You are here:    Home      Posts tagged "Maulana Fazal ur Rahman"

کوئٹہ میں جمعیت علما اسلام کا ملین مارچ،مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے

کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ہونے والے ملین مارچ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، مارچ سے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ ملین مارچ کے لئے کوئٹہ کے زرغون روڈ پر 10فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ ملین مارچ کے متعین خطاب کے پنڈال کے…

مزید پڑھیے
 

حزب اختلاف کے خلاف نیب مسلسل بطور ادارہ استعمال ہورہا ہے،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف نے آل پارٹیز کانفرنس کی اور ملک میں حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لیے عندیہ دیا  اور ایک صف میں حکومت کے خلاف کھڑے ہوئے،اس صورتحال میں سیاسی لوگوں کو گرفتار کرنا اور جیلوں میں ڈالنا غیر جمہوری ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

افغان طالبان میں دھڑے بندی کی پیش گوئی

جمعیت علماءاسلام ف کے مولانا محمد خان شیرانی رائے،استدلال اور منطق کے لحاظ سے خود کو منفرد سیاستدان ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان کی دلی تمنا رہی ہے کہ پاکستان و افغانستان کے اہلِ دیوبند انہیں اپنا فکری رہبر و مجتہداعلیٰ تسلیم کریں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ جے یو آئی کے اندر…

مزید پڑھیے
 

عابد شیر علی کے پیپلزپارٹی پر کرارے لفظی وار

عابد شير علی پيپلز پارٹی پر برس پڑے، اپوزیشن کے پیٹھ میں چھرا گھونپنے کا الزام لگادیا، کہا پی پی پی ساتھ دے تو اپوزیشن آسانی سے صدارتی اليکشن جيت سکتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ عابد شير علی کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب پر پيپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا غير رسمی نکاح…

مزید پڑھیے
 

عمران خان نے 22 سال کی محنت 10 دن میں ضائع کردی، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی 22 سالہ محنت کو 10 دن میں ضائع کردیا، ہم نے الیکشن کے نتائج یکسر مسترد کئے، الیکشن کمیشن ناکام ہوچکا، چیئرمین ای سی پی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ صدراتی الیکشن کی مہم تیز ہوگئی،پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کی کل کوئٹہ آمد…

مزید پڑھیے
 

منافقت،شرارت کی سیاست دفن کرنےکاعزم کررکھاہے،علی امین گنڈاپور

 جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کےاحتجاج کےاعلان پرپی ٹی آئی کاردعمل آگیاہے۔  پی ٹی آئی کےرہنماء علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اگر مولانا فضل الرحمان ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرواناچاہیں توتیارہیں۔ انھوں نے مزید پیش کش کی کہ مولانافضل الرحمان دوبارہ الیکشن کاشوق پوراکرسکتےہیں۔علی امین کامزید کہناتھاکہ منافقت،شرارت کی سیاست دفن کرنےکاعزم کررکھاہے۔مولانافضل الرحمان شرارتوں کےبجائےمیدان…

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی کومایوسی؛ جے یو آئی (ف)ن لیگ کو ووٹ دےگی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ناکام رہی۔ فضل الرحمان نے چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں ن لیگ کو ووٹ دینے کااعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

امریکا اور مغرب کی سازشوں کو ہم سمجھتے ہیں، فضل الرحمن

لاہور: جميعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے امريکا اور مغرب اس وقت اسلام کا دشمن بنا ہوا ہے، ہم انکي تمام سازشوں کو سمجھتے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

ن لیگ کےحوالےسےمولانافضل الرحمان کافیصلہ

اسلام آباد: جے يو آئي کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کيا ہے کہ ن لیگ کےاتحادی ہیں،ان کے ساتھ ہوں گے ۔ اسلام آبادمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ نیب پر شروع ہی سے اعتبار نہیں،نیب کوانتقامی ادارہ تصور کرتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان نے مزيد کہا کہ الیکشن دو…

مزید پڑھیے
 

مولانافضل الرحمان کےمخالفین پرکرارے وار

نوشہرہ: مولانا فضل الرحمان نے مخالفین کو للکارا ہےکہ میں اپناکرداربھی جانتاہوں اورتمہارا کرداربھی۔میں اپنےکردارکامقابلہ تمہارےکردارسے کرنےکوتیارہوں۔ نوشہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتےہوئے کہ مولانا فضل الرحمان نے مخالفین کے خوب لتے لئے۔ انھوں نے کہاکہ تمہاراکردارسامنےآئےگاتوتعفن اٹھےگا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ قوم تم سے مایوس ہوچکی ہے۔الزامات نہ لگاؤ،میدان میں آکرکردارکامقابلہ کرو۔…

مزید پڑھیے
 

رانا ثناء اللہ پھلجڑیاں

راناثناء اللہ نے پھلجڑی چھوڑ دی، کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان تابعدار شوہر ہیں، انہیں کڑے سے چھوٹ دیتے ہیں، جے یو آئی ف کے سربراہ سے متعلق مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

مولانا فضل الرحمان کی حکومت اور متحدہ کے درمیان ثالثی سے معذرت

  اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے متحدہ قومی موومنٹ اور حکومت کے درمیان ثالثی سے معذرت کرلی۔ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی مشاورت کے بعد وزیراعظم نواز شریف کو پیغام بھجوا دیا، جے یو آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کو دو ٹوک بتا دیا گیا کہ…

مزید پڑھیے