You are here:    Home      Posts tagged "MOBILE PHONE"

موبائل فون کی درآمد میں نمایاں اضافہ

حکومتی اقدامات سے ٹیکس اور ڈیوٹی بھی بڑھ گئی

مزید پڑھیے
 
 

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں اضافہ

دو ماہ کے دوران 52 فيصد اضافہ ريکارڈ کيا گيا

مزید پڑھیے
 

پشاور: ائرپورٹ پرموبائل فون کے استعمال پرپابندی

پابندی کی ممکنہ وجہ حالیہ وائرل فوٹیج ہے

مزید پڑھیے
 

اپنی دوسری سم رجسٹرڈ کروائیں ورنہ بلاک کردی جائے گی

سم رجسٹرڈ کروانے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے

مزید پڑھیے
 

اب تک کتنے موبائل فون رجسٹرڈ، کتنے بلاک ہوئے؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چھ ماہ میں دو کروڑ غیر تصدیق شدہ موبائل فون بلاک کر دیئے جس میں ایک کروڑ اسمگل شدہ فونز بھی شامل ہیں، تصدیقی نظام پر عملدرآمد کے آغاز سے لے کر اب تک مجموعی طور پر پینتیس کروڑ ستر لاکھ سے زائد فون رجسٹر کئے گئے ہیں۔ موبائل فون…

مزید پڑھیے
 

اوپو کا جدید زوم ٹیکنالوجی والا موبائل فون پاکستان میں دستیاب

چيني موبائل فون برانڈ اوپو نے پاکستان ميں جديد زوم ٹيکنالوجي والي رينو سيريز متعارف کرادي، اس سيريز کے اسمارٹ فون بائيس جون سے پاکستان بھر ميں اوپو کے آؤٹ ليٹ اور اسٹوروں پر دستياب ہوں گے۔ اسمارٹ فون کمپني اوپو نے پاکستان ميں جديد ترين رينو سيريز متعارف کرادي ، جس کا کيمرا ايسا…

مزید پڑھیے
 

مفت پیزا کھانا ہے تو یہ شرط پوری کریں

امریکا میں پیزا ریسٹورانٹ نے مفت پیزا کھلانے کیلئے انوکھی شرط عائد کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

اسمارٹ فونز، ریڈیو اینٹینا سے نکلنے والی شعاعوں سے کینسر کا خطرہ

طبی ماہرین نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ فونز اور ریڈیو اینٹینا سے نکلنے والے شعاعوں کے برقی مقناطیسی میدان سے کینسر لاحق ہونے کے خطرے میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

تقریب میں موجود شخص نے امریکی صدر ٹرمپ پر موبائل فون اچھال دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتماد اس وقت دیکھنے والا تھا جب تقریب میں موجود ایک شخص نے ان کی جانب اپنا موبائل فون اچھال دیا، تاہم امریکی صدر اس اچانک آمد پر بالکل پریشان اور بوکھلائے نہیں بلکہ بڑے اعتماد سے ڈائس کی جانب بڑھے اور تقریب سے خطاب کیا۔

مزید پڑھیے
 

دنیا کا پہلا 5جی فون کس ملک میں مل سکتا ہے؟

خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کا پہلا فائیو جی فون عوام کیلئے مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

موبائل فون 46 سال کا ہوگیا

طویل فاصلوں کو لمحوں ميں سميٹنے والا موبائل فون آج اپني چھياليسويں سالگرہ منارہا ہے، اس انقلابي ايجاد نے ہماري زندگيوں پر اتنا اثر ڈالا ہے کہ اب اس کے بغير زندگي ادھوري سي لگتي ہے ۔ فاصلوں کو لمحوں ميں سميٹنے والا موبائل فون آج سالگرہ منا رہا ہے، چاردہائیوں پہلے جب مارٹن کوپر…

مزید پڑھیے
 

موبائل فون اور رقم کیساتھ جیکٹ بھی لوٹ لی گئی

کراچي ميں لٹيرے موبائل فون اور رقم چھيننے آئے لیکن ساتھ میں ليدر کي جيکٹ بھي لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کورنگي کراسنگ کے قريب پيش آيا۔ سي سي ٹي وي ميں دو موٹرسائيکل سوار ملزمان شہري سے لوٹ مار کے بعد اسلحہ کے زور پر جيکٹ لے جاتے ہوئے بھي نظر آرہے ہيں۔ ویڈیو…

مزید پڑھیے
 

بچوں کو موبائل فون کیوں نہ دیں؟ نئی تحقیق نے والدین کو خبردارکردیا

جدید دور کے تقاضے بھی نئے ہیں جس میں موبائل فون سمیت ٹیکنالوجی کو زندگی گزارنے کیلئے لازم وملزوم سمجھ لیا گیا ہے۔ بڑے تو بڑے ، ننھے بچے تک موبائل فون کے دلدادہ ہیں لیکن نئی تحقیق میں والدین کو خبردار کیا گیا ہے کہ بچوں کو کھانے اورسونے کے وقت موبائل فونزسے دوررکھاجائے…

مزید پڑھیے
 

موبائل فون کی واپسی کیلئے خاتون سے رقم مانگنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

کراچی میں موبائل فون واپس کرنے کیلئے خاتون سے رقم مانگنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشن اقبال ميں خاتون گاڑی سے اترتے ہوئے اپنا موبائل فون وہیں بھول گئی تھی، جس کی واپسی کے لئے اس نے آن لائن کمپنی کے ڈرائیور کو کال کی تو ڈرائیور رقم کا تقاضا…

مزید پڑھیے
 

بیرون ملک سے آنے والے شہری اپنا فون کہاں رجسٹرڈ کروائیں

بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے مسافراپنے ساتھ لائے موبائل فونز پی ٹی اے سے رجسٹر کروالیں۔ اس مقصد کے لیے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے گئے۔ مزید جانتے ہیں اشرف خان کی اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

پندرہ جنوری کے بعد موبائل رجسٹریشن پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے موبائل فون کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ فونز کو بلاک کرنے سے متعلق پالیسی بھی نرم کردی ہے۔ پی ٹی اے نے اکتوبر کے اوائل میں اعلان کیا تھا کہ غیر رجسٹرڈ موبائل فونز 20 اکتوبر…

مزید پڑھیے
 

موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف

امریکی سرچ انجن گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل نے جیکوارڈ نامی یہ جیکٹ لیوائز کے ساتھ مل کر متعارف کرائی ہے جس میں نصب پینل اسمارٹ فون سے ایک اپلیکیشن کے ذریعے منسلک ہے، جیسے ہی منسلک اسمارٹ فون اور…

مزید پڑھیے
 

چیئرمین نیب نے افسران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی

چیئرمین نیب نے افسران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی، دفتری اوقات میں ذاتی مہمان نوازی بھی نہیں چلے گی۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو کا نیب افسران کی میڈیا گفتگو پر پابندی کے بعد ایک اوربڑا اقدام اٹھالیا ، اب کوئی افسردفترمیں موبائل فون استعمال نہیں کرسکے گاحکمنامہ جاری کردیا گیا۔ افسران کی…

مزید پڑھیے
 

نئے اسگل شدہ فونز 31 دسمبر سے بند کردیئے جائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈھائی ارب کےموبائل فونز غیرقانونی طریقے سے آرہے ہیں، 31 دسمبرکے بعد نئے اسگل شدہ فونز بند کردیئے جائینگے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی ارب کے موبائل فونز قانونی طریقہ کار سے نہیں آرہے ہیں، کابینہ…

مزید پڑھیے
 

شہداء کربلا کاچہلم،متعدد شہروں میں موبائل سروس بند،ڈبل سواری پر پابندی

شہدائے کربلا کا چہلم آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔ چہلم کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔  شہداء کربلا کے چہلم پر تمام شہروں سے چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہونگے۔ جلوسوں کے روٹ پر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند ہے، سندھ میں موٹر سائیکل کی…

مزید پڑھیے