You are here:    Home      Posts tagged "Missing Person"
 

لاپتہ افراد کے خاندانوں کے دکھ کا مداوا ہونے تک مظاہرے جاری رہیں گے، آمنہ مسعود جنجوعہ

انسانی حقوق کی تنظیم ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کہتی ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی، لاپتہ افراد کے خاندانوں کے دکھ کا مداوا نہ ہوا تو مظاہرے جاری رہیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسانی حقوق کی تنظیم…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ ، کمیشن نے 61 لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت مکمل کرلی

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن کی کیسز کی سماعت جاری ہے ، کمیشن نے چار روز کے دوران اکسٹھ لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت مکمل کرلی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سول سیکریٹریٹ کے جمالی آڈیٹوریم میں لاپتہ افرد کی بازیابی کے حوالے سے قائم کمیشن کی سربراہی سابق…

مزید پڑھیے
 

کراچی سپریم کورٹ،لاپتاشہری کی والدہ بےہوش ہوگئیں

کراچي میں سپريم کورٹ رجسٹری کے باہر لاپتا شہری کی والدہ احتجاج کے دوران بے ہوش ہوگئيں۔ خاتون کا الزام ہے کہ ان کے بيٹے کو سابق ایس ایس پی ملیر اور ایس ایچ او شعیب عرف شوٹر اٹھا کر لے گئے تھے۔

مزید پڑھیے
 

لاپتہ افراد کی بازیابی، عدالت نے پوليس رپورٹس کو غير تسلي بخش قرار دیدیا

  سندھ ہائيکورٹ ميں 120 لاپتہ شہريوں کي بازيابي سے متعلق درخواستوں کي سماعت کے دوران سندھ ہائيکورٹ ںے پوليس رپورٹس کو غير تسلي بخش قرار دے ديا۔ سندھ ہائيکورٹ ميں 120 لاپتہ افراد کي بازيابي سے متعلق درخواستوں کي سماعت کے دوران عدالت نے پوليس رپورٹس کو غير تسلي بخش قرار ديا، ججز کا…

مزید پڑھیے
 

سندھ سے لاپتہ 13 شہری گھر واپس آچکے، پولیس و رینجرز

پولیس اور رینجرز کے جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ سے لاپتہ ہونے والے تیرہ شہری گھر واپس آچکے ہيں۔ سندھ ہائيکورٹ ميں لاپتہ افراد کي بازيابي سے متعلق کيس کي سماعت کے دوران پولیس اور رینجرز نے گھر واپس آنيوالے شہریوں سے متعلق رپورٹ جمع…

مزید پڑھیے
 

لاپتہ افراد کیس، عدالت نے پولیس رپورٹ مسترد کردی

سندھ ہائیکورٹ ميں 12 بچوں سمیت 60 سے زائد لاپتا افراد کی بازيابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے پوليس رپورٹ مسترد کرتے ہوے ریمارکس دیئے کہ فائلوں کا پیٹ بھرنے کے بجائے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔ کراچی میں 12 لاپتہ بچوں کی بازیابی سے متعلق عدالت نے درخواستوں کی سماعت کے دوران…

مزید پڑھیے
 

لاپتہ افراد کیس : اشتہار شائع نہ کرنے پر ڈی ایس پی کورنگی کی سرزنش

سندھ ہائی کورٹ ميں 70 سے زائد لاپتہ افراد کی بازيابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، لاپتہ افراد سے متعلق اشتہار شائع نہ کرنے پر عدالت نے ڈی ایس پی کورنگی کو جھاڑ پلادی، کہا کہ تمھارا بچہ گم ہوجائے تو اس طرح سکون سے بيٹھو گے۔ سندھ ہائیکورٹ میں 70 سے زائد لاپتہ…

مزید پڑھیے
 

لگتاہےلاپتہ افرادکوقیامت تک پیش نہیں کیاجائےگا،سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ ميں لاپتہ افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ريمارکس دیئے کہ لگتاہے ان کو قیامت تک پیش نہیں کيا جائے گا۔ سندھ ہائي کورٹ ميں شہری شفاعت علی،عبدالوہاب، زبیراسحاق، غنی الرحمان، اویس سمیت دیگر کي بازيابي کے لئے درخواستوں کي سماعت ہوئي۔ عدالت نے ريمارکس دیئےکہ لاپتہ افراد کي…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف احتجاج

کراچی : شارع فیصل پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے نکالی جانے والی ریلی بلوچ کالونی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے نکالی جانے والی ریلی بلوچ کالونی پہنچ گئی ہے، علامہ حسن ظفرنقوی نے گورنرہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے جس…

