You are here:    Home      Posts tagged "MARYAM NAWAZ SHARIF"
 

مریم نوازپارٹی کی نائب صدر رہینگی یا نہیں؟فیصلہ آج متوقع

الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کی گرفتاری پر آصف زرداری کا سخت رد عمل

آصف زرداری کا مريم نواز کی گرفتاری پر سختت رد عمل سامنے آگیا، کہتے ہیں کہ بات نکلی ہے تو اب دور تلک جائے گی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں حراست میں لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں…

مزید پڑھیے
 

مریم کیخلاف ایک اور کیس کی تحقیقات، حسن اور حسین کیساتھ 31 جولائی کو نیب میں طلب

مريم نواز کیخلاف ايک اور کيس کی تحقيقات شروع کردی گئی، نيب نے چودھری شوگر ملز کيس کی انکوائری کیلئے نواز شريف کے بچوں اور بھتيجے کو طلب کرليا۔ قومی احتساب بیورو (نيب) نے شريف خاندان کی ملکيت چوہدری شوگر ملز کی تحقيقات کا دائرہ وسيع کرديا، نواز شريف کے بچوں مريم نواز، حسن نواز…

مزید پڑھیے
 

بلاول سے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سمیت دیگر امور پر بات ہوئی، مریم نواز

مریم نواز نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، کہتی ہیں کہ نالائق حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، حکومت کیخلاف اپوزیشن جماعتیں مشترکہ حکمت عملی بنائیں گی، بلاول سے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی، مشکلات میں گھرے عوام کے ساتھ کھڑے ہونے سے…

مزید پڑھیے
 

ولید بٹ کی گرفتاری، مریم نواز کی حکومت پر کڑی تنقید

ولید بٹ کی گرفتاری پر مریم نواز پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑيں، کہا منتخب حکومت پر حملے کرنیوالی تحريک انصاف سے آج تنقید برداشت نہیں ہورہی، انہوں نے ن لیگی رہنماء کی رہائی کا مطالبہ بھی کرديا۔ ن لیگی رہنماء ولید بٹ کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا، ان پر اداروں اور وزيراعظم…

مزید پڑھیے
 

صرف 500 ووٹ لینے والا مقدس کیسے ہوگیا؟، مریم کا بلاول پر طنز

کراچی : بلاول بھٹو نے ٹویٹر پر بلوچستان سے چيئرمين سينيٹ لانے کی عمران خان کی تجويز مان لی تو مريم نواز برہم ہوگئيں، ٹویٹر پر ہی جواب دے ديا، بولیں کہ صرف 500 ووٹ لینے والا اتنا مقدس کیسے ہوگیا؟۔ سينيٹ چيئرمين بلوچستان سے لانے کا معاملہ، بلاول بھٹو زرداری نے ٹويٹ کيا کہ…

مزید پڑھیے
 

ایسے فیصلے کرو گے تو کون عزت کریگا؟، مریم نواز کی عدلیہ پر پھر تنقید

فیصل آباد : مريم نواز کی ايک بار پھر پانامہ فيصلے پر تنقيد، بولیں کہ نواز شریف کا 5ویں بار ٹرائل ہورہا ہے، آج تو فيصل آباد والوں نے بھی بتاديا کہ نواز شريف کیخلاف فيصلہ منظور نہيں۔ ججز پر بھی لفظی تیر چلادیئے، کہتی ہیں کہ جب ایسے فیصلے کرو گے تو آپ کی…

مزید پڑھیے
 

وقت آنے پر مریم نواز کے عہدے کا بھی فیصلہ ہو جائے گا

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفت گو میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نےعوام میں بڑی مقبولیت حاصل کی ہے، وقت آنے پر مریم نواز کے عہدے کا بھی فیصلہ ہو جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

مدعی اور حکمران نہیں، منصب بنو، مریم نواز شریف کی ججز پر کھل کر تنقید

سرگودھا: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ایک بار پھر ججز کیخلاف پھٹ پڑیں، (ن) لیگ کے سوشل میڈیا کنونشن میں دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہ انہوں نے کہا کہ اپنا اپنا کام کرو، مدعی اور حکمران نہیں منصف بنو، نواز شریف کیخلاف کیس سننے کیلئے یہی پانچ جج ہیں، عوام…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف ن لیگ کی صدارت سے فارغ، فیصلے نے کئی سوالات اٹھادیئے

