You are here:    Home      Posts tagged "model town incident"

سانحہ ماڈل ٹاؤن نئی جے آئی ٹی کیس، وزیراعلیٰ پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کے کيس ميں وزيراعلیٰ پنجاب لاہور ہائی کورٹ ميں پيش ہوگئے، عثمان بزدار نے عدالت کو بتايا کہ توہين عدالت کے نوٹس پر ايڈووکيٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ دے ديا، کيس کی پيروی نئے وکيل کريں گے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کیخلاف کيس…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی معافی کا دوسرا جواب بھی ہائی کورٹ نے مسترد کردیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف کیس کی سماعت میں لاہور ہاٸی كورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کاغیرمشروط معافی پرمبنی دوسرا جواب بھی مسترد کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل پر ايڈووکيٹ جنرل پنجاب احمد اويس کے خلاف توہين عدالت…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوغیرمشروط معافی ہائی کورٹ میں جمع کرانےکی ہدایت

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف کيس کی سماعت میں لاہور ہاٸی كورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوغیرمشروط معافی پرمبنی جواب جمع کرانے کی ہدایت کردي۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی بنانے کے خلاف درخواستوں کي سماعت ہائي کورٹ کے فل بينچ نے کی۔عدالت نے ایڈووکیٹ…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن،جے آئی ٹی نے نوازشریف کا جیل میں بیان ریکارڈ کرلیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقيقات کرنے والي جے آئي ٹي نے سابق وزیراعظم نوازشريف کا بيان ريکارڈ کرليا، ان سے کوٹ لکھپت جيل ميں تقريبا 2 گھنٹے تک تفتيش کي گئي ۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کي تحقيقات ميں تيزي آگئی ہے۔ جے آئي ٹي نے آئي جي موٹروے  اے ڈي خواجہ کي سربراہي ميں کوٹ…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاون،نئی جے آئی ٹی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

سانحہ ماڈل ٹاون پر بننے والي نئي جے آئي ٹي نے تحقيقات کا آغاز کرديا، جب کہ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشترکا تحقیقاتی ٹیم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

مزید پڑھیے
 

اے ڈی خواجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئي جوائنٹ انويسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دي۔ آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاون،پنجاب حکومت کا نئی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی درخواست نمٹا دی، جب کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاون پر نئی مشترکا تحقیقاتی ٹیم بنانے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : گلو بٹ نے طاہر القادری کو اچانک گلے لگالیا

سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاون کی سماعت کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جب عدالت پہنچے تو احاطے میں موجود گلو بٹ نے انہیں دیکھتے ہی گلے لگالیا۔ اس وقت طاہر القادری کا کیا ردعمل تھا اور مزید کیا ہوا؟ دیکھیں یہ ویڈیو۔

مزید پڑھیے
 

طاہرالقادری کا لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادري نے لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران طاہرالقادری نے کہا کہ جيسے اے بي سي ڈي میں ايکس وائي ہوتا ہے ايسا ہي ’’يو‘‘ بھي ہے جس ميں ايک ٹرن ہوتا ہے۔  سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات کرتے ہوئے طاہرالقادري…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن:نئی جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پرنئی جے آئی ٹی کے قيام کے لئے لارجربینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا جو 5 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ ابتدائی سماعت میں سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہرالقادری نے خود دلائل دیے۔ سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقيقات کے لیے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی درخواست پر…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نئی جےآئی ٹی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

  سانحہ ماڈل ٹاؤن کيس میں نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ نوازشريف سميت ايک سو انتاليس ملزمان کو نوٹس جاري کر دیے گئے۔ نیب تحویل میں موجود شہباز شریف کی پیشی متوقع ہے۔ سپريم کورٹ نے ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست آج…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں نئی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

سپريم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون ميں نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست سماعت کے لئے مقرر کردي ، نوازشريف اور شہبازشريف سميت ايک سو انتاليس ملزمان کو نوٹس جاري کرديے۔ نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست سانحہ ماڈل ٹاون ميں جاں بحق ہونے والي خاتون کي بيٹي بسمہ نے دائر کي تھي…

مزید پڑھیے
 

ماڈل ٹاون کیس،سپریم کورٹ نےہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل منظورکرلی

سپریم کورٹ پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کی طلبی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی ہے۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن:شریف برادران کی طلبی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ سے نواز شریف اور شہباز شریف کو طلب کرنے کی استدعا مسترد ہونے کے بعد پاکستان عوامی تحریک نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ڈائریکٹر منہاج القران نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم…

مزید پڑھیے
 

آئی جی پنجاب تبدیل،امجد جاوید سلیمی نے چارج سنبھال لیا

پنجاب کے نئے آئی جی امجد جاوید سلیمی کا کہنا ہے کہ قبضہ مافیا گروپوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ امجد جاوید سلیمی کا کہنا تھا کہ پوليس کے پاس بہت اختيارات ہيں، جب پولیس کام درست کرے گی، تو لوگ شکایت بھی کم کرینگے۔

مزید پڑھیے
 

عدالت نے ماڈل ٹاؤن واقعے کے ذمہ داروں کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ کیا، طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ ماڈل ٹاؤن واقعے کے ذمہ داروں کی عدم طلبی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا، جسٹس عالیہ نیلم نے بارہ لوگوں کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، جنہوں نے واقعے کا حکم دیا ان کو طلب نہیں کیا گیا، ہم ہائی کورٹ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان عوامی تحریک کا عام انتخابات 2018 کے بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کوئی کارکن اور عہدے دار الیکشن 2018 میں حصہ نہیں لے گا۔

مزید پڑھیے
 

عدل مصلحت کا شکار

کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار ریاستی اداروں کے آزادانہ کردار اور عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے پر ہوتا ہے ۔ اگر ادارے حکومتی دباؤ میں آئے بغیر آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کریں تو ملک کی پسی ہوئی عوام کو ایک امید رہتی ہے کہ ان کی داد رسی…

مزید پڑھیے
 

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ،پاک فوج کی مذمت

راول پنڈی/ لاہور : پاک فوج کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈز ریاستی اداروں کا تحفظ یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ

لاہور : سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں قائم رہائش گاہ پر نامعلوم ملزمان رات اور علیٰ الصبح فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ رات ساڑھے دس بجے اور صبح ساڑھے نو بجے باورچی خانے کی کھڑکی اور مرکزی دروازے پر کی گئی۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سماعت روزانہ کی بنیاد پرکرنے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیے