You are here:    Home      Posts tagged "MOBILE"
 

ایپل کا سستا ترین آئی فون مارکیٹ میں

یہ سستا آئی فون 4.7 انچ اسکرین کا ہوگا

مزید پڑھیے
 

موبائل ریچارج سے متعلق پی ٹی اے کی وضاحت

سو روپےکی ریچارج پر 88 روپے موصول ہورہے ہیں

مزید پڑھیے
 

موبائل ڈیوائسز کی قانونی درآمد میں اضافہ

ڈی آئی آربی ایس کی بدولت غیر قانونی درآمد بند

مزید پڑھیے
 

آپ اپنا موبائل فون ایسے رجسٹر کروا سکتے ہیں

رجسٹریشن سے متعلق سوالوں کے آسان جواب ہھی جانیئے

مزید پڑھیے
 

پی ٹی اے کا ایک آئی ایم ای آئی رجسٹرڈ والے ڈبل سم موبائل بند کرنیکا فیصلہ

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو ایک اور جھٹکا، دو سموں والے موبائل فونز کے دونوں آئی ایم ای آئی نمبرز رجسٹرڈ کروانا لازمی قرار دے دیا، صارفین کو رجسٹریشن کیلئے 31 اگست 2019ء تک مہلت دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فونز رجسٹریشن کیلئے نیا فیصلہ صادر فرما دیا، جس…

مزید پڑھیے
 

بستوں سے چھٹکارا، پختونخوا میں موبائل ایپلی کیشن کتابیں متعارف کرانے کی تیاری

خیبر پختونخوا حکومت نے بچوں کو بھاری بستوں کے بوجھ سے چھٹکارا دلانے کیلئے موبائل ایپلی کیشن کتابیں متعارف کرنے کی تیاری کرلی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی نصاب کوآن لائن کرنے کی تیاری شروع کردی ہے جس کے تحت نویں، دسویں، گیارویں اور بارہویں جماعتوں کی کتابیں آن لائن دستیاب ہوں گی۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ…

مزید پڑھیے
 

اب ہاتھوں کے بجائے آنکھوں سے موبائل اسکرین زوم کریں

سائنسدانوں نے موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا میں نیا انقلاب برپا کردیا، اب آپ موبائل اسکرین کو زوم کرنے کیلئے ہاتھوں کے بجائے آنکھوں سے بھی کام لے سکتے ہیں۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سین ڈیاگو کے سائنسدانوں نے حیران کن ’روبوٹک لینز‘ تیار کئے ہیں جو آنکھوں میں پہنے جاسکتے…

مزید پڑھیے
 

واٹس ایپ کا صارفین کی آسانی کیلئے نئے فیچرز لانے کا اعلان

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچرز لانے کا اعلان کردیا، بیک وقت ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر آن لائن ہونے کی سہولت بھی شامل ہے۔ پیغام رسانی کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ آئے روز صارفین کی سہولت کیلئے نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ…

مزید پڑھیے
 

گوگل، ایپل، فیس بک اور ایمزون پر ٹیکس لگادیا گیا

فرانس نے گوگل، ایپل، فیس بک اور ایمیزون پر گافا ٹیکس عائد کردیا۔ امریکا نے فرانسیسی فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کمپنیوں کو غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق فرانس میں جمعرات کو پاس ہونے والے اس نئے قانون کا مقصد انٹرنیٹ پر…

مزید پڑھیے
 

سام سنگ پر صارفین کو دھوکا دینے کا الزام

صارفین کے حقوق پر نظر رکھنے والے آسٹریلیا کے ایک کمیشن نے جنوبی کوریا کی الیکٹرک مصنوعات بنانے والی کمپنی سام سنگ پر دھوکا دہی کا الزام لگا دیا ہے۔ آسٹریلوی کمپیٹیشن اینڈ کنزیومر کمیشن (اے سی سی سی) کے مطابق سام سنگ نے اپنے اشتہار میں صارفین کو دھوکا دینے کی کوشش کی، جس…

مزید پڑھیے
 

انگریزی کی طرز پر اب اردو کے الفاظ بھی خود بخود درست ہونگے، نیا سافٹ ویئر تیار

کمپیوٹر یا موبائل فون پر اردو لکھتے وقت املا کی غلطیوں سے پریشان ہونے والے افراد کیلئے خوشخبری، قومی زبان سے محبت کرنے والوں نے بڑی مشکل حل کردی، ایسا سافٹ ویئر تیار کرلیا جو غلطی کی فوری نشاندہی کردیتا ہے۔ اردو لکھنا ہوا بہت آسان، آپ بس ٹائپ کرتے جائیں، غلطی پکڑنا اور اسے…

مزید پڑھیے
 

موبائل ڈیوائسز اور انٹرنیٹ اکاؤنٹس کا سب سے مقبول پاس ورڈ؟

ایک تحقیق کے مطابق اس جدید دور میں بھی لوگ آسانی سے پتہ چلنے والے پاس ورڈز رکھتے ہیں جن میں ’123456‘ سرِفہرست ہے۔ برطانیہ کے ادارے نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر کی تحقیق کے مطابق آن لائن سیکیورٹی سے متعلق لاعلمی کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو آن لائن جرائم کا شکار ہونے کا…

مزید پڑھیے
 

واٹس ایپ میں نئی تبدیلی کیلئے تیار ہوجائیں

واٹس ایپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں صارفین کیلئے نائٹ موڈ متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

لاہور پولیس نے موبائل چوری کی روک تھام کیلئے ایپلی کیشن تیار کرلی

لاہور میں موبائل چوری ہوجائے یا چھن جائے توزیادہ فکر کی ضرورت نہیں۔ لاہور پولیس نے ايک ايسي موبائل ایپلی کیشن تیار کی ہے جس سے ایسی وارداتوں کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ لاہور پولیس کی تیارکردہ ایپلی کیشن کی مدد سے چوری شدہ موبائل فون کی خرید و فروخت ہوگی اور نہ…

مزید پڑھیے
 

ایم بیز اور جی بیز کا دور ختم، ایک ٹیرا بائٹ کا میموری کارڈ متعارف

میموری کارڈز میں ایم بیز اور جی بیز کا دور ختم ہوگیا، اب بات ہوگی ٹیرا بائٹ کی، بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریز کے دوران ویسٹرن ڈیجیٹل اور مائیکرون نامی کمپنیوں نے سب سے زیادہ ایک ٹیرا بائٹ میموری والے پہلے مائیکرو کارڈ متعارف کرادیئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویسٹرن ڈیجیٹل…

مزید پڑھیے
 

ہینڈ فری کا لاپرواہی سے استعمال، ایک اور نوجوان جان سے گیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق نوجوان حادثے کے وقت موبائل ہینڈ فری استعمال کررہا تھا۔ موبائل کے لاپرواہی سے استعمال نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں مقبرہ موڑ کے قریب ایک نوجوان ٹرین…

مزید پڑھیے
 

موبائل فون کی رجسٹریشن، صارفین کیلئے اچھی خبر

  درآمدی موبائل فون استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے خوشی کی خبر آگئی، حکومت نے رجسٹریشن کی مدت میں 60 روز کی توسیع کردی، اب درآمدی موبائل فون 28 مارچ تک رجسٹر کرائے جاسکیں گے۔ پی ٹی آئی حکومت نے بیرون ملک سے درآمد موبائل فون کی رجسٹریشن لازمی قرار دی تھی ساتھ ہی بیرون ملک…

مزید پڑھیے
 

سام سنگ گلیکسی ایس 10 کی قیمتیں لیک

سام سنگ کے نئے فونز گلیکسی ایس 10 سیریز کی قیمتیں لیک ہوگئیں، نئے فلیگ شپ فونز ایک ماہ میں متعارف کرائے جارہے ہیں۔ سام سنگ کے 3 فور جی گلیکسی ایس 10 ماڈلز میں سے ایک فلیٹ اسکرین کے ساتھ ہوگا جبکہ ان تینوں فونز میں انفٹنی او اسکرینز اور کئی کیمرے دیئے جائیں…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ موبائل فون بند کرنا شروع کردئیے

ملک بھر میں مسروقہ، غیراستعمال شدہ، چوری اور اسمگل شدہ موبائل فونز اور انٹرنیٹ ڈیوائسز مقررہ ڈیڈ لائن 15 جنوری کے بعد بند ہوگئيں۔ ڈیوائسز درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس ادائیگی اور رجسٹریشن کے معاملے پر ڈیڈلائن ختم ہونے کے باعث بند ہوئیں، جس پر توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا۔

مزید پڑھیے
 

صرف ایک گھنٹے میں موبائل فون چارج کرنیوالی جدید ٹیکنالوجی

چین کی موبائل کمپنی پاکستان میں تیز تر جارجنگ کی جدید ٹیکنالوجی والے موبائل فون متعارف کرنے والا ہے۔ اوپو موبائل صرف ایک گھنٹے میں موبائل فون چارج کرنے والی نئی ٹیکنالوجی سپر وی او او سی فلیش چارج پاکستان میں متعارف کرائے گا۔ سیلفی ایکسپرٹ اوپو موبائل نے 2014ء میں وی او او سی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube