You are here:    Home      Posts tagged "Motorcade"

مریم نواز کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

مريم نواز کے قافلے ميں شريک گاڑياں آپس ميں ٹکرانے سے تين افراد زخمي ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

مشتبہ گاڑی وائٹ ہاؤس کے قریب حفاظتی رکاوٹ سے ٹکرا گئی

واشنگٹن :  واشنگٹن میں گاڑی وائٹ ہاؤس کی رکاوٹ سے جاٹکرائی جس کے بعد وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا، جب کہ گاڑی میں سوار خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی قافلے پرفائرنگ؛معاملہ مزید الجھ گیا

لاہور: پتوکي میں پي ٹي آئي کے قافلے پر مبينہ فائرنگ کا معاملہ الجھ گيا ۔ علي موسيٰ گيلاني نے دعويٰ کيا ہے کہ فائرنگ انہوں نے نہيں کي بلکہ اُن پر کي گئي ۔۔ فريقين نے ايک دوسرے کے خلاف مقدمات کےليے درخواست دے دي۔

مزید پڑھیے
 

قافلے پر فائرنگ یا گاڑی کو ٹکر، انکوائری شروع

پتوکی میں عمران خان کے قافلے پر علی موسیٰ گیلانی کے محافظوں نے فائرنگ کی یا موسیٰ گیلانی کی گاڑی کو تحریک انصاف والوں نے ٹکر ماری، حقائق جاننے کےلیے آر پی او شیخوپورہ نے انکوائری شروع کردی ہے۔ عمران خان کے قافلے پر علی موسیٰ گیلانی کےمحافظوں کی فائرنگ ؟ یا علی موسیٰ گیلانی…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کے قافلے سے ٹکر، علی موسیٰ گیلانی جذباتی ہوگئے

لاہور: علي موسي گيلاني نے کہا کہ غلطی سے اوورٹیک کررہا تھا، قافلہ پیچھے سے آرہاتھا،ایک گاڑی نے ٹکرماری۔ سابق وزيراعظم يوسف رضا گيلاني کے بيٹےعلي موسي گيلاني لاہور ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنی فیملی کےساتھ ملتان سے آرہا تھا، میری گاڑی پرحملہ کیا گیا، غلطی سے اوورٹیک کررہا تھا، قافلہ پیچھے…

مزید پڑھیے
 

پنجاب ہاؤس روانگی،نواز شریف کے قافلے کی ویڈیو

اسلام آباد : لندن سے واپسی پر نواز شریف اپنے قافلے کے ہمراہ پنجاب ہاؤس کی جانب روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ میاں صاحب کے قافلے میں کتنی گاڑیاں شامل تھیں ؟ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

ڈونلڈ ٹرمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ

واشنگٹن : امریکی صدر کو عہدہ سنبھالے ایک ماہ بھی نہیں ہوئے اور ان پر حملے شروع ہوگئے، نامعلوم افراد کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر نامعلوم شے پھینکی گئی۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube