You are here:    Home      Posts tagged "maweshi mandi"

ویڈیو: مویشی منڈی، جانور اور دھواں دھار بارش کی اننگ

جمعہ کی رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری ہے۔ موسلا دھار بارش کے باعث سپر ہائی وے پر لگی مویشی منڈی میں پانی جمع ہونا شروع ہوگیا، تاہم خریداروں کیلئے بندھی گائیں تیز بارش میں بھی بڑے ٓارام سے چارہ کھانے میں مصروف رہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

چٹا رنگ اور ساڑھے چھ فٹ لمبا جالندھر بادشاہ

ملتان کے جالندھر بادشاہ نے سب کو مات دے دی۔ بھاری بھر کم بیل کو دیکھنے کے لیے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ بادشاہ کے باڈی گارڈ بھی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ دیکھتے ہیں راشد حمید کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

راجن پور مویشی منڈی میں سستے جانور

راجن پور کی سب سے بڑی مويشي منڈی میں اچھے اور سستے جانوروں کي تلاش ميں لوگ دوسرے شہروں سے بھی پہنچ رہے ہیں۔ داجلی نسل کے بیل منڈی کی شان بڑھا رہے ہیں۔ الیاس گبول کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: منڈی سے لائی گئی گائے بھاگ گئی

ماموں اور بھانجہ بڑے چاہ اور پیار سے جس جانور کو منڈي سے لائے، وہ منزل پر پہنچنے کے بعد بے قابو ہوگيا اور ماموں سے بھي سنبھالا نہ گيا۔ ناز سے گھر لائی گائے گاڑی سے اترتے ہی بے قابو ہو کر فرار ہوگئی۔ آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

چھت سے قربانی کے 6 تگڑے بیل کرین سے اتارنے کے مناظر

عید قرباں قریب ٓاتے ہی کراچي ميں چھتوں پر پلنے والے مويشيوں کو نيچے اتارا جا رہا ہے۔ ناظم آباد نمبر دو ميں چھ بيل چھت سے زمين پر آگئے۔ کرين کي مدد سے ان مويشيوں کو زمين پر اتارا گيا، تو ديکھنے کے ليے پورا ہي علاقہ اکھٹا ہوگيا۔ دیکھیں خورشيد عالم کي رپورٹ…

مزید پڑھیے
 

مویشی منڈی میں کنگ سائز کے ہیوی بیلوں کی دھوم

عید قرباں قریب اتے ہی مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بھی بڑھ گیا ہے ۔ مويشي منڈيوں کے تگڑے جانوروں کو دیکھنے دور دور سے لوگ ارہے ہیں۔ لاہور، فيصل آباد، ملتان اور پشاور ميں کس کس کي دھوم ہے۔ جانتے ہيں مختلف شہروں ميں موجود سما کے رپورٹرز سے۔

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز احمد قربانی کیلئے تگڑے بیل لے آئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی عید الاضحیٰ کی تیاریاں مکمل کرلیں۔

مزید پڑھیے
 

وڈیو: جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کے ہوائی مناظر

یہ 9 سو ایکٹر سے زائد رقبے پر پھیلی جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ہے، جسے کراچی کی سپر ہائی وے پر سجایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد

کراچي سپرہائي وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ميں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منڈي ميں جانوروں کے 40 بلاکس سجيں گے جس ميں 21 بلاک وي آئي پي ہوں گے جہاں خوبصورت اور بڑے جانور لائے جائيں گے۔ عيدالاضحيٰ پر قرباني کے ليے لاڑکانہ اور دادو سميت مختلف شہروں…

مزید پڑھیے
 

مویشی منڈی میں ڈاکوؤں نے سات لاکھ چھین لیے

لاہور کی مویشی منڈیاں سجیں تو گاہکوں کے لئے ہیں لیکن جرائم پیشہ افراد بھی بن بُلائے ہی آجاتے ہیں ۔ بیوپاریوں اور خریداروں سے وارداتوں کے دوران لاکھوں روپے چھین لیے گئے ۔ شکایتوں کے باوجود پولیس مویشی منڈیوں کو تحفظ دینے میں بھی ناکام دکھائی دیتی ہے ۔ مسلح ڈاکوؤں نے قُربانی کا…

مزید پڑھیے
 

جعلی نوٹ دے کر دو بکرے خرید لیے

عید قریب آتے ہی نوسرباز سرگرم ہوگئے۔ سیالکوٹ کے ایمن آباد روڈ پر رات گٗئے نوسر باز بکرے کے بیوپاری کو جعلی نوٹ تھما کر دو بکرے لے اڑے۔ شہزاد احمد کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

چھری اور بغدوں کی دھار لگوالی گئی

عید الاضحیٰ میں صرف ایک دن رہ گیا ۔ قصابوں نے چھری، چاقو اور بغدے خرید بھی لیئے اور زنگ آلود اوزار دھار بھی کروالیئے۔ احوض صدیقی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

قربانی کی کھالوں کے لیے رینجرز کی ہدایات

قربانی کی کھالوں کے حوالے سے رینجرز کی طرف سے کراچی شہر میں کھالوں سے متعلق بینرز آویزاں کردئیے گئے ہیں۔ قربانی کی کھالیں کس کو دیں اورکہاں جمع کروائیں، اس حوالے سے کراچی میں رینجرز کے 35 ونگ نے شہریوں کو ہوشیار کردیا۔ سماء کے مطابق، رینجرز کا کہنا ہے کہ شہری کھال دینے…

مزید پڑھیے
 

عید پر فنکاروں کے کھابوں کے منصوبے

سب نے بنالیا ہے کھانے پینے کا پلان تو اداکار بھی کیوں رہیں پیچھے ۔ کسی اداکار نے ڈائٹ کو کیا ایک طرف اور بنا لیے کلیجی اور پلاؤ کے منصوبے ۔ بیشتر نے باربی کیو کی تیاریاں کر رکھی ہے۔ ناجیہ نیازی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

بڑی عید پر خواتین کی بڑی تیاریاں

بڑی عید پر لگے گا حسن کا بھی تڑکا اسی لیے فیصل آبادی کڑیاں حسن کو چار چاند لگانے بیوٹی سیلون پہنچ گئی ہیں ۔ سجنے سنورنے کیلئے خواتین نے پارلرز کا رخ کرلیا ہے۔ پارلر میں کوئی مہندی لگوا رہا تو کوئی فیشل کروارہا ہے۔ مزید جانتے ہیں شہناز محمود سے۔

مزید پڑھیے
 

رکشے میں مصالحوں کی دکان

عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہی کھیپروں کے نوجوان نے رکشے میں مصالحوں کی دکان سجالی۔ گلی گلی سستے مصالحہ کی فروخت کر رہا ہے۔ راجا رشید کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

مویشی سروس اسٹیشن

گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی سروس کا زمانہ ہوا پرانا۔ ڈیرہ غازی خان میں آٹو سروس اسٹیشن اب مویشی سروس اسٹیشن بن گئے ہیں۔ بائیک دھلوائی تو ساتھ ہی قربانی کے جانور کو بھی دھلوالیا ۔ جانور چھوٹا ہو یا پھر بڑا، نہلانا اب کوئی مسلہ نہیں۔ اخترعلی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

بھکر: مویشی منڈی میں باربی کیو پارٹی

بھکر کی مویشی منڈی میں عید قرباں سے پہلے ہی باربی کیو کی تکہ پارٹی شروع ہوگئی۔ بیوپاریوں کی جانب سے تکہ پارٹی کا احوال جانتے ہیں فرحان پراچہ کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کا خطرہ

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی جہاں مویشی منڈیاں سجادی گئی ہیں وہیں کانگو وائرس جیسے موذی مرض کا بھی خطرہ بڑہ گیا ہے۔ مویشی منڈی سے جانور لائیں، مگر احتیاط سے۔ کہیں آپ جانور کے ساتھ بیماری بھی ساتھ نہ لے آئیں۔ جانوروں کی چیکنگ کے لیے حیدرآبادکی منڈی میں نہ کوئی میڈیکل ٹیم ہے۔ نہ…

مزید پڑھیے
 

ملتان: پانڈے جی کے چرچے

کہیں منڈیوں میں رونق تو کہیں گھر اور گلیاں باڑے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ عید قربان کیلئے ملتان کے علاقے کچی سراں میں پالے گئے پانڈے جی کے چرچے بھی کم نہیں ۔ خضر عباس کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

عیدالاضحیٰ: کوئلے کی مانگ میں اضافہ

بڑی عید کے بڑے مزے اور تکہ پارٹی کے لیے کا عیدالاضحیٰ کا شدت سے انتظار ہے۔ بار بی کیو کے دلداہ افراد نے ابھی سے کوئلے کی خریداری شروع کردی ہے۔ راولپنڈی سے صداقت علی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube