Posts tagged "mobile shop"

سیالکوٹ میں چوروں نے موبائل شاپ کا صفایا کر دیا

سیالکوٹ میں چور ایک موبائل شاپ سے بیس لاکھ روپے کا سامان اور ساڑھے تین لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ شہاب پورہ چوک میں چور موبائل شاپ کي ديوار توڑ کر اندر داخل ہوئے اور تين گھنٹے کي واردارت کے دوران چور نے دکان کا صفایا کردیا۔ ايک ہفتے کے دوران شہر ميں چوري…

مزید پڑھیے

موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی۔ سی سی ٹی وی سماء نے حاصل کرلی۔ مزيد جانتے ہيں سماء کے نمائندے بلال نصير سے

مزید پڑھیے

راولپنڈی میں دکان کا صفایا، سی سی ٹی وی ویڈیو مل گئی

کہتے ہیں مجرم بے خوف ہوجائیں تو سمجھ لیں پولیس نااہل ہوگئی، راولپنڈی میں تو ایسا ہی ہوا، جہاں صبح 7 بجے مصروف شاہراہ پر چوروں نے بیگانی دکان کو اتنی تسلی سے لوٹا جیسے اپنے ہی مکان کا سامان پیک کر رہے ہوں۔ عمر آصف کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے

چوری کی انوکھی واردات

ملتان میں چوری کی انوکھی واردات کا واقعہ پیش آیا۔ ۔  چھوٹے چور موبائل شاپ سے لیپ ٹاپ کیسے لے اڑے ۔ ۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube