You are here:    Home      Posts tagged "maya ali"

میرا نے مایا علی کو سب سے پسندیدہ قرار دے دیا

اداکارہ میرا 28 جون کو ریلیز ہونے والی فلم ‘’باجی ‘‘ کے حوالے سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں، فلمی حلقے میرا کی اداکاری کو خوب سراہ رہے ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے میرا کے ساتھ بنائی جانے والی ایک ویڈیو میں فلم باجی کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے میرا کی اداکاری کی تعریفیں کیں۔…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ مایا علی اور گلوکارہ گل پانڑہ ایک ساتھ کہاں دیکھی گئیں؟

معروف اداکارہ مایا علی اور پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی سوات میں کھینچی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4 ، اداکارہ مایا علی بھی میدان میں نظر آئیں گی

پاکستانی فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک بار پھر برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں، اداکارہ کوئٹہ کے مچز کے دوران میدان میں نظر آئیں گی ۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14 فروری سےہوگا، ہر ٹیم کو پاکستانی فلم…

مزید پڑھیے
 

دوست کی شادی میں مایا علی کا ڈانس

معروف پاکستانی اداکارہ مایا علی ان دنوں لاہور میں اپنی ایک دوست کی شادی انجوائے کر رہی ہیں اور دوست کی خوشی میں خود بھی خوشی سے نہال ہیں۔ گزشتہ روز مایا علی نے دوست کی شادی میں ڈانس کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جبکہ مایا علی کے مداحوں کی جانب سے…

مزید پڑھیے
 

علی ظفر مزید مشکلات میں،دیگر خواتین بھی سامنے آگئیں

لاہور : معروف گلوکارہ علی ظفر مزید مشکلات میں گھر گئے، علی ظفر کے خلاف مزید خواتین سامنے آگئیں،لاہور کی لیکچرار، میک اپ آرٹسٹ اور خاتون بلاگر بھی علی ظفر کی نازیبا حرکات پر بول پڑیں، جب کہ حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ خواتین یہ بتائیں کہ وہ ہراساں کرنا آخر کس کو…

مزید پڑھیے
 

مایا علی کاپیغام،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے نام

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈرمایا علی نےانسٹا گرام پر اپنی ٹیم کے لیے ایک خوبصورت پیغام دیا۔ مایا علی اگرچہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی یا شارجہ میں موجود نہیں لیکن اس پیغام سے انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتےہوئے گلیڈی ایٹرز کی جیت کی خواہش کا…

مزید پڑھیے
 

مایا علی بھی پی ایس ایل ٹیم کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

  کراچی : پاکستانی فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی بھی پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں، اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اداکارہ نے نئی تصویر بھی جاری کردی۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا جمعرات 22 فروری سے آغاز ہوگیا ہے، ہر ٹیم…

مزید پڑھیے
 

مایا علی کی ساتھی اداکار کو سالگرہ پر انوکھے انداز سے مبارکباد، ویڈیو

پاکستانی فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی نے ساتھی اداکار عثمان خالد بٹ کو ان کی سالگرہ پر انوکھے انداز سے مبارکباد دی ہے، انسٹاگرام پر کیک کاٹتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔ مایا علی اور عثمان خان بٹ کے درمیان آف دی سیٹ بھی بڑی اچھی دوستی ہے، دونوں اکثر ایک ساتھ…

مزید پڑھیے
 

مایا علی کے ایک اورخوبصورت مہندی ڈانس کی ویڈیو وائرل

اداکارہ مایا علی نے گزشتہ دنوں اپنی دوست کی شادی میں خوب انجوائے کیا۔ مایا علی نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے متعدد تصاویر اور ڈانس ویڈیوز پوسٹ کیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک اورمہندی ڈانس کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

صباقمرکیلئے مایاعلی کا پیاراورتحائف

صباقمرزمان پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ صبا کے کریڈٹ پر متعدد کامیاب ڈرامہ سیریل تو تھے ہی لیکن بالی ووڈ کی ڈیبیو فلم “ہندی میڈیم “اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی متنازع ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریل “باغی” نے تو صبا کی شہرت کو چار…

مزید پڑھیے
 

قطر:فیشن شومیں مایا علی اورعمران عباس کی ریمپ واک

مایاعلی اورعمران عباس اداکاری کے علاوہ فیشن ماڈلنگ میں بھی خوب نام کما رہے ہیں۔ معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی نئی کلیکشن قطر میں متعارف کرائی جہاں فیشن ریمپ پر مایا اور عمران عباس خوب جھلملائے۔ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔  

مزید پڑھیے
 

عمران خان کیلئے مایا علی کا خوبصورت پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زندگی کا ایک نمایا ں پہلو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا افراد کے لئے ان کی خدمات ہیں۔ ان کے قائم کردہ شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لیے عمران خان کا ساتھ شوبزستاروں سمیت زندگی کے نمایاں شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ…

مزید پڑھیے
 

خوبصورت دھن پر مایا علی کا ڈانس،دیکھنے والے عش عش کر اٹھے

لاہور : خوبصورت جاذب نظر مایا علی کے نام سے کون واقف نہیں۔ پاکستانی ماڈل اور اداکارہ مایا علی ٹی وی دیکھنے والوں کیلئے کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔

مزید پڑھیے
 

جیت کا جشن، علی ظفر اور مایا علی کا انوکھا انداز

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف جیت پر پوری قوم کے ساتھ فنکاروں نے بھی خوب جشن منایا، گلوکار علی ظفر اور مایا علی نے بھی انوکھے انداز میں جیت کا جشن منایا ، ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

مایا علی اورعلی ظفر کا شاہینوں کیلئے خوبصورت پیغام

اداکارہ مایا علی اور گلوکار و اداکار علی ظفر ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘ کی شوٹنگ کے لیے پولینڈ میں موجود ہیں.چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت معرکے کا انہیں بھی بے چینی سے انتظار ہے۔ مایا نے اپنے آفیشل فیس بک پیج اور علی ظفر نے انسٹا گرام…

مزید پڑھیے
 

نوکری کی تے نخرا کی؟

شو بز کی تین معروف اداکارائیں اور ماڈلز مایا علی، ماہرہ خان اور ماورہ حسین ان دنوں ایک ٹی وی کمرشل کی شوٹ کے لیے بہاولپور میں موجود ہیں۔ گرمی کا زور ایک طرف لیکن کام کے دوران  انجوائے بھی خوب کیا۔ شوٹنگ بہاولپور کے نور محل میں کھینچی  گئی تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی سے…

مزید پڑھیے
 

مایا اورعلی ظفرایک دوسرے کے گن گانے لگے

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ سے لالی ووڈ ڈیبیو کیلئے تیار معروف اداکارہ مایا علی ، فلم کے ہیرو علی ظفر کی اچھائیوں کی دل سے معترف ہو گئیں۔ کہتی ہیں ’’کوئی دل کا اتنا بھی اچھا نہ ہو‘‘۔

مزید پڑھیے
 

مشہور پاکستانی اداکارہ لالی ووڈ ڈیبوکیلئے تیار

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کاایک اور نامور چہرہ جلد لالی ووڈ ڈیبوکررہا ہے۔ اداکارہ مایا علی نے ہدایت کار احسن ظفر کی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ سائن کر لی۔

مزید پڑھیے