You are here:    Home      Posts tagged "MILITARY"

چینلزریٹنگ نےادب،آداب،صحافت کوٹھکانےلگادیاہے،ادب فیسٹول

روایتی-ڈیجیٹل دونوں میڈیا پرسنسرکاسرخ دائرہ ہے

مزید پڑھیے
 
 

سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری

سعودی عرب نے امریکی فوجیوں کی ملک میں تعیناتی کی منظوری دیدی۔ شاہ سلمان نے خطے کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کیلئے ملک میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور امریکا خطے کو درپیش خطرات کے پیش نظر اپنے طویل مدتی تعلقات کو مزید مستحکم کرہے…

مزید پڑھیے
 

فاٹا الیکشن : بلاول نے پولنگ بوتھ میں فوج کی تعیناتی کی مخالفت کردی

بلاول بھٹو زرداری نے فاٹا اور ضمنی الیکشن میں فوج کو پولنگ بوتھ میں رکھنے کی مخالفت کردی۔ کہتے ہیں کہ جنرل الیکشن کی غلطیاں ضمنی الیکشن میں نہ دہرائی جائیں، فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات کرنے سے منفی تاثر آئے گا، قبائلی علاقوں کے الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونی چاہئے، الیکشن کمیشن…

مزید پڑھیے
 

امریکا کا مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

امریکی وزارتِ دفاع ‘پینٹاگان’ نے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق امریکی نائب وزیر دفاع پیٹرک شاناہن نے  سینٹرل کمان کی درخواست پر عمل درآمد کرتے ہوئے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے…

مزید پڑھیے
 

کسی کو لاقانونیت کی اجازت نہیں دی جائیگی، وزیر دفاع

وزیر دفاع نے شمالی وزیرستان واقعے کو افسوسناک قرار دے دیا، پرویز خٹک کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے گروہ کی قیادت 2 ارکان اسمبلی کر رہے تھے، کسی کو بھی عوامی تکالیف اور شکایات کو جواز بنا کر لاقانونیت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا روس سے جنگی طیارے،ہیلی کاپٹرز اور دیگر سامان خریدنے کا اعلان

روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق معاہدے کے تحت پاکستان روس سے جنگی طیارے، ہیلی کاپٹرز، ائیرڈیفنس میزائل سسٹم، ٹینک اور جنگی بحری جہاز خریدے گا۔

مزید پڑھیے
 

میجر جنرل فیض حمید سمیت 4 افسران لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

میجر جنرل فیض حمید سمیت پاک فوج کے 4 افسران کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا، میجر جنرل نعمان محمود، میجر جنرل اظہر…

مزید پڑھیے
 

امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا

امریکا نے بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر کی فروخت کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ان ہیلیز کی قیمت 3 کھرب 65 کروڑ روپے ہے۔

مزید پڑھیے
 

کالعدم جماعتوں کے رہنماؤں کو اس لئے بند کیا گیا کہ بھارتی جہاز انہیں اڑا نہ دیں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کہتے نے حکومت پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم جماعتوں کے رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں اس لئے لیا گیا کہ بھارتی جہاز انہیں اڑا نہ دیں، میں نہیں مانتا کہ کالعدم تنظیموں کیخلاف ایکشن لیا گیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بولے کہ کسی بھی جمہوریت میں ملٹری کورٹس مسائل کا…

مزید پڑھیے
 

کمانڈر سدرن کمانڈ کی مائننگ کمپنیوں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

کمانڈر سدرن کمانڈ نے مائننگ کمپنیوں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں کہ افغانستان کے بعد پاک ایران بارڈر پر بھی باڑ کی تعمیر شروع کر رہے ہیں۔ بلوچستان میں معدنی شعبے کی ترقی کے لئے کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد  کیا گیا۔ کمانڈر سدرن کمانڈ…

مزید پڑھیے
 

یوم پاکستان کی تیاریاں عروج پر، ملائیشین وزیراعظم مہمان خصوصی ہونگے

عثمان خان یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا پرومو جاری کردیا، ملائیشیا کے وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر دفاع سمیت مختلف ممالک کی اہم شخصیات 23 مارچ کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک فوج کے ترجمان…

مزید پڑھیے
 

وفاقی کابینہ کا اجلاس، قومی سلامتی کمیٹی اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے فیصلوں کی توثیق

عباس شبیر پاکستان امن چاہتا ہے لیکن بھارت کی انتخابی جارحیت کا بھانڈا بھی دنیا کے سامنے پھوڑا جائے گا، کابینہ نے ساری صورتحال اقوام متحدہ، او آئی سی اور دوست ممالک کے سامنے رکھنے کی توثیق کردی۔ بھارتی جارحیت کا سارا معاملہ اقوام متحدہ، او آئی سی اور دوست ممالک کے سامنے اٹھایا جائے…

مزید پڑھیے
 

فوجیوں کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد

فوجی اہل کاروں اور افسروں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی کیلئے روسی پارلیمنٹ نے نیا بل پیش کردیا۔

مزید پڑھیے
 

اسپیشل فورسز کے پانچ سابق جوانوں نے سر دھڑ کی بازی لگا دی

ہالي ووڈ کي ايکشن فلم ٹرپل فرنٹيئر کا دوسرا ٹريلر جاري کرديا گيا ہے۔ فلم کی کہانی پانچ ایسے سابق اسپیشل فورسز کے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے، جو اپنے مشن کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔ فلم تيرہ مارچ کو سينما گھروں ميں ريليز کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بلیسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا، ميزائل زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحيت رکھتا ہے، تجربہ آرمی اسٹریٹجک صلاحیت میں اضافے کیلئے کیا گیا۔ Training launch of surface to…

مزید پڑھیے
 

ایڈن گارڈن کیس، اسکيم کی وجہ سے آدھا لاہور لٹ گيا، چیف جسٹس

سپريم کورٹ نے ایڈن گارڈن ہاؤسنگ اسیکم کے متاثرین کی فریاد سن لی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اسکیم کی وجہ سے آدھا لاہور لٹ گیا، فوج کا کام ریاست کو مضبوط کرنا ہوتا ہے، پرانے معاہدے ختم کرکے نیا معاہدہ کروائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاک فوج کیجانب سے زمین…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز وقت آنے پر ن لیگ کی قیادت کریں گی، پرویز رشید

پرویز رشید نے ایک بار پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں اداروں پر تنقید کردی، کہتے ہیں کہ مکافات عمل صرف سیاستدانوں تک محدود ہے، دائیں بائیں اس کی آنکھیں بند رہتی ہیں، مریم نواز والد کو جیل میں چھوڑ کر ملک سے باہر نہیں جائیں گی، وہ تو نواز شریف کے ساتھ جیل جانے کو…

مزید پڑھیے
 

فرد، ادارے اور ادارہ، ملک سے بالاتر نہیں ہونا چاہئے، آرمی چیف

  سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں کہ ملک کو ایک ایک اینٹ لگا کر دوبارہ بنارہے ہیں، ایسا بہتر ملک چاہتے ہیں جہاں کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہ ہو۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر (انٹرسروسز پبلک ریلیشنز) میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کے…

مزید پڑھیے
 

ہیلی کاپٹر رہائشی علاقے میں گر گیا، 4 ترک فوجی ہلاک

ترک شہر استنبول میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا کہ اسے حادثہ پیش آگیا، واقعے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوران سماعت عدالت عظمیٰ نے حکومت کے رویے، پی ٹی آئی کے دھرنوں، 12 مئی، پیمرا، الیکشن کمیشن اور حساس ادارے سے متعلق سوالات اٹھادئیے، یہ بھی پوچھا ملک کا مستقبل کیا غیر متعلق نادیدہ قوتوں نے طے کرنا ہے یا پارلیمنٹ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube