You are here:    Home      Posts tagged "Marriage"

عجيب و غريب وجوہات پر ہونے والی طلاقیں

مختلف ممالک ميں ہونے والی مشہور طلاقیں

مزید پڑھیے
 

فاسٹ بولر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

حسن علی دولہا بن گئے، بھارتی لڑکی سامعہ آرزو کے ساتھ نکاح کی تقريب

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے شادی کی تصدیق کردی

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے آخر کار تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں نے کچھ دنوں پہلے شادی کرلی تھی ۔ پنک ویلا کی رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے پہلے اپنی شادی سے انکار کیا تھا ، لیکن اب انہوں نے اپنی شادی کا اعتراف کرلیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر…

مزید پڑھیے
 

شادی کیوں رکی ہوئی ہے، بلاول بھٹو نے وجہ بتادی

رواں سال کے آغاز سے ہی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی موضوع بحث رہی مگر آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد شادی کا معاملہ کہیں دب گیا ہے۔ ہفتہ کو لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران صحافی نے بلاول بھٹو زرداری نے پوچھا کہ آپ کی شادی کیوں رکی ہوئی ہے…

مزید پڑھیے
 

کراٹے کاز سعدی عباس بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستانی کراٹے چيمپئن سعدی عباس شادی کے بندھن ميں بندھ گئے، پاکستانی نژاد لڑکی سے پيرس ميں نکاح کرليا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کراٹے چیمپئن سعدی عباس نے پیرس میں پاکستانی نژاد فرانسیسی لڑکی سے شادی کرلی، نکاح کی سادہ سی تقریب میں سعدی نے نئی زندگی کا آغاز کیا۔ نکاح کی…

مزید پڑھیے
 

بھارتی اداکارہ اپنی شادی منظر عام پر لے آئیں

بھارتی اداکارہ پوجا بترا نے بھی شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا، انہوں نے نے ساتھی اداکار نواب شاہ سے ایک ہفتہ قبل شادی کی تھی، پوچا نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی ویڈیو اور تصاویر شیئر کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’حسینہ مان جائے گی‘‘ سمیت کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری…

مزید پڑھیے
 

بلاول بیٹا شادی کے لیے مان گیااب لڑکی ڈھونڈنے کا کام ہے، آصف زرداری

آصف زرداری کہتے ہیں بلاول اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا، اب مجھے کوئی پرواہ نہیں، بیٹا شادی کیلئے مان گیا ہمیں لڑکی ڈھونڈنے کا کام کرنا پڑے گا۔ بلاول بھٹو زرداري کي ٹريننگ مکمل ہوگئي اور ميچيورٹي بھي آگئي ہے، آصف زرداري نے پہلے انھيں سياسي ميدان ميں اتارا اب ان کي شادي کي…

مزید پڑھیے
 

معروف بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا

  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آرتی چھابڑیا نے خاموشی سے شادی رچاکر اپنے مداحوں کو حیران کردیا، انہوں نے اپنے دوست وشارد بیداسے کو جیون ساتھی بنالیا۔ بھارت کی 36 سالہ اداکارہ آرتی چھابڑیا نے ’تم سے اچھا کون ہے، آوارہ پاگل دیوانہ، شادی نمبر ون، پارٹنر، انامیکا اور ہے بے بی‘ سمیت متعدد…

مزید پڑھیے
 

دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت بھی لازمی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے تحت دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی ہے۔ عدالت نے دوسری شادی کرنے کرنے والے شخص کو ایک ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 12…

مزید پڑھیے
 

چائنیز لڑکوں سے شادی ، پولیس مسیحی لڑکیوں کو پریشان کرنے سے باز رہے، عدالت

میاں چنوں ميں دو مسيحي لڑکيوں کي چيني لڑکوں سے پسند کي شادي کی تو پوليس لڑکيوں کو چين جانے سے روکنے کے لئے ہراساں کرنے لگي، لڑکياں معاملے کو عدالت لے گئيں جہاں لاہور ہائيکورٹ ملتان بينچ نے پوليس کو حکم ديا کہ وہ لڑکيوں کو پريشان کرنے سے باز رہے ۔ چائینیز لڑکوں…

مزید پڑھیے
 

کم عمری کی شادی سے متعلق قانون سازی پراسلامی نظریاتی کونسل کو تحفظات

اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون سازی پر تحفظات کا اظہار کيا ہے، کونسل نے اس بات سے بھی اتفاق کیا کہ چھوٹی عمر کی شادیاں کئی مسائل کی وجہ بنتی ہیں، مگر مسئلے کے حل کیلئے قانون سازی نہیں آگاہی مہم زیادہ موثر ثابت ہو گی۔ کم عمری کی…

مزید پڑھیے
 

شادی کی عمر کیا ہونی چاہیئے، پارلیمنٹ معاملے پر تقسیم

شادی کی عمر کا تعین کرنے پر حکومت کے اندر بھي اختلافات سامنے آرہے ہيں،حکومتی وزراء ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہوگئے ۔ قومی اسمبلی میں کم عمری میں شادی کے خلاف پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے بل پر حکومتی وزرا ميں ٹھن گئی۔ وزیرمذہبی امور نورالحق قادری اوروزیر پارلیمانی…

مزید پڑھیے
 

مقامی امام کا درزی کی بیٹی کا نکاح پڑھانے سے انکار

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مسلمان درزی نے اپنی بیٹی کی شادی کے لئے ہندو دیوتا اور دیوی رام اور سیتا کی تصویر والا دعوتی کارڈ چھپوا دیا جس کے بعد مقامی امام نے لڑکی کا نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے علاقے شاہ جہان پور…

مزید پڑھیے
 

کترینہ کیف نے شادی سے متعلق اہم اعلان کردیا

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ جس حد تک ممکن ہوا سنگل ہی رہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جا نتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں…

مزید پڑھیے
 

گوجرانوالہ: شادی کی تقریب میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ میں شادی کی تقریب میں دو گروپ لڑ پڑے، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں شادی کی تقریب کے دوران دو گروپوں میں پرانی جھگڑا ہوا جو بڑھتے بڑھتے مسلح تصادم تک جاپہنچا، مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی…

مزید پڑھیے
 

ستر سالہ دلہا کيساتھ فراڈ ،28سالہ دلہن لوٹ کر فرار

سرگودھا میں ستر سالہ دولہے کو اٹھائیس سالہ دلہن شادی کي پہلي ہی رات لوٹ کر فرار ہوگئی۔ سرگودھا کا بزرگ دولہا غلام مصطفیٰ سہرا باندھے تھانے پہنچ گیا، پوليس کو بتايا کہ دلہن نے رات کو نشہ آور دودھ پلا کر بے ہوش کردیا تھا ۔ دولہے نے پولیس کو بتایا کہ صبح آنکھ…

مزید پڑھیے
 

پہلی بار خاتون قاضی نے نکاح پڑھا دیا

اب خواتین بھی نکاح پڑھائیں گی، بھارت میں پہلی مرتبہ خاتون قاضی نے نکاح پڑھا دیا، کولکتہ کی حکیمہ خاتون نے 5 جنوری کو ممبئی کی مایا اور شمعون کو شادی کے بندھن میں باندھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مایا اور اس کے منگیتر کو ایک ویب سائٹ سے معلوم ہوا تھا کہ حکومت نے…

مزید پڑھیے
 

بلاول بھٹو نے اپنی شادی کی خوشخبری سنادی

  بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کے حوالے سے خوشخبری سنادي کہتے ہیں شادی کے لیے میٹنگز ہورہی ہیں، شادی الیکشن سے پہلے کرنی ہے یا بعد میں اسٹریجی بنارہے ہیں، یہ بھی سوچا جارہا ہے کہ شادی ایک کروں یا چار کیونکہ صوبے جو چار ہیں ۔ ان کا مزيد کيا کہنا تھا…

مزید پڑھیے
 

ہالز بند، شادیاں کہاں ہوں گی؟

شادی ہالز بند ہوں گے تو ايونٹس کہاں ہوں گے، شہريوں نے سوچ ليا، گھروں کی چھتوں پر ٹينٹ لگا کر شادياں کريں گے۔ عوام کا کيا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

پہلی ملاقات فلائٹ میں ہوئی اور دونوں نے زندگی بھر کی فلائٹ پکڑ لی

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان صلاح الدین 21 جنوری کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ یہ تو کوئی انوکھی بات نہیں، شادی ہر کسی کی ہوجاتی ہے مگر اس شادی کی انوکھی بات یہ ہے کہ دونوں کی پہلی ملاقات فلائٹ میں ہوئی اور دونوں نے زندگی بھر کی فلائٹ پکڑ لی۔ عثمان صلاح…

مزید پڑھیے
 

ہجرت کی بڑی وجہ شادی قرار

لیبر سروے 2017-18 میں پاکستان میں ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں ہجرت کی سب سے بڑی وجہ شادی قرار دی گئی ہے ۔ مجموعی طور پر 33.8 فیصد افراد شادی کے باعث ہجرت کر جاتے ہیں جس میں اکژیت خواتین کی ہے۔ والدین کے ساتھ ہجرت کرنے والوں کا تناسب 21.1 فیصد ہے۔ شوہر…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube