You are here:    Home      Posts tagged "mandi bahuddin"

ن لیگی حکومت پھر آتی توپاکستان ایشیا کاٹائیگربن جاتا،احسن اقبال

ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی تباہی کا ایجنڈہ لے کر آئے ہیں، تحریک انصاف اب تحریک مہنگائی بن چکی ہے، ن لیگ کی حکومت پھر آجاتی تو پاکستان ایشیا کا ٹائیگر بن جاتا۔

مزید پڑھیے
 

مسلم لیگ ن نےبانی ایم کیوایم کی لائن پکڑلی ہے، صمصام بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ ن لیگی کرپشن چھپانے کیلئے معزز اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں، تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی سزا یافتہ جلسے کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

دلہنوں کے ميک اپ اور اسٹائلنگ کے ليے ورکشاپ کا انعقاد

منڈی بہاءالدین ميں دلہنوں کے ميک اپ اور اسٹائلنگ کے ليے ورکشاپ ہوئي جس ميں گھريلو خواتين کو تربيت دي گئي، سجي سنوري دلہنوں نے کيٹ واک بھي کي۔ منڈی بہاءالدین ميں دلہن ميک اپ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں میک اپ سمیت ہئیر کٹ، ری بانڈنگ، ہئیراسٹائل، ہئیر اسٹريکنگ، فیشل کے لیے…

مزید پڑھیے
 

ٹوکن سے ملنے والی گڑ کی چائے

منڈی بہاؤ الدین میں گڑ والی چائے کی دھوم مچی ہے۔ شہری پہلے ٹوکن لیتے ہیں  اور پھر گڑ والی چائے ملتی ہے۔ کڑاکے کی سردی میں گڑ والی چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ منڈی بہاؤالدین کے چیمہ چوک پر گڑوالی چائے ٹوکن سے ملتی ہے جس کو پینے لوگ دور دور سے آتے…

مزید پڑھیے
 

گئی بھینس پانی میں

  منڈی بہاؤالدین : شہر میں  بھینسوں کے سوئمنگ پول میں کوئی انٹری فیس ہے نہ کوئی اجازت نامہ درکار ہوتا ہے۔ منڈی بہاؤالدین میں بھینسوں کی خوب موجیں ہورہی ہیں۔ یہاں بھنیسں اپنی مرضی سے نہر میں آتی ہیں اور تازہ دم ہوکر واپس چلی جاتی ہیں۔ ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگاتی بھینسیں…

مزید پڑھیے