You are here:    Home      Posts tagged "Mohammad Abbas"

ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی نے ٹيسٹ کرکٹ کی نئی رينکنگ جاری کردی، اسٹيو اسمتھ دوسرے نمبر پر آگئے، ٹاپ 10 ميں کوئی پاکستانی بيٹسمين موجود نہيں ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں، عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کی تنزلی کے بعد…

مزید پڑھیے
 

محمد عباس کو آئی سی سی کی ٹیسٹ کیپ مل گئی

فاسٹ بولر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کرلیا گیا، پاکستانی پیر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کیپ مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ايم ڈی وسيم خان نے فاسٹ بولر محمد عباس کو آئی سی سی ٹيسٹ کيپ دی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے محمد عباس کو گزشتہ…

مزید پڑھیے
 

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کپتان فخر زمان 53 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویز 30 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکے۔ ملتان سلطانز کے محمد عباس نے…

مزید پڑھیے
 

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی بالر محمد عباس کی ایک درجہ ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئي سي سي) نے ٹيسٹ کرکٹ کی نئي رينکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی فاسٹ بالر محمد عباس ٹاپ 10 بالرز میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمدعباس ايک درجہ ترقي کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔ آسٹريليا کے…

مزید پڑھیے
 

آئی سی سی ایوارڈز کا اعلان،محمد عباس کا نام ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل

آئي سي سي ايوارڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے محمد عباس کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ون ڈے ٹیم میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی نے ٹيسٹ اور ون ڈے ٹيم آف دی ائير کا اعلان کرديا ہے۔ فاسٹ بولر محمد عباس ٹيسٹ ٹيم ميں…

مزید پڑھیے
 

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں کوئی پاکستانی بلےباز ٹاپ 10پرنہیں آسکا

آئی سی سی نے ٹيسٹ کرکٹ کی نئی رينکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 بلے بازوں ميں کوئي پاکستاني شامل نہيں۔ بیٹسمین اظہرعلي ٹاپ ٹين سے باہر ہوکر 19ويں نمبر پر چلے گئےہیں۔ دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں نصف سنچری اسکور کرنے والے اسد شفيق5درجے ترقي…

مزید پڑھیے
 

ثنامیر،محمدعباس اور وہاب ریاض نے پاکستان کا نام روشن کردیا

ثنا میر آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بن گئیں تومحمد عباس کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ميں شامل ہیں۔ وہاب ریاض کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ مل گئی۔ دوہزار اٹھارہ میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر پاکستانی کرکٹرز کی خوب واہ واہ ہوئی۔ پاکستان کی سابق کپتان…

مزید پڑھیے
 

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ،عباس کا چوتھا،یاسر کا10واں نمبر

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ۔ آسٹریلوی بالرز نیتھن لائن اور جوش ہیزل وڈ ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے جبکہ پاکستان کے محمد عباس چوتھے اور یاسر شاہ دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے بعد نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی…

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ کےخلاف آخری میچ میں محمد عباس کی کمی ضرور محسوس ہوگی،سرفراز

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 3 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کیویز نے پہلے میچ میں پاکستان کو 4 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کم…

مزید پڑھیے
 

محمد عباس کندھے کی انجری کا شکار،کئی ہفتے کرکٹ سے دور رہنے کاخدشہ

پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عباس کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ دبئی ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نیوزی لینڈ کی اننگز کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے۔ تاہم درد کش ادویات کے ساتھ انھوں نے میچ میں حصہ لیا۔…

مزید پڑھیے
 

آئی سی سی رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگانے والے محمدعباس کا خصوصی انٹرویو

بہت کم عرصے میں بڑے کارنامے انجام دینے والے فاسٹ بالر محمد عباس نے سما کو خصوصی انٹرویو دیا۔ کہتے ہیں فکسنگ کي آفر ہوئی تو سب سے پہلے پی سی منیجمنٹ کو بتاؤں گا۔ میچ کی فیسوں سے گرنے والا گھر تعمیر کرایا۔ لمبی چھلانگ لگا کر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری…

مزید پڑھیے
 

بیٹے کی کارکردگی نے باپ کو نہال کردیا، عباس کے والد کے بھنگڑے

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی نے ان کے والد کو خوشی سے نہال کردیا۔ قومی کرکٹر جب آبائی علاقے میں پہنچے تو ان کے والد نے رقص کیا اور اپنے بیٹے کا منہ چوم لیا۔ ہفتے کی صبح محمد عباس متحدہ عرب امارات سے سیالکوٹ پہنچے، وہاں سے اپنے…

مزید پڑھیے
 

محمد عباس شاندار کارکردگی کے باوجود 8 سال سلیکٹرز کی نگاہوں سے اوجھل

سیدھے ہاتھ کے ميڈيم فاسٹ بالر محمد عباس پاکستان کرکٹ ميں ميرٹ کو نظر انداز کيے جانے کي افسوس ناک مثال ہيں۔8 سال سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنےکے باوجود وہ سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل رہے۔ محمد عباس نے سات فروري 2009 کو 19 سال کی عمر ميں فرسٹ کلاس ڈيبيو کيا۔ چند ہي…

مزید پڑھیے
 

یقین تھا ایک دن اللہ ضرور کامیابی سے نوازے گا:محمد عباس

ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف شاندارکارکردگی دکھانے والے فاسٹ بالرمحمد عباس سيالکوٹ پہنچ گئے۔ مین آف دی سیریز کا اعزازپانے والے عباس نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ اچھی کارکردگی پراللہ تعالیِ کا شکرگزارہوں۔ یواے ای میں پہلی بار کسی نے 10 وکٹیں لیں، یقین تھا کہ محنت کا صلہ ضرور ملے گا۔

مزید پڑھیے
 

محمد عباس دنیائے کرکٹ کا کنجوس ترین بولر

آپ نے روپے پيسے کے معاملے ميں تو بہت کنجوس ديکھے ہوں گے، آج آپ کو کرکٹ کی دنیا ميں ايک بولر سے ملواتے ہيں جو بڑا ہی کنجوس ہے، پاکستانی پیسر محمد عباس دنیائے کرکٹ کے کنجوس ترین بولر ہیں۔ رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی اسٹار بولر محمد عباس کیلئے ٹویٹر پر تعریفوں کا تانتا

غيرملکی کھلاڑی بھی محمد عباس کی صلاحيتوں کا اعتراف کرنے لگے، ٹويٹر پر تعريفوں کے پل بندھ گئے، کسی نے نمبر ون بولر بنتا ديکھنے کی پيش گوئی کی تو کسی نے مشکل ترين بولر قرار ديا۔ دھيمی رفتار اور تباہ کن انداز، محمد عباس نے کرکٹ کے بڑے بڑے ستاروں کو اپنا مداح کرليا،…

مزید پڑھیے
 

ڈیڑھ سالہ کیریئر میں 150 سالہ ریکارڈ

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ڈيڑھ سالہ کيريئر ميں 150 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلئے، ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا میں انہوں نے کیا کیا کارنامے انجام دیئے، سماء کی خصوصی رپورٹ میں بتارہی ہیں اينکر کرن آفتاب۔

مزید پڑھیے
 

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

ابوظہبی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے کینگروز کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے دو میچز کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔

مزید پڑھیے
 

ابوظبی ٹیسٹ میچ، آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 145 رنزپرآؤٹ

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 145 رنز پر آؤٹ کردی۔ پاکستان کو 137 رنز کی برتری حاصل ہے۔ محمد عباس نے اننگ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ابوظبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگ میں پاکستانی بالرز کے سامنے نہ ٹہر سکی۔ محمد عباس نے 33 رنز دےکر 5 وکٹیں…

مزید پڑھیے
 

دبئی ٹیسٹ : آسٹریلوی ٹیم 202 رنز پر ڈھیر، بلال کے ڈیبیو پر 6 شکار

پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کو 202 رنز پر ڈھیر کردیا، بلال آصف نے ڈیبیو پر 6 شکار کئے جبکہ محمد عباس نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، قومی ٹیم کو پہلی اننگز میں 280 رنز کی برتری حاصل ہے، سرفراز الیون نے کینگروز کو فالو آن کرانے کے بجائے دوبارہ بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تیسرے…

مزید پڑھیے
 

لیڈز ٹیسٹ، محمد عباس “مین آف دی سیریز” قرار

لیڈز میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود پاکستانی کھلاڑی محمد عباس مین آف دی سیریز قرار دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے