کا بزنس کر چکی ہیں، ان…

مزید پڑھیے
 

خاتون مداح نے ماہرہ خان کو مٹھائی بنادیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداح پاکستان، بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں موجود ہیں جو انہیں اپنے اپنے انداز سے خراج تحسین پیش کرتے رہتے ہیں۔ ماہرہ خان کی ایسی ہی ایک مداح نے سوشل میڈیا پر اپنی پسندیدہ اداکارہ کو مٹھائی بنادیا۔ Mahira Khan as Mithai; pic.twitter.com/vHdSfBJDPm…

مزید پڑھیے
 

گیم آف تھرونز، کس اداکار نے کتنا معاوضہ لیا؟

مشہور زمانہ ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کو تاریخ کا مہنگا ترین ڈرامہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، اس فلم میں جہاں ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال ہوا وہیں اداکاروں کو بھی معاوضے میں خطیر رقمیں ادا کی گئیں۔ گیم آف تھرونز کے مرکزی کرداروں میں سب سے مہنگے جون اسنو (کٹ ہیرنگٹن)، ڈینیرس…

مزید پڑھیے
 

مودی کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز اعتراضات کے بعد روک دی گئی

بھارتی وزیراعظم مودی کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کے بعد روک دی گئی۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنی فلم اپنی طے شدہ تاریخ5 اپریل کو سنیماگھروں میں ریلیز نہیں ہوسکی۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات سے چند روز پہلے فلم کی ریلیز پر اپوزیشن جماعتوں…

مزید پڑھیے
 

سلمان خان کی آواز میں گانا ریلیز، ایک دن میں ساڑھے 3 ملین بار دیکھا گیا

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے نئی فلم ’’نوٹ بک‘‘ کیلئے نیا گانا ریکارڈ کرادیا، ”میں تارے توڑ لاﺅں“ کو ایک دن میں ساڑھے 3 ملین (35 لاکھ سے زائد) بار دیکھا جاچکا ہے۔ ٹی سیریز کی جانب سے سلمان خان کا نیا گانا ’’میں تارے توڑ لاؤں‘‘ یو ٹیوب پر گزشتہ روز (18 مارچ…

مزید پڑھیے
 

الہ دین ایک بار پھر آرہا ہے، ٹریلر جاری

مشہور و معروف کارٹون الہ دین پسند کرنیوالے بچوں اور بڑوں کیلئے خوشخبری، والٹ ڈزنی کی اسپیشل ایفیکٹس سے بھرپور نئی مووی الہ دين کا ٹريلر جاری کرديا گيا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے