You are here:    Home      Posts tagged "mahendra singh dhoni"

لتا منگیشکر کا بھارتی وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی کو کرکٹ نہ چھوڑنے کا مشورہ

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں لتا نے کہا کہ آج کل یہ خبریں آرہی ہیں کہ آپ ریٹائر ہونا چاہ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آپ کرکٹ چھوڑنے کا نہ سوچیں۔ ملک…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، بھارت نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے چودہویں میچ میں بھارت نے دفاعی چیمپپیئن آسٹریلیا کو چھتیس رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے مقررہ پچاس اوورز میں…

مزید پڑھیے
 

اوول میں بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 353 رنز کا ہدف

ورلڈکپ 2019 کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے  353  رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے شیکر دھون نے شاندار سنچری اسکور کی۔ اوول میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز نے 127 رنز کی شراکت بنائی۔ روہت شرما 57 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔…

مزید پڑھیے
 

بیوی کو جوتا پہنانے پرایم ایس دھونی کو کیا کچھ سننا پڑا؟

دولت اور شہرت بھلے سے بےحساب ہو لیکن ’’ہوم منسٹر‘‘ کے آگے بڑے بڑے بےبس نظرآتے ہیں۔ سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اپنی بیوی کو جوتا پہناتے ہوئے تصویر کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ساکشی تو خوش ہوں گی لیکن دھونی کے پرستار بے حد ناراض ہیں۔ دھونی کی اہلیہ ساکشی…

مزید پڑھیے
 

مہندرا سنگھ دھونی نے کپتانی کیوں چھوڑی؟ نیا انکشاف

 سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا اس لئے انہوں نے کپتانی چھوڑی۔

مزید پڑھیے
 

چیمپئنز ٹرافی میں فتح؛ پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری

دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں غیرمعمولی کارکردگی کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے، بیٹسمینوں  میں بابر اعظم 3 درجے ترقی پاکر پانچویں نمبر پر آگئے، فخر زمان ٹاپ 100 میں شامل ہوگئے، بولرز میں حسن علی 12 درجے ترقی پاکر کیریئر بہترین ساتویں نمبر پر…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی جیت کا جشن، بھارت میں 15 افراد گرفتار

ممبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست نے ہر طرف صف ماتم بچھادی، بھارتی پولیس نے پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء فائنل میں بھارت کیخلاف پاکستان کی…

مزید پڑھیے
 

اظہر علی نے بھارتی کرکٹرز کا شکریہ ادا کردیا

    کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی نے بھارتی کرکٹرز کا شکریہ ادا کردیا۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں اظہر علی نے بھارتی اسٹار کرکٹرز مہندرا سنگھ دھونی، یوراج سنگھ اور ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Thanks to these legends for sparing their time for my kids they were so…

مزید پڑھیے
 

دھونی نے شعیب اختر کو کھیلنا مشکل ترین قرار دے دیا

ممبئی : سابق بھارتی کپتان اور اسٹار کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے شعیب اختر کو دنیا کا خطرناک ترین بولر قرار دے دیا، کہتے ہیں پاکستانی فاسٹ بولر کو کھیلنا انتہائی مشکل لگتا تھا۔ بھارت کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا کہ انہیں فاسٹ…

مزید پڑھیے
 

دھونی کا پرابھو دیوا کے ساتھ لنگی ڈانس، ویڈیو دیکھیں

بھارت کے کامیاب ترین کپتان مہندرا سنگھ دھونی بھی ڈانس کے شوقین نکلے، مشہور و معروف ڈانس ڈائریکٹر، فلم اسٹار اور پروڈیوسر پرابھو دیوا کے ساتھ لنگی ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، شائقین خوب پسند کررہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 
 

مہندرا سنگھ دھونی کا حیران کن اعلان

نئی دہلی : مہندرا سنگھ دھونی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑ دی، انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز ان کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

شاہینوں نے دھونی کو سہما دیا

میچ سے پہلے ہی ڈھاکا میں  فائيو اسٹار ہوٹل کے پول سائيڈ پر پاک بھارت ٹکراؤ ہوگيا۔ واٹر تھراپی کے دوران شاہینوں کا حوصلہ بلند تھا جبکہ بھارتي کپتان دھوني سہمے بچے کي مانند  ایک کونے تک ہی محدود رہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ٹی ٹوئنٹی چیریٹی میچ: شاہد آفریدی،عبدالرزاق بھی ٹیم کا حصہ

ویب ایڈیٹر: لندن: لندن کے اوول گراؤنڈ میں 17 ستمبرکو کرکٹ اسٹارزکا میلہ سجے گا، ٹی ٹوئنٹی چیریٹی میچ میں پاکستانی آل راوئنڈر شاہد آفریدی اورعبدالرزاق سمیت دنیا بھرکے اسٹارحصہ لیں گے۔  ٹی ٹوئنٹی چیریٹی میچ میں بوم بوم آفریدی ہیلپ فار ہیروزالیون کی نمائندگی کریں گے جبکہ عبدالرزاق ریسٹ آف دی ورلڈ الیون کی…

مزید پڑھیے