You are here:    Home      Posts tagged "Manchester" (Page 2)

خاتون مسافر نے طیارے کا اچانک دروازہ کھول دیا، پرواز تاخیر کا شکار

اسلام آباد سے مانچسٹر پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے سات سو دو کا دروازہ اچانک کھلنے سے طیارے کی سلائیڈنگ کھل گئی، پرواز کي روانگي میں سات گھنٹے سے زائد تاخیرکا سامنا کرنا پڑا۔ مانچسٹر ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد طيارہ پارکنگ پر کھڑا تھا کہ سیٹ نمبرایل5پربیٹھی خاتون مسافر…

مزید پڑھیے
 

کرپشن پر کوئی ڈیل یا سمجھوتہ نہیں کریں گے،چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدري سرور کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر وزيراعظم عمران خان نے قوم سے جو وعدہ کيا وہ پورا کرديا۔ کرپشن کے خلاف ہماری مہم جاری رہے گی، اس پر نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ائیرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی انوکھی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی انوکھی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر برطانوی شہری سے ہیروئین سے کلف کئے گئے 25 سویٹر برآمد کرلیے۔ آکاش حبیب نجی ایئرلائن کی پرواز سے مانچسٹر جا رہا تھا۔ ملزم آکاش کوگرفتار کر کے اے این ایف سیل منتقل کر دیا…

مزید پڑھیے
 

بڑھتی آبادی پر قابو پانے کیلئے دسمبر سے مہم چلائی جائے گی، چیف جسٹس

چيف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتي آبادي پرکنٹرول کرنا ہوگا اور اس کے ليے دسمبر سے مہم چلائي جائے گي۔ مانچسٹر ميں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چيف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ بچے دو ہي اچھے ہوتے ہيں اور اس مہم کا آغاز اپنے بچوں کو تلقين سے…

مزید پڑھیے
 

کیا پائلٹ نشے میں تھے ؟؟

مانچسٹر : ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈنگ کے یہ مناظر دیکھ کر کوئی باآسانی اس بات کا انداز لگا سکتا ہے کہ شاید پائلٹ نشے میں ہے، تاہم ایسا نہیں۔ لینڈنگ کے وقت طیارے کے دائیں بائیں ڈولتے رہنے کہ وجہ سخت موسم تھا۔

مزید پڑھیے
 

برطانیہ بدترین طوفان کی لپیٹ میں، نظام زندگی مفلوج

لندن : برطانیہ میں بدترین برفانی طوفان، گریٹر مانچسٹر کے مختلف شہروں میں اسکول، کالجز اور دفاتر بند جبکہ فلائٹس معطل ہوگئیں، ٹرانسپورٹ کا سارا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ سماء کے بیورو چیف نارتھ ویسٹ انگلینڈ ثاقب راجہ کے مطابق برطانیہ میں بدترین برفانی طوفان نے نظام زندگی جما کر رکھ دیا، اسکول، کالج،…

مزید پڑھیے
 

برٹش آرمی کے میجر جنرل پاکستان آرمی کے گرویدہ

ميجر جنرل ڈنکن کيپس نے مانچسٹر ميں سماء سے خصوصي گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہيں پاک فوج کے ساتھ اقوام متحدہ اور رائل کالج ميں پڑھنے کا موقع ملا۔ پاک فوج غيرمعمولي صلاحيتوں کي مالک ہے۔ انہوں نے کيا کہا آپ بھي سنيئے

مزید پڑھیے
 

دوستانہ میچ میں لیور پول کا جارحانہ کھیل

مانچسٹر: انگلش کلب لیور پول نے دوستانہ میچ میں جرمن لیگ چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، تین صفر سے بائرن میونخ کو شکست دے دی۔ دوستانہ میچ میں لیور پول جارحانہ کھیلتے ہوئے جرمن فٹبال لیگ کے چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، بائرن میونخ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی۔ میچ کے آغاز میں…

مزید پڑھیے
 

برطانوی شہر مانچسٹر میں مسجد نذر آتش

مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسلامک سینٹرمیں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ارنا نیوز کے مطابق گزشتہ رات گئے مشکوک طور پرڈرولسڈن روڈ پرنسفت اسلامک سینٹرمیں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے والی…

مزید پڑھیے
 

برطانیہ میں نفرت انگیزواقعات میں اضافہ،ایک اورمسجدشہید

مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مسجد کو نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طورپرحملہ کرکے آگ لگادی۔ واقعہ میں مسجد کے ایک حصے کو نقصان پہنچا۔  غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اتواراورپیرکی درمیانی شب مشکوک طور پرڈرولسڈن روڈ پرنسفت اسلامک سینٹرمیں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹربم حملہ،پولیس چیف کا اہم ویڈیوبیان جاری

  مانچسٹر:پوليس چيف  رس جیکسن کا ويڈيو بيان جاری کردیا گیاہے۔ پولیس چیف نے بتایاہےکہ سلمان عبیدی کےساتھ ملوث افراد کي معلومات حاصل کرلي ہیں۔ پوليس چيف کاکہناتھاکہ مانچسٹر حملے میں استعمال ہونےوالا بم کہاں بنایاگیااوراس کاسامان کہاں سےخریداگیا، اس کے شواہدجمع کرلئےگئے ہیں۔ ان کا کہناتھاکہ ارینادھماکےکی تحقیقات انسداددہشت گردی یونٹ سے نیشنل کرائم…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹردھماکا؛تحقیقات میں اہم پیش رفت

لندن: مانچسٹر دھماکے میں مبینہ طورپر ملوث خودکش بمبار کي تصويرپولیس نے حاصل کرلي ہے ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مانچسٹردھماکے کےحملہ آور سلمان عبيدي سے متعلق اہم معلومات بھي حاصل کرلي گئي ہيں ۔ سلمان عبيدي نے ساتھي کي مدد سے بم تيار کياتھا۔ اسے مالي معاونت بھي حاصل رہي ۔ پوليس نے مزيد دو…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر میں دوبارہ آرہی ہوں، دھماکے کے بعد گلوکارہ کا اعلان

لندن : امریکی گلوکارہ ایریانا گرانڈے نے مانچسٹر میں امدادی کنسرٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ گلوکارہ ایریانا گرانڈے کا مانچسٹر دھماکے کے متاثرین کے نام خصوصی پیغام دے دیا کہتی ہیں کہ دہشتگرد ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتے، نفرت پھیلانے والوں کیخلاف ڈٹے رہیں۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کیے گئے خط میں ایریانا گرانڈے نے مانچسٹر…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹردھماکےکےماسٹرمائنڈتک پہنچ گئے،برطانوی حکام کادعوی

لندن: برطانيہ کے اسسٹنٹ کمشنر برائے انسداد دہشتگردي مارک رولي نے مانچسٹر دھماکے کے ماسٹرمائنڈ تک پہنچنے کا دعويٰ کرديا۔ میڈیاسے بات کرتےہوئے مارک رولی کاکہناتھاکہ مانچسٹرواقعے سے متعلق ابھي مزيدگرفتارياں بھي عمل ميں آئيں گي۔اسسٹنٹ کمشنربرائے انسداددہشت گردی مارک رولی نے انکشاف کیاکہ مانچسٹرسانحہ کےپیچھے پورانیٹ ورک موجودہے۔ مارک رولی کاکہناتھاکہ پولیس اورتحقیقاتی ادارےماسٹرمائنڈتک…

مزید پڑھیے
 

میئرلندن کی دردمندانہ اپیل

لندن : میئرلندن صادق خان نے مانچسٹر اورلندن ميں مارےجانے والوں کو دعاؤں ميں ياد رکھنے کي اپيل کردي۔ ایک ویڈیو پیغام میں رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر لندن کے مئير نے دنيابھر کےمسلمانوں کو ماہ صيام کي مبارکباد پيش کي ہے ۔ ويڈيو پيغام ميں ان کاکہناتھاکہ مانچسٹر اورلندن ميں مارےجانے والوں کو…

مزید پڑھیے
 

سروں کے بادشاہ راحت فتح علی کیلئے ایک اور اعزاز

آکسفورڈ : برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں قائم معروف یونی ورسٹی کا فیکلٹی ریہرسل روم راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

برطانیہ میں دہشت گردی کےخطرات،اہم مقامات پرفوج اورپولیس تعینات

لندن: برطانیہ بھرکےاہم مقامات پر دہشت گردی کےخطرات کےپیش نظرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ برطانیہ کے محکمہ انسداد دہشتگردی کے اسٹنٹ کمشنر نےبیان دیاہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے مزیدایک ہزار مسلح پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئےہیں۔ ان کی تعیناتی کافیصلہ دہشتگردی کےخطرات کےپیش نظرکیاگیا۔ اسٹنٹ کمشنر نےمزید بتایاکہ دہشتگردی سےنمٹنےکےلیےفوج…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں سیکیورٹی مزید سخت

لندن: برطانوی وزيراعظم تھريسامے کہتي ہيں مانچسٹر حملے کے بعد ملک ميں سيکيورٹي مزيد سخت کردي گئي ہے، جب کہ مزيد حملوں کے امکانات رد نہيں کرسکتے۔

مزید پڑھیے
 

مانچیسٹر حملہ آور کی شناخت ظاہر کر دی گئی

مانچیسٹر: برطانیہ کے شہر مانچیسٹر میں خود کو دھماکے سے اڑانے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر دھماکے کے بعد مسجد نذر آتش

مانچسٹر: ایرینا دھماکے کے بعد اولڈہم پر مسجد کےدروازے کو نامعلوم افراد نےآگ لگا دی۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایرینا میں خودکش دھماکے میں 22 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے، مانچسٹر ایرینا دھماکے کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور شرپسندوں نے ویلا روڈ اولڈھم پرواقع مسجد کےدروازے…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر دھماکا، مشتبہ نوجوان گرفتار

مانچسٹر : برطانوی پولیس نے مانچسٹر میں میوزیکل کنسرٹ پر دہشت گرد حملے میں ملوث ہونے کے شبہ میں 23 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے مانچسٹر کنسرٹ حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی مانچسٹر سے ایک 23 سالہ شخص کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے تاہم گرفتار کئے جانیوالے شخص…

مزید پڑھیے