You are here:    Home      Posts tagged "minorities"
 

پشاور: سکھ نوجوان کومنگیترنےقتل کروایا، پولیس

منگیترنےاجرتی قاتلوں کو 7 لاکھ روپے ادا کیے

مزید پڑھیے
 
 
 

سپریم کورٹ کااقلیتوں کے بنیادی حقوق کیلئے بینچ بنانے کاحکم

وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب

مزید پڑھیے
 

مسلمان اینکر کو دیکھ کر ہندو رہنما نے آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے

بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہا پسندوں کا نفرت انگیز رویہ عروج پر ہے۔ گزشتہ ماہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ درجنوں مسلمانوں کی ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد گزشتہ روز بھارتی سیاست دان نے لائیو…

مزید پڑھیے
 

تمام مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنے نبی کی سنت پر چلتے ہوئے دیگر مذاہب کے لوگوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرینگے، ہماری جنگ سب کے حقوق کیلئے برابری کی بنیاد پر ہے، حضرت علیؑ اور حضرت عمرؓ کے دور میں خلیفہ وقت بھی قانون کے نیچے تھے، قانون سب کے لیے برابر…

مزید پڑھیے
 

دو لڑکیوں کے مبینہ اغواء کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

سندھ سے دو نوعمر لڑکيوں کے مبينہ اغواء کا معاملہ نيا رُخ اختيار کر گيا۔ دونوں بہنوں نے تحفظ فراہم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے بھی معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں دونوں بہنوں نے…

مزید پڑھیے
 

خواتین کے عالمی دن پر پاکستانی سینیٹ میں نئی تاریخ رقم

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی سینیٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے اپنی کرسی اقلیتی خاتون رکن کرشنا کماری کوہلی کو سونپ دی۔

مزید پڑھیے
 

صرف حکومت ہی نہیں، میڈیا بھی اقلیتوں کے حقوق پر بات کرنے سے ڈرتا ہے

اس ملک کو پہلے دن جس پٹری پر ڈالا گیا، یہ ملک اب بھی اسی پٹری پر چل رہا ہے، ہمیں قائد اعظم کی اقتلیوں سے متعلق تقریر تو یاد نہیں مگر قرار داد پاکستان کو ہر پاکستانی آنکھوں اور دل سے لگا کر رکھتا ہے۔ اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی میں ہونے والی اپنی…

مزید پڑھیے
 

گاؤ رکھشک اور بے جی پی کا گٹھ جوڑ، اقلیت نشانے پر، 44 افراد قتل

ہیومن رائٹس واچ نے سنسنی خیز رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں گائے کی حفاظت کی آڑ میں اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور دیگر قوم پرست ہندو تنظیموں کی سرپرستی میں بلوائیوں نے دسمبر 2018 تک 44 افراد کو قتل کیا جن میں 36 مسلمان…

مزید پڑھیے
 

خیرپور: نامعلوم افراد نے ہندوؤں کے مقدس اوراق جلادیے، علاقے میں کشیدگی

سندھ کے ضلع خیرپور میں نامعلوم افراد نے مندر کے اندر داخل ہوکر ہندوؤں کے مقدس اوراق کو آگ لگادی جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ واقعہ اتوار کے روز سندر شیوا منڈلی مندر میں پیش آیا جو خیرپور کے ہندو اکثریتی علاقے کنبھ میں واقع ہے اور اس کے اطراف میں…

مزید پڑھیے
 

سینیٹرکرشنا کماری دنیا کی 100متاثر کُن خواتین کی فہرست میں شامل

بی بی سی نے دنیا کی 100 متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کردی ہے، پاکستانی سنیٹر کرشنا کماریبھی فہرست میں شامل ہیں ۔ بی بی سی کی جانب سے سو کامیاب بااثرخواتین کی فہرست میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹرکرشنا کماری نے اپنی جگہ بنالی ہے ۔ پیپلزپارٹی کي رہنما کرشنا کماری کا تعلق تھر…

مزید پڑھیے
 

پختونخوا میں قیام امن کے بعد ہندو برادری نے دل کھول کر دیوالی منائی

جنگ زدہ خیبر پختونخوا میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں اس مرتبہ ہندو برادری نے ہولی کی تہوار بھرپور جوش و خروش سے منائی۔ ہندو برادری کی مذہبی تہوار میں علاقے کے مسلمانوں نے بھی شرکت کی اور ان کو مبارکباد دی۔ جشن کے دوران بلاخوف ڈھول کی…

مزید پڑھیے
 

اقليتوں کے قومی دن پر عمران خان کا پيغام

اقليتوں کے حقوق کا تحفظ کريں گے ،مذہبی آزادی،ترقی کے یکساں مواقع ديں گے، عمران خان نے يہ عزم اپنے خصوصی پیغام ميں ظاہر کيا۔ پاکستان کے مختلف شہروں ميں بسنے والي اقليتي برادري نے پاکستان کے متوقع وزيراعظم کے بيان پر اظہار اطمينان کيا۔ چيرمين پي ٹي آئي نے اپنے بيان ميں کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

ریمنڈ ڈیوس با اثر شخص تھا، قانون اسے نہ پکڑ سکا، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کمزور طبقہ ہیمیشہ محروم رہا ہے۔ تعلیم، صحت اور زروزگار بنیادی انسانی ضروریات ہیں۔ یہاں عوام ان بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ اسلام آباد میں اقلیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں اقلیتوں کویکساں آزادی حاصل ہے،علی ظفر

وزیر داخلہ علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہر مذہب محبت،امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے، ہمارے ملک کا آئین بھی اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ علی ظفر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو یکساں آزادی حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 

افغانستان، خود کش حملے میں 19افراد ہلاک،20 سے زائد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملے میں 10 سکھوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ صوبہ ننگرہار کے گورنر عطا اللہ خوگیانی نے واقعے اور ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ…

مزید پڑھیے
 

اقلیتوں پرحملوں میں ملوث کالعدم تنظیموں کوپاکستان لگام دینے میں ناکام رہا،امریکا

دیکھا جائے تو پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بنا تو ایک ہی مذہب کے نام پر تاہم اندرونی طور پر وہ مختلف فریقوں میں بٹا ہوا ہے۔ 27 کروڑ سے زائد کی آبادی پر مشتمل اس ملک میں اکثریت سنی مسلمان پر مشتمل ہے، جب کہ التشیع کا نمبر اس کے بعد آتا ہے،…

مزید پڑھیے
 

گونگی اقلیتیں

اسمبلی مدت ختم ہونے سے قبل طلب کیا گیا ایک اور اجلاس بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا لیکن دو سال سے ایم پی اے بننے کی خواہش دل میں دبائے بیٹھا بلدیو کمار حلف نہ لے سکا اور اب جب صوبائی حکومت نے بجٹ پیش کرنے سے انکار کردیا ہے تو اگلا اسمبلی اجلاس…

مزید پڑھیے
 

فاٹا انضمام اور اقلیتوں کی رائے

****تحریر : محمد فہیم **** وفاقی حکومت نے مشیر وزیر اعظم برائے سرتاج عزیز کی سربراہی میں نومبر2015میں ایک کمیٹی قائم کی جس نے فاٹا میں اصلاحات کی تیاری کے لئے تمام قبائلی ایجنسیوں کے دورے کئے اور قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔ کمیٹی نے انہی قبائلی عمائدین کی مرضی کے مطابق فاٹا اصلاحات ترتیب…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube