You are here:    Home      Posts tagged "Malik Riaz"
 
 
 

کیا ملک ریاض واقعتاً 19 کروڑ پاؤنڈ کے مالک ہیں؟

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی پریس ریلیز

مزید پڑھیے
 
 

پاکستان کولاکھوں پاؤنڈزمالیت کےمنجمد اثاثےملیں گے

نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سےپریس ریلیز

مزید پڑھیے
 

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں ایک اور رہائشی منصوبے کااعلان

منصوبے کا افتتاح 4 نومبر کو کیا جائے گا، ملک ریاض

مزید پڑھیے
 

ملک ریاض کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

وزارت داخلہ نے ملک ریاض کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا، نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل پر ڈالا گیا تھا۔ بحریہ ٹاؤن کے سربراہ اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کا نام 2 ماہ کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا گیا ہے، ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے ملک ریاض…

مزید پڑھیے
 

نیب نے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض کو طلب کرلیا

جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، نیب نے جوائنٹ وینچر کیس اور مشتبہ ٹرانزیکشنز سے متعلق تفتيش کيلئے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کو پندرہ مئی کو طلب کرلیا ۔ نیب راولپنڈی نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو 15 مئی کو طلبی کا نوٹس جوائنٹ وینچر کیس اور مشتبہ ٹرانزیکشنز…

مزید پڑھیے
 

نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کیخلاف دوسرا کرپشن ریفرنس تیار کرلیا

بحریہ ٹاون کے بانی ملک ریاض کی مشکلات رفتہ رفتہ بڑھنے لگیں، نیب راولپنڈی نے پراپرٹی ٹائیکون کے خلاف دوسرا کرپشن ریفرنس تیارکرلیا۔ قومی احتساب بیورونے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض کے خلاف بحریہ گالف سٹی مری کیس میں ریفرنس تیارکیا ہے جسے منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو بھیج دیا گیا۔ چیئرمین نیب جاوید…

مزید پڑھیے
 

بحریہ ٹاؤن کی تمام تحقیقات ختم کرانے کیلے سپریم کورٹ کو 485 ارب روپے کی پیشکش

بحریہ ٹاون نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں اراضی کے عوض سپریم کورٹ کو چار سو پچاسي ارب روپے کی نئی پیشکش کردی۔ ساری رقم آٹھ سال میں ادا کی جائے گی۔ آفر کی منظوری پر بیس ارب کی پہلی قسط ادا کریں گے۔ بحريہ ٹاؤن کے وکيل نے نئي پيشکش عدالت ميں جمع کرادي۔…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی غیرمشروط معافی قبول کرلی

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔ ملک ریاض کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی ۔ دیگر 2 ارکان میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل تھے۔…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی پیشکش مسترد کردی

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے بارہ سال میں چار سو پانچ ارب روپے ادا کرنے کی نئی پیشکش بھی ٹھکرا دی۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی جس میں بحریہ ٹائون کراچی نے زمین کی خریداری کیلئے پیشکش 405 ارب تک بڑھا دی مگر 12 سال میں…

مزید پڑھیے
 

توہین عدالت کیس،ملک ریاض کی غیر مشروط معافی،عدالت کا تحریری معافی نامہ جمع کرانے کا حکم

توہین عدالت کیس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی اور  کہا کہ عدالتوں کی توہین کے الزام کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتا ۔ عدالت نے 2 ہفتے میں تحریری معافی نامہ جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔ عدلیہ مخالف توہین آمیز پریس کانفرنس کے معاملے…

مزید پڑھیے
 

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیلئے ایک اور بڑی مشکل

پراپرٹي ٹائيکون ملک ریاض کیلئے ایک اور بڑی مشکل آگئی ، کینسر نے دوبارہ آن گھیرا ، ڈاکٹروں نے آپریشن تجویز کيا تو ملک ریاض نے سپریم کورٹ سے رجوع کرليا، توہین عدالت کیس میں بارہ ہفتے کے التواء کی درخواست دائر کر دی، صحت کے معاملے پر قیاس آرائیاں نہ کي جائيں ملک رياض…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی 358 ارب روپے کی نئی پیشکش بھی مسترد

سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے 358 ارب روپے کی نئی پیشکش بھی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن نے بغیرشرمندگی قبضہ تسلیم کیا۔ پیسے نہیں دے سکتے تو زمین واپس کردیں۔ عدالت نے سرکاری زمین کا قبضہ 10روزمیں لینے کا حکم صادر کردیا۔ دیکھئے اسلام آباد سے…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ کے حکم پر بلاول اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے خارج

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاونٹس کیس نیب کو بھجوا دیا، جب کہ سپریم کورٹ کے حکم پر بلاول بھٹو، مراد علی شاہ، اٹارنی جنرل اور فاروق نائیک کے بھائی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا کہ کے جے آئی ٹی میں جہاں جہاں بلاول کا نام شامل…

مزید پڑھیے
 

بحریہ ٹاؤن اور ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی کے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بحریہ ٹاؤن اور ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی کے تمام منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن اور ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے معاملے پر کیس کی سماعت کی۔ چیف…

مزید پڑھیے
 

جولوگ حکمرانی کاحق نہیں رکھتےتوبیٹھےکیوں ہیں؟،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سندھ میں جنگلات کی الاٹمنٹ منسوخ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سوچا بھی نہیں تھا کہ حکومت غیرقانونی کام تسلیم کرے گی، جو حکمرانی کا حق ہی نہیں رکھتے وہ کیوں بیٹھے ہیں؟۔

مزید پڑھیے
 

ایک ہزار ارب مانگے تھے، 500 ارب ہی دیدیں، چیف جسٹس کا ملک ریاض سے مکالمہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ملک ریاض کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہرجگہ چئیرمین بحریہ کا نام کیوں آتا ہے۔ آپ سے ایک ہزار ارب روپے مانگے تھے، اب 500 ارب ہی دے دیں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں…

مزید پڑھیے
 

نیب نے بحريہ ٹاؤن کیس سے متعلق اہم دستاویزات حاصل کرلیں

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے ملير ڈيولپمنٹ اتھارٹي کے دفتر پر چھاپے کے دوران ملک ریاض کے بحريہ ٹاؤن سے متعلق اہم دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع ملير ڈيولپمنٹ اتھارٹي کے دفتر پر نیب نے چھاپہ مارا اور سُپر ہائي وے پر غيرقانوني الاٹمنٹ سے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube