You are here:    Home      Posts tagged "Mohsin Abbas Haider"

اداکار محسن عباس کا اپنے بچے کا خرچہ دینےسے انکار

عدالت نے فریقین کےوکلاء کو 27 جنوری کوطلب کرلیا

مزید پڑھیے
 

محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل میں خلع ہوگئی

محسن عباس پر تشدد اور بیوفائی کا الزام تھا

مزید پڑھیے
 

میرا نے محسن عباس حیدر کی حمایت کردی

غلطیوں کو نظرانداز کرنا چاہیئے

مزید پڑھیے
 

محسن عباس کی اہلیہ نے خلع مانگ لی

ایسے حالات میں اکٹھے نہیں رہ سکتے

مزید پڑھیے
 

محسن عباس کیخلاف سسر سے رقم لینا ثابت نہیں ہوا

ہرروتی ہوئی عورت سچی نہیں ہوتی، محسن عباس

مزید پڑھیے
 

اہلیہ پر تشدد کیس ، محسن عباس حیدر کی عبوری ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے اہلیہ پر تشدد کے کیس میں اداکار محسن عباس حیدر کی عبوری ضمانت میں سولہ اگست تک توسيع کردی ۔ عدالت نے پوليس کو آئندہ سماعت تک تفتيش مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ اہليہ پر تشدد کيس کا سامنا کرنے والے امحسن عباس اپنے وکلاء کے ہمراہ ضمانت ميں توسیع…

مزید پڑھیے
 

اہلیہ کی جانب سے ایف آئی آر، محسن عباس حیدر نے عبوری ضمانت کروالی

لاہورکی سیشن کورٹ نے اہلیہ پر تشدد کیے جانے کے کیس میں اداکار محسن عباس حیدر کی عبوری ضمانت منظورکرلی ہے ۔ محسن کے خلاف ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے گزشت روز لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ ایف آئی آر میں محسن عباس حیدر پر تشدد، جان سے مارنے…

مزید پڑھیے
 

پریس کانفرنس کے بعد اپنے دفاع میں محسن عباس کی نئی ویڈیو

محسن عباس حیدر نے اہلیہ کی جانب سے عائد الزامات کے جواب میں پریس کانفرنس کے بعد ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ خود پرعائد کیے جانے والے تشدد اوردھوکہ دہی کے الزامات کو ایک بار پھرمسترد کرتے ہوئے ویڈیو میں محسن کا کہنا ہے کہ یہی الزامات پہلے بھی سن چکا ہوں۔ فاطمہ نے اپنے…

مزید پڑھیے
 

نازش جہانگیر نے محسن عباس کی اہلیہ کے الزامات کا جواب دے دیا

ماڈل نازش جہانگیر نے اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کا جواب دے دیا۔ محسن عباس حیدرکی اہلیہ فاطمہ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں نجی زندگی کے حوالے سے کشیدگی اور شوہر کی بیوفائی کا ذکر کرتے ہوئے الزامات عائد کیے تھے کہ محسن…

مزید پڑھیے
 

الزامات پر محسن عباس کا اہلیہ کو ثبوت پیش کرنے کا چیلنج

اداکار، گلوکار اورمیزبان محسن عباس حیدر نے اہلیہ کی جانب سے خود پرعائد کیے جانے والے تشدد اوردھوکہ دہی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ محسن نے اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل کے الزامات کا جواب لاہور میں کی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں دیا۔ آغاز سے قبل انہوں نے قرآن پاک پر رکھتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

محسن عباس حیدر نے اپنی لکھی اور کمپوز کی ہوئی نعت ریلیز کردی

محسن عباس حیدرکا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، اداکار، گلوکار، آرجے اور ٹی وی ہوسٹ ہونے کے علاوہ وہ شاعری بھی بہت اچھی کرتے ہیں۔ ماہ رمضان میں محسن نے اپنی لکھی اور کمپوز کی نعت ریلیز کی ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

محسن عباس حیدر کے ’’جیوے بنڑا‘‘ پر کبریٰ خان کی ماہرانہ ڈھولک

پاکستان ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نجی زندگی میں خاصی زندہ دل واقع ہوئی ہیں۔، کبریٰ اکثر سوشل میڈیا پر ساتھی اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آتی ہیں۔ تازہ ترین ویڈیو ساتھی اداکار محسن عباس حیدر کے ساتھ بنائی گئی ہے جو…

مزید پڑھیے
 

محسن عباس حیدر نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

معروف ڈی جے،گلوکار اور اداکارمحسن عباس حیدر نے مداحوں کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹس میں محسن نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ انسٹا گرام ، پرجوش انداز میں لکھا ’’دنیا والوں کچھ مزید پاگل پن کے لیے تیاررہو، حیدر…

مزید پڑھیے
 

محسن عباس حیدر نے اپنی بیٹی کی یاد میں ٹیٹو بنوا لیا

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے اپنی بیٹی کی یاد میں ٹیٹو بنوا لیا۔ اداکاری و گلوکاری میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرنے والے محسن عباس حیدر نے 2015ء میں شادی ہوئی تھی جس کے بعد ان کے ہاں 2017ء میں بیٹی ماہوین کی پیدائش ہوئی جو 7 ہفتے بعد ہی انتقال کر گئی۔…

مزید پڑھیے
 

ڈپریشن مجھے جلد مار ڈالے گا، محسن عباس حیدر

معروف ڈی جے،گلوکار اور اداکارمحسن عباس حیدر اپنی جاندار پرفارمنس سے سب کی توجہ سمیٹ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ مزاحیہ کردار نبھانا ہو یا سنجیدہ اداکاری، محسن کی فنی صلاحیتوں کے سبھی معترف ہیں اور ان کی گلوکاری کا بھی جواب نہیں۔ سوشل میڈیا پر محسن عباس حیدر کی ایک پوسٹ  نے ان…

مزید پڑھیے
 

اداکارمحسن عباس حیدر کوگہراصدمہ

کراچی:معروف ڈی جے،گلوکار اوراداکارمحسن عباس حیدرنجی زندگی میں گہرے صدمے سے دو چارہوگئے۔ محسن عباس حیدر کی شیرخوار بیٹی ماہ وین عباس انتقال کرگئی۔

مزید پڑھیے
 

فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی

   لاہور : ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار نے صرف ڈیڑھ سال بعد ہی اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube