You are here:    Home      Posts tagged "Manchester" (Page 4)

شان مسعود 39 رنزبناکرآؤٹ

اولڈ ٹریفورڈ میں دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں پاکستان کے اوپنر شان مسعود 39رنز بناکرجیمزاینڈرسن کاشکار بنے۔ شان مسعود کے آؤٹ ہونےکےمناظر ملاحظہ کریں۔

مزید پڑھیے
 

اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ میچ؛بارش پاکستان کی مدد کو آگئی

مانچسٹر:اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ میچ میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے۔پاکستان کو جہاں 333 رنز فالوآن سے بچنے کے لیے درکار ہیں وہیں بارش کے باعث میچ کے تیسرے روز کا کھیل متاثر ہوسکتا ہے۔ اولڈٹریفورڈ میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ میچ سے قبل بارش کے باعث گراؤنڈ میں پچ کو ڈھانپ دیاگیا۔ محکمہ موسمیات  کےمطابق آج…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر،انگلینڈکی پہلی اننگز589رنز8وکٹوں پرڈکلیئر

اولڈ ٹریفورڈ : تاریخی گراؤنڈ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پہلی اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر  589رنز بن کر ڈکلیئر کردی۔ میچ کی نمایاں خصوصیت جو روٹ کے 254اور ایلسٹر کک  کے 105 کی شاندار اننگز شامل ہے۔

مزید پڑھیے
 

دوسرےدن کاکھیل،جوروٹ نےپاکستانی بولرزکی پٹائی لگادی

اولڈ ٹریفورڈ: تاریخی گراؤنڈ اولڈ ٹریفورڈ مین انگلش بيٹس مينوں کے سامنے پاکستاني بولرز کي ايک نہيں چل رہي۔

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر ٹیسٹ : انگلینڈ کی تیسری وکٹ 238 رنز پر گر گئی

مانچسٹر : مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کی تیسری وکٹ 238 رنز پر گر گئی، جیمز ونس کو راحت علی نے 18 رنز پر واپسی کی راہ دکھائی، گرین شرٹس کو دو کامیابیاں محمد عامر نے دلائیں۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر:پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج ہوگا

مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹيم کامانچسٹرميں آج ٹريننگ سيشن ہوگا۔انگلينڈاور پاکستان  دوسرے ٹيسٹ ميں جمعہ  سےٹکرائيں گے۔ لارڈزٹيسٹ کي فتح پرانی ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو  چيئرمين پي سي بي سے اس تاریخی کامیابی پر شاباشي بھي ملي۔ تاہم اب دوبارہ کرکٹ پرفوکس کرنےکا وقت آگيا ہے۔ مانچسٹرمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج  ٹريننگ سيشن ہوگا۔…

مزید پڑھیے
 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

مانچسٹر: شاید اسی لمحے کیلئے کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

مزید پڑھیے
 

مانچسٹرمیں کلاسیکل موسیقی کی تقریب

مانچسٹر میں پاکستان قونصلیٹ کی جانب سے کلاسیکل موسیقی کی تقریب منعقد کی گئی۔ امجد پرویز نے غزل اور گیتوں سے سماں باندھ دیا۔ تفصیلات دیکھتے ہیں ثاقب راجہ کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

برطانیہ؛ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 500 فوجی روانہ

لندن: برطانوی حکومت نے شدید سیلاب سے متاثرہ شمالی علاقوں میں امدادی کارروائیوں کیلئے مزید فوجی روانہ کر دیئے۔ شدید سیلاب کے باعث تفریحی شہر پارک اور آس پاس کے علاقوں میں سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

شمالی برطانیہ میں شدید بارشیں

لندن: شديد بارشوں سے شمالي برطانيہ کے کئي علاقے زير آب آگئے ،گھروں کے اندراور سڑکوں پرپاني جمع ہوگيا۔ شمالی انگلینڈ میں شديد بارشوں کے باعث کئی مکانات خالي کرالیے گئے ہيں۔ شدید بارشوں سے دریا بھی بپھر گئے،مانچسٹر اور لیڈز میں دریاؤں کا پانی باہر بہنے لگا ہے۔ رہائشي اورکاروباري علاقے بھي موسم سے…

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے اور پالپا میں معاملات طے، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن نے کام کر دکھایا، کئی روز سے جاری پالپا پی آئی اے تنازعہ ختم اور فریقن کے درمیان معاملات طے پاگئے، معاہدے پر دستخط کردیئے گئے، پالپا نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کو خط لکھنے پر تحریری معافی مانگ لی، قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن…

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے، پالپا تنازعہ؛ ساتویں روز بھی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی: پی آئی اے انتظامیہ اور پالپا کے درمیان تنازعے کے باعث ساتویں روز بھی مختلف پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

برطانوی حکومتی رہنماء کی انڈوں سے تواضع

برطانیہ کے شہر مانچسٹر ميں معاشی پالیسیوں کیخلاف احتجاج ہوا، ہزاروں مشتعل مظاہرین نے کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماء کی انڈوں سے تواضع کردی۔ عوامی نمائندے کا کیا حال ہوا آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے