You are here:    Home      Posts tagged "Mothers Day"

مدرز ڈے پر پاکستانی شوبز شخصیات کی ماؤں کے ساتھ بچپن کی تصاویر

ماؤں کے عالمی دن پر شوبز شخصیات نے بھی اپنی اپنی ماں کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا، دلچسپ بات یہ تھی کہ بہت سوں نے والدہ کے ساتھ اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کیں ۔ کیوٹ تصاویر کے ساتھ خوبصورت پیغامات کو سوشل میڈیا صارفین نے بھی خوب سراہا ۔ ایسی ہی…

مزید پڑھیے
 

کرکٹرز کا ماؤں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

ماؤں کے عالمي دن کے موقع پر قومي کرکٹرز نے بھی خراج تحسين پیش کیا ہے۔ وہاب رياض، عمراکمل، وقاريونس اور حسن علي نے ٹوئٹر پر اپنے تاثرات کا اظہار کيا۔ وہاب رياض نے ٹوئٹر پرلکھا کہ مدرز ڈے مبارک ہوں ماں، ميں جانتا ہوں جو کچھ آپ نے کيا ہے اسے سراہنے کيلئے ايک…

مزید پڑھیے
 

آج کا دن ہر اولاد کے دل میں بسنے والی ہستی کے نام ، “ماں” تجھے سلام

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن آج جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ماؤں کے عالمی دن پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا خوبصورت پیغام

ماوں کے عالمی دن پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ماں صرف ایک مادی رشتے کا نام نہیں، اگر ایسا ہوتا تو ان کے جانے سے یہ رشتہ ختم ہو جاتا۔

مزید پڑھیے
 

ماؤں کے عالمی دن پر مریم نواز کی دل کو چھو جانے والی ٹویٹ

ماں وہ ہستی ہے جس کا نام لیتے ہی رگ رگ میں محبت کی لہر دوڑ جاتی ہے، کامیاب لوگ عزت اور شہرت کو ماں کی دعاؤں کا ہی ثمر قرار دیتے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن کی  مناسبت سے اپنی مرحومہ والدہ کو خراج عقیدت…

مزید پڑھیے
 

ماؤں کا عالمی دن،تین نسلوں سے چلتا پیار،ایشویریا نے تصویر شیئر کردی

ماؤں کے عالمی دن پر بھارتی اداکارہ ایشویریا رائے نے انسٹا گرام پر اپنی ماں اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ اس موقع پر ایش کا کہنا تھا کہ میری ماں اور بیٹی نے مجھے مکمل کیا ہے۔ اس پیغام کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر میں ایش نے دل اور خوبصورت ایموجیز…

مزید پڑھیے
 

آج کا دن ہر اولاد کے دل میں بسنے والی ہستی کے نام،”ماں” تجھے سلام

وہ واحد ہستی ، جو ہر اولاد کے دل میں بستی ہے، جی ہاں.. وہ ہستی جس کے بنانے والے نے اس کے قدموں تلے جنت رکھی، جو دکھوں اور مصیبتوں کے سامنے ڈھال بن کر بچوں کو سکھ دیتی ہے، قدرت کا وہ انمول تحفہ ماں ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی…

مزید پڑھیے
 

اینکرز کا بھی ماں کو خراج تحسین

یہ کامیابیاں، یہ عزت، یہ نام تم سے ہے، خدا نے جو دیا ہے، وہ مقام تم سے ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر سماء کے اينکرز نے بھی اپنی اپنی والدہ کے ساتھ تصاوير بنوائيں اور خراج تحسين پيش کيا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن

کراچی : پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، ماؤں کے عالمی دن پر مختلف تنظیموں کی جانب سے سیمینارز ، تقریبات اور ورکشاپس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مدرز ڈے اور موجودہ دور کی مائیں

قارئین اِس بات سے تقریباً ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں ماں کا مقام ومرتبہ کس قدر اہمیت کا حامل ہے ہمارے مسلم معاشرے میں اِس مقدس رشتے کی اہمیت کا اندازہ ہماری دینی تعلیمات میں موجود ماں کے قدموں تلے جنت کی خوشخبری سنائے جانے سے لگایا جاسکتا ہے….

مزید پڑھیے
 

ہالی ووڈ کی مہنگی ترین اداکارہ کون ؟؟

لاس اینجلس : جولیا رابرٹس نے ہالی ووڈ کی مہنگی ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

تم ایسے روٹھے کہ مدرزڈےپربھی نہ آئے

مدرز ڈے کو گزرے کتنے دن ہو گئے ۔ یہ تو گزرگیا ہے، ناجانے اب اور بھی کتنے گزریں گے۔ اس دفعہ بھی میرے کان  اس دستک کو سننے کے لیے بے قرار تھے جو تم کئی سالوں سے مدرز ڈے کی رات میرے دروازے پر دیتے تھے۔ کمرے میں داخل ہوتے ہی بڑی گرم جوشی سے …

مزید پڑھیے
 

ماؤں کے دن پر وینا کی ایدھی ہوم آمد

کراچی : ماؤں کےعالمی دن پراداکارہ وينا ملک ايدھي سينٹر پہنچی تو ماں کے سائے سے محروم بچوں کے سر پر دست شفقت رکھ دیا، بچے بھی وینا کو اپنے درمیان پاکر خوش ہوئے۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

مزید پڑھیے
 

امی کی ڈانٹ ہویاپیار،سب کےلیےاہم ہوتی ہے

امی کی ڈانٹ ہو یا پیار،کس بچے کو اچھا نہیں لگتا۔تھوڑی دیر کے لیے سب روٹھتے ہیں مگر پھر سب ٹھیک ہوجاتا ہے۔ مدرز ڈے پر کراچی سے شہلا محمود کی رپورٹ میں یہ بات واضح طورپر سمجھائی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

دوسروں کی حفاظت کے لیےکوشاں مقدس ماں

محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کا مقدس رشتہ  کئي روپ ميں معاشرے کو نور بخش رہا ہے۔ پوليس يونيفارم پہنے اپنے جگر کے ٹکڑوں کو اکيلا چھوڑ کر دوسروں کے تحفظ کے لئے کوشاں ايک ايسي ماں کی زندگی کی داستان سنارہے ہیں،جہانگير خان اپنی اس رپورٹ  میں۔

مزید پڑھیے
 

مدرزڈےکےحوالےسےسماءکی منفردکاوش

سماءنے فرضی نوکری کےلیے حقیقی انٹرویوز کئے جس میں نوجوانوں نے تو بلا معاوضہ کام کرنے سے انکار کردیا گیا لیکن ایک ہستی ایسی ہے جو اس جاب سے بھی زیادہ کام بلامعاوضہ دن رات کرتی ہے۔

مزید پڑھیے
 

آج ماؤں کاعالمی دن منایا جارہا ہے

  ماں کا نام لبوں پر آتے ہی رگ رگ میں محبت کی لہر دوڑ جاتی ہے، کامیاب لوگ عزت اور شہرت کو ماں کی دعاؤں کا ہی ثمر قرار دیتے ہیں، وہ مدر ڈے پر ماں کو کیسے سلام پیش کر رہے ہیں؟ جانتے ہیں سہیل رشید کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

مدرز ڈے کا پریمیئر، جولیا رابرٹس اور جنیفر آنسٹن نے رونق بڑھائی

لاس اینجلس : ہالی ووڈ ميں کاميڈی فلم مدرز ڈے کا رنگا رنگ پريمئیر سجایا گیا، فنکار کے ساتھ شائقین نے خوب مزے کئے۔ لاس اينجلس ميں سجا فلمی ميلہ، مووی “مدرز ڈے” کی تشہيری تقريب ميں  کاسٹ فنکار اور شائقين ساتھ ساتھ نظر آئے، ريڈ کارپٹ ايونٹ پر پريٹی وومن جوليا رابرٹس مداحوں کی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube