You are here:    Home      Posts tagged "MAYOR KARACHI"

میئر کراچی کو ڈنمارک جانے کی اجازت مل گئی

بیرون ملک سے واپسی پر پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

مزید پڑھیے
 

سندھ ہائیکورٹ، مصطفیٰ کمال کی معطلی کیخلاف درخواست مسترد

عدالت نے مصطفیٰ کمال کی تقرری پر سوال اٹھادیا

مزید پڑھیے
 

ہم سیاست نہیں کررہے ڈسٹرکٹ کے پاس وسائل نہیں ہیں، وسیم اختر

شہر میں کوئی انتظام نہیں ہے کراچی شہر مشکل سے گزر رہا ہے

مزید پڑھیے
 

مصطفیٰ کمال کی معطلی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

ڈائریکٹر گاربیج کے عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست دائر ہوئی

مزید پڑھیے
 

ڈرامے بازی ختم کریں وسیم اختر استعفیٰ دیں، ترجمان سندھ حکومت

مصطفیٰ کمال کے چيلنج نے وسيم اختر اور کے ایم سی کو ايکسپوز کرديا

مزید پڑھیے
 

ميئر کے پاس پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کااختیار نہیں، سعید غنی

پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کا اختيار وزارت بلدیات کے پاس ہے

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی نے مصطفیٰ کمال کو کے ایم سی میں نوکری دے دی

وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا

مزید پڑھیے
 

مرتضیٰ وہاب کے میئر کراچی پر لفظی وار

مصطفیٰ کمال نے وسيم اختر سے متعلق ٹھيک نشاندہی کی ، مرتضیٰ وہاب

مزید پڑھیے
 

ہم پر الزام لگانے والے کا اپنا کردار ديکھنا چاہيے،وسیم اختر کا مصطفیٰ کمال کو جواب

مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچي کا مسئلہ تو ہم ديکھيں گے، مصطفی کمال کيوں پھدک رہا ہے، کراچي کے کچرے سے نکل جاؤں پھر اس کچرے کو ديکھتا ہوں۔ مصطفی کمال نے مئیر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور ان کے خلاف تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔…

مزید پڑھیے
 

ميئر کراچی وسيم اختر کا نام ای سی ايل ميں ڈالا جائے،مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ ميئر کراچي وسيم اختر کا نام اي سي ايل ميں ڈالا جائے ورنہ وہ فرار ہوجائيں گے۔انھوں نے کہا کہ کراچي کو وفاق نہيں، کراچي والوں کے حوالے کيا جائے، صفائي مہم کے نام پر ہر روز جھوٹ سننے کو مل رہا ہے۔…

مزید پڑھیے
 

ميئر کراچی وسیم اختر ناکامی تسليم کريں،عوام سے معافی مانگيں،ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت نے ميئر کراچي وسيم اختر کے ٹیکس نہ دینے کے بيان کی شديد مذمت کی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضيٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بيانات سے نہ ماضي ميں خدمت ہوپائي ہے اور نہ آج ہوپائے گي۔ انھوں نے کہا کہ سول نافرماني سے…

مزید پڑھیے
 

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، سیوریج نظام تباہ ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی یہ ذمہ داری نہیں مگر ہم اپنے لوگوں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے اسی لئے میں نے وفاقی وزیر علی زیدی اور ملک ریاض سے مدد کی…

مزید پڑھیے
 

میرے پاس پاور نہیں بس باتیں کر سکتا ہوں، میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں کہ میرے پاس پاور نہیں ہے میں صرف باتیں کرسکتا ہوں لیکن جن کے پاس پاور ہے وہ تو کچھ کر سکتے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میئر کراچی نے کہا کہ کل ہم نے پورے شہر کا دورہ کیا تھا…

مزید پڑھیے
 

پورا پاکستان سندھ حکومت سے حساب مانگ رہا ہے،میئر وسیم اختر

مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم نے بہت غلطیاں کیں،اب آگے بڑھنے کا وقت آگیا ہے، میں 3 سال سے اختیارات کی جنگ لڑرہا ہوں۔ ميئر کراچي وسيم اختر نے ليٹس کلين کراچي مہم کے حوالے سے تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچي 300ارب روپے سے زيادہ ريونيو ديتا ہے،يہ…

مزید پڑھیے
 

کراچی کی نہر خیام کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

کراچی میں واقع نہر خیام کی تزئین و آرائش کا کام رک گیا پانی نامی این جی او اور 16 آرکیٹیکٹس کمپنیوں کے اشتراک سے نہر خیام کی بحالی کا کام انجام دیا جارہا تھا لیکن سندھ حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث منصوبے کو روک دیا گیا۔ معروف آرکیٹیکٹس اور پانی این جی او…

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی آج رات امریکا روانہ ہوں گے

میئر کراچی وسیم اختر امریکا میں ہونیوالی سسٹرز سٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے آج رات ہوسٹن روانہ ہوں گے، وہ ایک ہفتہ امریکا میں قیام کریں گے۔ شہر قائد کے میئر وسیم اختر امریکی شہر ہوسٹن کے میئر کی دعوت پر سسٹرز سٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے آج رات (ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب)…

مزید پڑھیے
 

کراچی نہیں ہوتا تو سندھ نہیں چل سکتا تھا، میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی نہیں ہوتا تو سندھ نہیں چل سکتا تھا، سندھ حکومت کراچی سے ٹیکس جمع کررہی ہے مگر دے کچھ نہیں رہی۔ مئیر کراچی وسیم اختر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے ایم سی کی بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک ہفتہ سے…

مزید پڑھیے
 

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 26 ارب 44 کروڑ کا سرپلس بجٹ آج پیش کیا جائیگا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی سال 20-2019ء کا 26 ارب 44 کروڑ روپے کا سرپلس بجٹ آج پیش کیا جائے گا، نئے مالی سال کے بجٹ میں ایک ارب روپے کی نمایاں کمی کی گئی ہے۔ سندھ حکومت کی کٹوتیوں کی وجہ سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کا بجٹ شدید متاثر ہے، نئے مالی سال کے…

مزید پڑھیے
 

سندھ حکومت پيسہ کہاں لگاتی ہے؟ وسیم اختر

ميئرکراچي وسيم اختر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جھوٹ بولتي ہے وفاق سے پيسہ ملتا ہے کراچي والوں سے ٹيکس بھي اکھٹا کرتے ہيں ليکن وہ پيسہ کہاں لگتا ہے؟ لاڑکانہ اورسيہون بھي نہيں بن رہا۔ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

مزید پڑھیے
 

سندھ حکومت جلد از جلد فنڈز بحال کرے ، میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک اور خط لکھ دیا ۔ میئر کراچی وسیم اختر نے اپنے خط میں وزیر اعلی سندھ سے درخواست کی ہے کہ اس دفعہ مسئلہ پانی یا کچرا نہیں، بلکہ کے ایم سی کی مالی مشکلات ہیں۔ میئر کراچی کا کہنا تھا…

مزید پڑھیے
 

سانحہ 12 مئی کو 12 برس بیت گئے،ارکانِ پارلیمنٹ کا واقعے پراظہارِ خیال

  ملکی تاریخ کے بھیانک سانحہ 12 مئی کو 12 سال گزرگئے مگرملزمان بے نقاب نہ ہوسکے۔پُرتشدد واقعات میں لقمہ اجل بننے والے 50 سے زائد افراد کے ورثا آج بھی انصاف کے طلب گارہیں۔کئی انکوائریز ہوئیں مگر سب بے کار گئیں۔ارکانِ پارلیمنٹ کہتے ہیں کہ سانحہ 12 مئی کے ذمہ داروں کا تعین نہ…

مزید پڑھیے