۔۔۔۔۔** تحریر ؛ فرحان عادل  **۔۔۔۔۔ پاناما کیس کے بڑے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ سے متعلق متفرق درخواستوں پر بھی مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف کیخلاف فیصلہ سنادیا، وزارت عظمیٰ سے نااہل قرار دینے کے بعد چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم سے…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی نااہلی پر مریم نواز کا دھواں دھار رد عمل

کراچی : سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف سپریم کورٹ کے بڑے فیصلے پر مریم نواز کا بھی رد عمل آگیا، کہتی ہیں کہ نواز شریف آپ جیت گئے، عدالتی فیصلہ آپ کے خلاف بلکہ آپ کی سچائی کی گواہی ہے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ پاکستان نے قرار…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز صحافی بن گئیں، پہلا انٹرویو کس کا کیا؟، ویڈیو دیکھیں

سابق وزير اعظم نواز شريف کی صاحبزادی کو بھی صحافی بننے کا شوق ہوگيا، اپنے والد کا انٹرويو کرليا، مريم نواز نے کيا پوچھا اور نواز شريف نے کيا جواب ديا، اس ویڈیو میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

مریم نواز سابقہ روایت پر قائم، عدلیہ پر پھر تنقید

شیخوپورہ : مریم نواز کی شیخوپورہ میں گھن گرج، بولیں نظام عدل عوام کا مقروض ہے، نواز شريف کو گالی دينے والے منصف ہی مقدمہ سن رہے ہيں، عدليہ کا زور آمروں پر کيوں نہيں چلتا، جلد سوالوں کے جواب دينا پڑيں گے، مريم نواز کو جلسے میں سونے کا تاج بھی پہنايا گيا۔ سپریم…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کی سربراہی قبول نہیں، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار  نے پھر واضح کيا ہے کہ وہ مریم نواز کی سربراہی میں سیاست نہیں کرسکتے، وہ سیاسی یتیم نہیں کہ کسی جونئیر کو میڈم یا سر کہیں، آئندہ اپنی کسی بھی نیوز کانفرنس میں مریم کا نام لینے پر ازخود پابندی بھی لگادی، وہ ٹیکسلا میں نیوز کانفرنس کررہے تھے،…

مزید پڑھیے
 

ڈان لیکس پرچوہدری نثارکی مسلم لیگ ن کو کھلی دھمکی

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنی ہی جماعت مسلم لیگ ن کو کھلی دھمکی دے دی۔ کہتے ہیں ڈان ليکس کےمعاملےپرسی ای سی کا اجلاس نہ بلايا گا تو رپورٹ پبلک کردوں گا ۔ نواز شريف اور شہباز شريف تومنظور ہيں ليکن مريم نواز کي سربراہي ميں کام نہيں کرسکتا۔

مزید پڑھیے
 

مریم نواز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی نئی تصویر

لاہور : ارے ارے آپ ایک منٹ رکیں، حوصلہ صبر، یہ مریم نواز شریف کا ہی ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے اور یہ اکاؤنٹ ہرگز ہیک بھی نہیں ہوا ہے۔ عدلیہ کے فیصلے کا احترام اپنی جگہ ، تاہم پارٹی کے شعلہ بیان رہنما سے عقیدت ایسی کہ نا اہل وزیراعظم کی سرکردہ صاحبزادی مریم نواز شریف…

مزید پڑھیے
 

جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہنوازشریف کانظریہ ہےکہ جمہوریت میں ملاوٹ نہیں ہوسکتی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں کٹھ پتلیاں اور امپائر کے اشارے پر ناچنے والے نہیں ہو سکتے، کروڑوں ووٹ لے کر آنے…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف خاندان نیب کے سامنے ضرور پیش ہوگا

کراچی : گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور شریف فیملی نیب کے سامنے ضرور پیش ہوگی، سابق وزیراعظم جلد پاکستان آرہے ہیں۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جلد وطن لوٹ رہے ہیں، وہ اور ان کی فیملی نیب…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کل وطن واپس پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کل لندن سے پاکستان آرہے ہیں، سماء سے گفتگو میں ن لیگ کے رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ نے تصدیق کردی۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے تصدیق کی ہے کہ میاں نواز شریف کل لندن سے وطن واپس پہنچ…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز اور احسن اقبال کو خوشخبری مل گئی

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نواز اور احسن اقبال کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا پر فیصلہ سناتے ہوئے شہری صدر الدین…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube