You are here:    Home      Posts tagged "Mika Singh"

پاکستان میں پرفارمنس کے باعث میکا سنگھ کو بھارت میں پابندی کا سامنا

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک ایونٹ میں حصہ لینے پر آل انڈیا سائن ورکرس اسوسی ایشن نے ہندوستان گلوکار میکاسنگھ پر پابندی عائد کردی ہے۔ کراچی میں یہ ایونٹ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی رشتہ دار کی جانب سے رکھا گیا تھا۔ آل انڈیا سائن ورکرس اسوسی ایشن کے صدرسریش شیام…

مزید پڑھیے
 

جنسی ہراساں کرنے کا الزام ، بالی ووڈ گلوکار میکا سنگھ گرفتار

متحدہ عرب امارات میں لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر بالی ووڈ گلوکار میکا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 سالہ برازیلین لڑکی نے میکا سنگھ کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا جس کے بعد انہیں دبئی کے ہوٹل سے حراست میں لے لیا گیا۔ میڈیا…

مزید پڑھیے
 

میکا سنگھ کا پاکستان کے یوم آزادی کے جشن میں شرکت کا اعلان، بھارتی چراغ پا

لاہور : مشہور گلوکار میکا سنگھ پاکستان کے یوم آزادی کے جشن میں شرکت کریں گے، بھارتیوں سے برداشت نہ ہوا تو واویلا مچا دیا۔ 15 اگست کو بھارت، 14 اگست کو ہمارا پاکستان، ہمارا پاکستان، یہ تھے وہ الفاظ جس پر بھارتی آگ بگولہ ہوئے، چہیتے گلوکار میکا کے منہ سے یہ الفاظ ہمارا…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube