You are here:    Home      Posts tagged "Marriage Proposal"

دہرا معیار اور منافقانہ رویے

تحریر : محمد ساجد الرحمٰن گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر لکس اسٹائل ایوارڈ کی ایک ویڈیو کا خوب چرچا ہے۔ جس میں نامور کامیڈین یاسر حسین نے اداکارہ اقرا حسین کو شادی کی پیشکش کی اور مثبت جواب ملنے پر بھری محفل میں نہ صرف اقرا کو گلے لگایا بلکہ بوسہ بھی دیا۔…

مزید پڑھیے
 

کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟؟ ہاں، مگر یہ کیا؟؟

نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر پر شادی کی پیشکش اس وقت افسردگی میں تبدیل ہوگئی، جب دلہا کی جانب سے شادی کیلئے دی جانے والی انگوٹھی لڑکی کی انگلی سے پسل کر نالے میں جا گری۔

مزید پڑھیے
 

لارڈزمیں بھارت،انگلیڈ میچ کےدوران نوجوان نے سب کودنگ کردیا

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے ميچ کے دوران سب تھرڈ امپائر کے فیصلے کے منتظر تھے لیکن اسٹیڈیم میں موجود نوجوان ان سب سے بےنیاز اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کر بیٹھا۔ لڑکی کو شادی کی پيشکش کی تو شائقين ہکابکارہ گئے۔

مزید پڑھیے
 

کوہاٹ،رشتے سے انکار پر لڑکی کا قتل،ازخود نوٹس کی سماعت آج

اسلام آباد : کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس کا کہناہے کہ ملزم کا نہ پکڑا جانا خیبر پختونخوا پولیس کی ناکامی ہے ، عدالت نے آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کررکھی ہے۔

مزید پڑھیے
 

کوہاٹ،رشتے سے انکار پر لڑکی قتل،ملزم کا بھائی گرفتار

کوہاٹ : کوہاٹ میں لڑکی کے رشتے سے انکار پر قتل کرنے والے ملزم کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم صادق اللہ نے مرکزی کو قتل میں مدد فراہم کی تھی۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نے عاصمہ قتل کی فوٹیج دکھانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کوہاٹ میں قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ سے متعلق فوٹیج چینلز پر دکھانے کا نوٹس لے لیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

رشتہ نہ دینے پر لڑکے نے لڑکی کے باپ کو قتل کردیا

پشاور : پشاور کے علاقے گلدرہ میں رشتہ نہ دینے پر لڑکے نے اشتعال میں آکر لڑکی کے والد کو قتل کرکے خود کو زخمی کر لیا۔

مزید پڑھیے
 

ہم جنس پرستی،مرد رکن پارلیمنٹ کی مردکوشادی کی پیشکش

سڈنی : آسٹریلیا میں پارلیمنٹ کے اہم سیشن کے دوران رکن پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستی کو سراہتے ہوئے بھرے پارلیمنٹ ساتھی رکن کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔

مزید پڑھیے
 

عائشہ گلالئی کوشادی کی آفر؟نعیم الحق کی ٹویٹس ڈیلیٹ

عائشہ گلالئی کی جانب سے شادی کی پیشکش سے متعلق الزامات پرپی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کا ردعمل سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ نعیم الحق کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

ضرورت کمرہ کا اشتہار، رشتوں کی بھرمار

نیویارک : خوش شکل ہونے کے بھی بے شمارفوائد ہیں۔ امریکا میں پاکستانی نوجوان ڈاکٹر نے کرائے کا کمرہ حاصل کرنے کے لیے اشتہار دیا،جواب میں رشتے آنے شروع ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

ریواولمپکس؛گولڈ میڈل نہ ملا، ہیرے کی انگوٹھی مل گئی

ریواولمپکس دوہزار سولہ میں ایک انوکھا منظر بھی دیکھنے میں آیا جس سے عالمی ایونٹ یادگار بن گیا۔ ريو اولپکس ميں سلور میڈل جیتنے والی چيني خاتون پیراک کوساتھي ڈائیور نےمنگني کي انگوٹھي پيش کردي۔ خاتون کو گولڈ میڈل تو نہ ملا مگر ہیرے کی انگوٹھی مل گئی۔

مزید پڑھیے
 

جلائی گئی لڑکی زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگئی

مری : مری میں گزشتہ روز رشتے کے تنازعے پر جلائی گئی کم عر لڑکی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پمز میں دم توڑ گئی، انیس سالہ لڑکی کو رشتہ نہ دینے پر مخالفین نے زندہ جلا کر پھینک دیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

رشتے کا تنازعہ،مری میں19سالہ لڑکی کو زندہ جلا ڈالا

مری : مری میں رشتے کے تنازعے پر مخالفین نے انیس سالہ لڑکی کو زندہ جلا دیا، لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے