You are here:    Home      Posts tagged "Mickey Arthur"

پی سی بی کا مکی آرتھر سمیت تمام کوچنگ اسٹاف کو فارغ کرنیکا فیصلہ

چيئرمين پی سی بی نے کرکٹ کميٹی کی سفارشات منظور کرليں، ہيڈ کوچ مکی آرتھر سميت تمام کوچنگ اسٹاف کی چھٹی کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے مکی آرتھر سمیت تمام کوچنگ اسٹاف کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی نے ہيڈ کوچ مکی آرتھر کو مزيد…

مزید پڑھیے
 

پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرلی ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور،…

مزید پڑھیے
 

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی انگلش ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی

قومي ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر نے انگلش ٹيم کي کوچنگ ميں دلچسپي کا اظہار کرديا ہے۔ برطانوي ميڈيا کے مطابق مکي آرتھر نے انگلينڈ کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرليا ہے۔ ورلڈ چيمپيئن ٹيم انگلينڈ کے کوچ ٹريوس بيلس کا معاہدہ ايشیز سيريز کے بعد ختم ہورہا ہے۔ نئے کوچ کيلئے انگلش بورڈ کي…

مزید پڑھیے
 

محمد عامر کا فیصلہ نیا نہیں، مکی آرتھر

قومي کرکٹ ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا ٹيسٹ کرکٹ سے ريٹائرمنٹ کا فيصلہ حيران کن نہيں۔ وہ ايک سال سے اس بارے ميں سوچ رہے تھے۔ ہيڈ کوچ کے مطابق وہ محمد عامر کے فيصلے کا احترام کرتے ہيں۔ گزشتہ ايک سال ميں مينجمنٹ نے عامر پر…

مزید پڑھیے
 

مکی آرتھر 28 جولائی کو ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی پر رپورٹ دینگے

ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر ہيڈ کوچ مکی آرتھر 28 جولائی کو کرکٹ بورڈ کو رپورٹ پیش کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی پاکستان آمد 27 جولائی کو متوقع ہے۔ ہیڈ کوچ پاکستان کی ورلڈکپ ميں  کارکردگی سمیت دیگر اہم معاملات پر رپورٹ پیش کریں گے۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹيم کے نئے ہيڈ کوچ کے لیے کرکٹ بورڈ نے اشتہار جاري کرنے کا فيصلہ کرليا ہے۔ ورلڈکپ ميں پاکستان ٹيم کا سفرختم ہوتے ہي کوچنگ اسٹاف کے معاہدے بھي اختتام پذیر ہوگئے۔ نئے ہيڈ کوچ کي تعيناتي کيلئے بورڈ نے اشتہار دينے کا فيصلہ کرليا ہے۔ مکي آرتھر کا معاہدہ پہلے ہي…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم تیار ہے،مکی آرتھر کا دعویٰ

پاکستان ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈکپ کے لئے ٹيم تيار ہے، فيلڈںگ اور بولنگ ميں بہتري کي گنجائش ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکي آرتھر نے قومی ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ انگلينڈ کے خلاف سيريز ميں بہت…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو بہت اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکي آرتھر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ ميں اعتماد اور بھرپور تياري کےساتھ جا رہے ہيں، ورلڈ کپ ميں اچھي ٹيميں ہیں اور ہميں بھي بہت اچھا کھيلنا ہوگا۔ قذافي اسٹيڈيم لاہور ميں ہیڈ کوچ مکي آرتھر اور کپتان سرفراز احمد نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ ہیڈ کوچ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت خوش آئند ہے،ہیڈ کوچ

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد عامر بہترین بولر ہیں،عمر اکمل کا رویہ بہترین تھا،نوجوان کھلاڑیو ں کی پرفارمنس سے مطمئین ہیں۔ لاہور میں قومي کرکٹ ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر نے پريس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑيوں کے فٹنس پر کوئي سمجھوتہ نہيں کريں گے۔…

مزید پڑھیے
 

ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہے،مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹي ٹوئنٹي ميں ٹيم اچھي ہے، ٹيسٹ اور ون ڈے ميں بہتري کي ضرورت ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  قومي کرکٹ ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر کا کہنا تھا کہ  ون ڈے ميں پاورہٹنگ پر کام…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ کے بعد کوچنگ کا فیصلہ پی سی بی کرے گا،مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے تسلیم کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے دورے میں کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں تھی، ورلڈکپ کے بعد پاکستان کا کوچ برقرار رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ پی سی بی کرے گا۔ جنوبی افریقا سے واپسی پر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ…

مزید پڑھیے
 

چوتھے وائٹ واش نے کئی سوال کھڑے کردیے

پاکستانی ٹیم کو سوا دو سال میں چوتھا وائٹ واش دیکھنے کی ذلت اٹھانی پڑگئی۔ کیا چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیسٹ کرکٹ میں ناکامیوں کی ذمے داری قبول کریں گے۔ آخری چھ ٹیسٹ میچز میں پاکستان کو پانچویں شکست ہوئی، متحدہ عرب امارات میں کیویز سے ہارے ، جنوبی افریقہ…

مزید پڑھیے
 

مکی آرتھر نے جنوبی افریقا کی پچز کو بدترین قرار دے دیا

پاکستان ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر نے جنوبي افريقہ کي پچز کو بدترين قرار دے ديا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے کےبعد میڈیا سے بات کرتےہوئے کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کيپ ٹاؤن اور سنچورين ميں فاسٹ بولرز کو پچ سے ضرورت سے زيادہ مدد ملی۔انھوں نے جنوبي افريقا…

مزید پڑھیے
 

شکست کے باوجود چیئرمین پی سی بی کا کپتان اور کوچ پر اعتماد کا اظہار

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کپتان سرفراز اور مکی آرتھر پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا ، کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی اور کہا کرکٹ پر فوکس رکھیں ۔ سنچورین ٹیسٹ میں شکست ، بیٹنگ لائن کی گرتی کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈکوچ مکی آرتھر…

مزید پڑھیے
 

وقار يونس مکی آرتھر کے دفاع ميں آگئے

سابق کوچ وقار يونس مکی آرتھر کے دفاع ميں آگئے، کوچ کے رويے پر کھلاڑيوں کو پريشان نہ ہونے کا مشورہ دے ديا۔ وقار يونس نے ٹويٹر پر لکھا کہ مکي آرتھر کوچ ہيں اور کوچ استاد کي طرح ہوتا ہے، جس کي ڈانٹ پر لڑکے پريشان نہ ہوں۔ اپني غلطيوں سے سيکھتے ہوئے آگے…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی ہیڈ کوچ کو تھرڈ امپائر کے فیصلے پر غصہ کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستانی ہيڈ کوچ مکي آرتھر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئي سي سي) نے تھرڈ امپائر کے فيصلے پر غصے کا اظہار کرنے پر وارننگ دے دي۔ پاکستانی ہیڈ کوچ نے جنوبی افریقی کھلاڑی ڈین ایلگر کو ناٹ آوٹ دینے پر غصے کا اظہار کيا تھا۔ سینچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے…

مزید پڑھیے
 

اتنی بری کارکردگی؟ مکی آرتھرڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پربرس پڑے

جنوبي افريقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی پرہيڈ کوچ مکي آرتھرنےسینیئرکھلاڑيوں کوکھري کھري سنا دیں۔ کپتان سرفرازاحمد، اظہرعلي اور اسدشفيق کو دس سے پندرہ منٹ تک ڈانٹ سننی پڑی۔ سنچورين ٹيسٹ ہاتھ سے نکلا تو تجربے کار بلے بازوں کی اتنی بری کارکردگی پرمکی آرتھر کا پارہ ہائي ہوگيا۔ ہيڈ…

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہارنا کیرئیر کی بدترین شکست تھی،مکی آرتھر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 نومبر سے دبئی میں شروع ہوگا ۔ سرفراز الیون ابوظبی میں جیتا ہوا میچ ہاری تو ہیڈکوچ مکی آرتھر نے اسے اپنے کیرئیر کی بدترین شکست قرار دیا۔ آرتھر کا کہنا ہے کہ ابوظبی میں شکست پوری ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کے لیے تکلیف دہ…

مزید پڑھیے
 

ٹیسٹ کے آخری دن سرفراز نے سینئر کرکٹرز کے مشورے پر عمل کیا، مکی آرتھر

پاکستان کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر کہتے ہیں کہ دبئي ٹيسٹ کے آخري روز کپتان سرفراز احمد نے ان کے بجائے سينئر کرکٹرز کے مشورے پر عمل کيا۔ ايک انٹرويو ميں مکي آرتھر کا کہنا تھا کہ دبئي ٹيسٹ کے آخري روز سرفراز احمد سے کہا کہ عباس اور ياسر شاہ کے ساتھ اٹيک کريں…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کرکٹ ٹیم اعتماد کے فقدان کا شکار ہوچکی، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں میں اعتماد کے فقدان کو بیٹنگ میں ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔  پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ میں اعتماد کا شدید بحران ہے، اور ڈریسنگ روم میں بھی کھلاڑیوں کو اپنی ناکامی کا ڈر…

مزید پڑھیے
 

مکی آرتھر کی مصباح الحق سےملاقات،آئندہ کےشیڈول پرمشاورت

سابق کپتان مصباح الحق نے ہيڈ کوچ مکي آرتھر سے ملاقات کی۔مکي آرتھر نے پاکستان ٹيم کے آئندہ شيڈول پرمشاورت کی۔ ہيڈ کوچ مکي آرتھر ايل سي سي اے گراؤنڈ ميں قائداعظم ٹرافي کا ميچ ديکھنے کيلئے پہنچے تو وہاں سابق کپتان مصباح الحق سے ملاقات کي جوپندرہ منٹ تک جاري رہي۔ ہيڈ کوچ نے…

مزید پڑھیے