مزید پڑھیے
 

ن لیگی رہنماء نامعلوم افراد سے پریشان

لاہور : ن لیگی رہنماء بھی نامعلوم افراد سے پریشان، طلال چوہدری کہتے ہیں نامعلوم افراد کا سیاست سے عمل ختم ہونا چاہئے، عوام نے نواز شریف کیخلاف یفصلے کو مسترد کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نواز کے رہنماء طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ این اے 120 کے انتخاب میں…

مزید پڑھیے
 

رینجرزنےتسلیم ہی نہیں کیاکہ لاپتہ لوگ غیرقانونی حراست میں ہیں،سندھ ہائی کورٹ

  کراچی: لاپتاافراد کے اہلخانہ کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےرینجرز کے پراسیکيوٹر کی عدم پیشی پر سخت برہمي کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رينجرز کي جانب سے روایتی رپورٹس پیش کردي جاتي ہے۔آج تک رینجرز نے تسلیم ہی نہیں کیاکہ لوگ غیرقانونی ان کي حراست میں ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ ميں سو سے زائد…

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے عندیہ دے دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار لاپتا افراد کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دے دیا۔

مزید پڑھیے
 

اگرلاپتہ کارکنان قتل ہوئےہیں توبتایاجائے، خواجہ اظہار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار نے کہا ہے کہ 3سال بعد بھی صوبائی،وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان کے لیے کمیٹی نہیں بنائی، اگر لاپتہ کارکنان قتل ہوئے ہیں تو بتایا جائے۔

مزید پڑھیے
 

متحدہ کے لاپتہ کارکنوں کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے لاپتا کارکنان کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق نے فہرست سپریم کورٹ میں جمع کروائی، فہرست کے مطابق ایم کیو ایم کے 171 افراد لاپتا ہیں، 100 کارکن رواں سال لاپتا ہوئے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی…

مزید پڑھیے
 

سانحہ منیٰ : پاکستانی شہداء کی تعداد 61 ہوگئی، 90 اب بھی لاپتہ

منیٰ : فیصل آباد کی نسیم اختر کی شہادت کی بھی تصدیق ہوگئی، سانحہ منیٰ کے پاکستانی شہداء کی تعداد 61 تک جاپہنچی، متاثرہ پاکستانی حجاج پیاروں کی تلاش ميں سرگرداں ہیں، اس ہنگامی کیفیت میں کئی حجاج کی فلائٹس چھوٹ چکی ہیں، سعودی حکام نے کہا ہے شہداء کی کوئی اجتماعی قبر نہیں۔ سانحہ…

مزید پڑھیے
 

سعودیہ میں تعینات پاکستانی سفیرنےشہادتوں میں اضافےکاخدشہ ظاہرکردیا

ریاض : سعودي عرب ميں پاکستاني سفير منظور الحق نے چاليس پاکستاني حاجيوں کي تصديق کي ہے، ان کا کہنا تھا کہ بيشتر کي شاخت کرلي گئي۔ سماء سے خصوصي گفت گو ميں شہادتوں ميں اضافہ ميں خدشہ ظاہر کيا۔ سماء

مزید پڑھیے
 

سعودی حکومت نے1100شہداء کی تصدیق کردی،تصاویرجاری،طارق فضل

اسلام آباد : سانحہ منٰی سے متعلق فوکل پرسن طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے 1100شہداء کی تصاویر جاری کردیں گئی ہیں، جب کہ زخمی افراد کو اسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے، متاثرین کے دکھوں کا مداوا کرتے ہوئے طارق فضل نے حکومت کی جانب سے حکومت…

مزید پڑھیے
 

سانحے میں 40 پاکستانی حجاج کرام شہید ہوئے،وزیر مذہبی امور

ریاض : وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا پر پاکستانی حجاج سے متعلق خبروں میں کوئی حقیقت نہیں، سانحے میں اب تک چالیس پاکستانی حجاج کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ 68 پاکستانی حجاج اب بھی لاپتا ہیں۔ مکہ مکرمہ میں سماء کے نمائندے فیضان احمد…

مزید پڑھیے
 

منی حادثہ،پاکستانیوں کی بازیابی میں سست روی پروزیراعظم برہم

اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے منیٰ میں لاپتا پاکستانیوں کی تلاش میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم آفس کو متحرک ہونے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے لاپتا پاکستانیوں کے لواحقین کی تشویش اور ہیلپ لائن کے معیار کا جائزہ لینے کے لئے خود کال بھی کر ڈالی۔ امریکا میں…

مزید پڑھیے
 

منیٰ سانحہ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 43 ہوگئی

کراچی : منیٰ ميں لاپتہ پاکستانی مياں بيوی کی شہادت کی تصديق ہوگئی، نصر اقبال اور نوشين بخاری کا تعلق بنوں ڈوميل سے تھا، سانحے میں شہید پاکستانیون کی تعداد 43 تک جا پہنچی ہے،جب کہ دو سو بیس سے  زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 43 ہوگئی،…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube