Posts tagged "MINOR GIRL"

کراچی: لاپتا بچی کے اغوا کا ڈراپ سین،لاش برآمد

والدین کو شبہ تھا کہ بچی کو اغوا کی گیا ہے

مزید پڑھیے

تین سالہ بچی کاقتل،جرگےکےفیصلےکےباوجود قاتل کوہرصورت گرفتارکرینگے

ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں تین سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی تلاش کیلئے 300 افراد کا ڈی این اے حاصل کیا گیا ہے۔ پولیس نے امید ظاہر کی ہے کہ جرگے کے فیصلے کے برعکس وہ ڈی این اے کی مدد سے ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوسکیں…

مزید پڑھیے

اسماء قتل کیس،مجرم محمد نبی کو عمر قید کی سزا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ننھی بچی اسماء کے قتل کے مجرم محمد نبی کو عمر قید کی سزا،جب کہ 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

مزید پڑھیے

کراچی،7سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل،لواحقین کا احتجاج، فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

رپورٹر شاہنواز قادری، محمد اشہد   کراچی : منگھوپیر سے ملنے والی بچی کی لاش کو شناخت کرلیا گیا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں،بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ مظاہرین سے پولیس کی جھڑپوں کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پی ٹی آئی کا دعویٰ…

مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد : ہائی کورٹ اسلام آباد نے طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالتی فیصلے کے مطابق سابق ایڈیشنل سیشن جج خرم علی اور اہلیہ ماہین ظفر کو 50،50 ہزار روپے جرمانہ ، جب کہ ایک ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔   واضح رہے کہ اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ…

مزید پڑھیے

سلمان خان کی رہائی کیلئے ننھی بچی کی بھوک ہڑتال

  Cute Little Girl Fan Crying For @BeingSalmanKhan Mai School Nahi Jaaungi Mai Khana Nahi Khaungi #SalmanKhan Ko Riha Karo ❤️#WeLoveYouSalmanKhan #WeSupportSalmanKhan pic.twitter.com/phjmzFTnvx — We Love you Salman (@iBeingAltaf27) 7 April 2018   سماجی رابطے کی سائٹ پر وائرل ہونے والی ننھی بچی کی ویڈیو نے سب کے دلوں کو ہلا دیا۔ بچی کا کہنا…

مزید پڑھیے

لاہور،تین سالہ بچی ڈور پھرنے سے جاں بحق،والد زخمی

  رپورٹر : صہيب ملک   لاہور : لاہور کے يتيم خانہ چوک ميں گلے پر تيز ڈور پھرنے سے تين سالہ بچي جاں بحق اور والد زخمي ہوگيا۔ والد موٹر سائيکل پر تين بچوں کے ہمراہ گھر جارہے تھے۔

مزید پڑھیے

زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لاہور : سانحہ قصور اور زینب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے

مردان میں ننھی اسماء کا قتل،چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد / مردان : چیف جسٹس آف پاکستان نے بالا آخر مردان کی ننھی اسماء کے اہل خانہ کی سن لی۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں آئی جی خیبرپختونخوا سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

مزید پڑھیے

جسے اللہ رکھے اس کون چکھے،بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

کراچی : کراچي ميں اسکول وين کے ڈرائيور کي نااہلي نے ننھي بچي کي زندگي داؤ پرلگادي ۔۔ بچي معجزاتي طور پر بچ گئي۔

مزید پڑھیے

خانیوال میں ساتویں جماعت کی طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی

خانیوال : خانیوال کے علاقے میں ایک اور بچی درندگی کا شکار بن گئی۔ ساتویں جماعت کی طالبہ کو اسکول وین سے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیے

یہ کیساانصاف ہےکہ بچیوں کیساتھ زیادتی ہواورتالیاں بجوائی جائیں

اسلام آباد : شہباز شريف کي پريس کانفرنس ميں تالياں بجنے پر قومي اسمبلي ميں قائدِ حزبِ اختلاف خورشيد شاہ پھٹ پڑے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ صوبہ پنجاب ميں زيادتي کے گيارہ سو سے زائد واقعات پيش آئے۔…

مزید پڑھیے

ایڈیٹر نیوز ویک پاکستان کی متنازعہ ٹوئٹس،لوگوں کا سخت ردعمل اور غصہ

کراچی : نیوز ویک پاکستان کے ایڈیٹر کی جانب زینت قتل کیس پر متنازعہ ٹوٹتس کیے جانے کے بعد امریکی جریدے نیوز ویک کی جانب سے واضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیوز ویک پاکستان کے ایڈیٹر فصیح احمد کی جانب سے کی گئی متنازعہ ٹوئٹس پر میگزین کی…

مزید پڑھیے

زینب قتل کیس، سفاک ملزم کو آج اے ٹی سی میں پیش کیا جائیگا

لاہور : قصور میں ننھی پری کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کرنے والے زینب کے سفاک قاتل کو آج اے ٹی سی میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

خاکے سے گرفتاری تک:کیا زینب کا اصلی قاتل پکڑا گیا؟

قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ معصوم بچی زینب کا ملزم بالاخر پکڑا گیا۔ ننھی زینب کو اس وقت قتل کیا گیا جب اس کے والدین عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئے ہوئے تھے اور اپنے چچا کے ساتھ رہائش پزیر تھی۔ پولیس کا دعویٰ ایک طرف لیکن وزیر قانون…

مزید پڑھیے

پولیس نے ملزم کی گرفتاری کا نہیں بتایا؛والد زینب

قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ معصوم بچی زینب کا قاتل بالاخر پکڑا گیا۔ پولیس کے دعوے کے برعکس زینب کے والد نے سماء سے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ ہمیں ملزم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں دی گئی۔

مزید پڑھیے

زینب کے قاتل کا خود پر جن آنے کا دعویٰ

قصور : پولیس کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ اس پر جن آتے تھے، اسے یہ بیماری اپنے والد سے ملی، اس کے والد پر بھی جن آتے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گھر والوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قصور پولیس کے ترجمان ساجد علی کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیے

پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی،زینب کا قاتل پکڑا گیا

پنجاب پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، پولیس نے کم سن ننھی پری زینب کے ساتھ زیادتی اور اسے قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا ڈی این اے بھی میچ کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کلین شیو کرکے دوبارہ واپس آیا۔

مزید پڑھیے

حسن پورہ سے دس سالہ بچی غائب

گجرات : گجرات کے علاقے حسن پورہ سے دس سالہ بچی اچانک غائب ہوگئی، اہل خانہ نے بچی کے اغوا ہونے کا شہبہ ظاہر کیا گیا۔

مزید پڑھیے

مردان کے کھیتوں سے 4 سالہ بچی کی لاش برآمد

مردان : خیبرپختونخوا کے علاقے مردان میں کھیتوں سے چار سال کی بچی کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ۔

مزید پڑھیے

مرنے سے پہلے زینب پر کیا گزری؟رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

لاہور : قصور کی پری زینب پر کیا گزری؟ قاتل تو اب تک آزاد ہے لیکن پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔ بیرسٹر احتشام امیرالدین نے سما کے پروگرام قطب آن لائن میں زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی تفصیلات بتائیں۔ آئي ٹي بورڈ نے بھي ابتدائي رپورٹ جاري کر دي۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube