You are here:    Home      Posts tagged "LYARI"
 

شہری ادارے اور وزراء کام نہيں کرنا چاہتے،عالمگير خان

فکس اٹ کے باني عالمگير خان سماء سے بات کر رہے تھے

مزید پڑھیے
 

کراچی کے علاقے لیاری کا انڈرٹیکر ریسلنگ میں نام بنانے کا خواہشمند

  دنیا بھر ميں مقبول کھیل ریسلنگ پاکستان میں بھی تيزی سے فروغ پارہا ہے۔ کراچی کے نوجوان ريسلنگ کی طرف مائل ہورہے ہیں۔ کراچي کے علاقے لياري کا نوجوان ريسلر کچھ کر دکھانے کيلئے پُرعزم ہے۔ريسلر شیر خان انڈرٹيکر کا جنونی مداح ہے اور اس نے خود کو انڈرٹیکر کے روپ میں ڈھالنے کا…

مزید پڑھیے
 

لیور پول کے سابق فٹ بالر پاکستان پہنچ گئے

ليورپول کے سابق اسٹار فٹ بالر جيمز رش پاکستان ميں فٹبال کے فروغ کے لئے لياري پہنچ گئے۔ فٹ بال فينز نے سابق فٹ بالر کا پرتپاک استقبال کيا۔

مزید پڑھیے
 

کے الیکٹرک نے پہلی بار خواتین میٹر ریڈرز تعینات کر دیں

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے پہلی مرتبہ خواتین کو میٹر ریڈنگ کےلیے ملازمت پر رکھ لیا ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے یہ اقدام خواتین کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے کیا گیا۔ خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا ویب…

مزید پڑھیے
 

کراچی،آرٹس کونسل میں’’ بلوچ روشن چہرے‘‘ کتاب کی تقریب رونمائی

کتاب ’’ بلوچ روشن چہرے‘‘میں لیاری اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے  بلوچ سیاسی،سماجی اور ادبی شخصیات کی زندگی اور ان کے کام کا احاطہ کیا گیا ہے جس کے مصنف رمضان بلوچ ہیں۔ لیاری سے تعلق رکھنے والے بزرگ مصنف اور تاریخ دان رمضان بلوچ کی نئی کتاب ’’ بلوچ روشن چہرے‘‘ کی تقریب رونمائی…

مزید پڑھیے
 

فلم ’’دودا‘‘ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

فلم دودا کی کہانی ایک باکسر کی زندگی کے گرد گھومتی ہے،جسے لیاری سے تعلق رکھنے والے نوجوان فلم میکر عادل بزنجو نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ پہلی بلوچی فیچر فلم ’’دودا‘‘ کا ٹیزر گزشتہ روز ریلیز کیا گیا جسے شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے،فلم کو نوساچ فلمز کے بینر تلے ریلیز…

مزید پڑھیے
 

کراچی: گھاس منڈی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے زخمی

کراچي کے علاقے گھاس منڈي ميں فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ايم پي اے رمضان گھانچي زخمي ہوگئے۔ پوليس نے فائرنگ کے الزام میں یو سی چیئرمین اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی نے واقعے پر آج سندھ اسمبلی میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ رات گئے تحريک انصاف کے…

مزید پڑھیے
 

لیاری میں سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا

لياري والوں کي مشکلات ہيں کہ کم ہونے کا نام نہيں لے رہيں،ايک تو پاني نہيں آتا اوپر سے سيوریج کا پاني گليوں ميں پھيلا ہوا ہے،مختلف علاقوں میں سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا جب کہ واٹر اينڈ سيوريج بورڈ کے ايم ڈي نے تو ذمہ داري ناقص منصوبہ بندي پر ڈال…

مزید پڑھیے
 

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں بے قاعدگیاں عروج پر

لیاری کے بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں بے قاعدگیوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے،فارمیسی ڈپارٹمنٹ سمیت دیگر ڈپارٹمنٹس میں غیر قانونی تعنیاتیاں کی جارہی ہیں جب کہ کرپشن مین زیر تفتیش رہنے والے افسران کو بھی اضافی چارج سونپا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

لیاری میں سیوریج کے پانی سے شہری پریشان

کراچی کے علاقے لیاری کی حالت نہ بدلی ۔ علی محمد محلے میں رہنے والے سیوریج کے پانی تنگ ہیں ۔ گھر سے باہر قدم رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔ کراچی کے علاقے لیاری میں سیوریج کے پانی سے شہری پریشان ہیں۔ گلیوں میں گٹر ابل پڑے ۔ احتساب عدالت اور عید گاہ تھانے کے…

مزید پڑھیے
 

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی چھاپہ مار کارروائی،ڈی ايس پی سمیت تين ايس ايچ اوزمعطل

ایڈیشنل آئی جی امیراحمد شیخ کا تھانوں پر چھاپہ کھارادر اور ميٹھادر تھانوں کي خراب بيرکس پر ايکشن لیتے ہوئے1ڈی ایس پی اور3ایس ایچ اوزکو معطل کرديا جب کہ دوسرے ڈی ایس پی، ہیڈ محرر،ڈیوٹی افسر سے وضاحت طلب کر لی۔ ایڈیشنل آئی جی امیراحمد شیخ  نے منشیات فروشی نہ روکنے پرایس ایچ اوڈاکس کو معطل کرديا…

مزید پڑھیے
 

لیاری کے باکسرز کا بے مثال گھرانہ

کراچي ميں ايک گھرانہ ہے جہاں رہنے والے دادا، والد ، پوتے اور پوتياں سب باکسنگ کے شوقين ہيں۔ لياری  کي باکسر فيملی گھر باکسنگ کلب بن گيا۔ یہاں موجود ہر شخص باکسنگ کا شوقین ہے۔  گھر کے لڑکوں اور مردوں کے علاوہ خواتین بھی باکسنگ کی شوقین ہیں۔ کلب کے علاوہ گھر ميں بھي…

مزید پڑھیے
 

لیاری والوں کی تبدیلی سرکار سے تبدیلی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

برسوں بعد لياري ميں بيلٹ باکس سے تير کي بجائے بلا تو نکلا ليکن تبديلي سرکار نے لياري نہ بدلا، سيوريج کا پاني کسي تالاب کا منظر پيش کررہاہے،اور اب  لياري والے تبدیلی سرکار سے بھی نااميد ہوگئے ہیں ۔  کسي نے لیاری کو پیرس بنانے کا وعدہ کیا تو کسي نے اور کوئي خواب…

مزید پڑھیے
 

کینوس پر زندگی کے رنگ بکھیرنے والا لیاری کا باصلاحیت مصور

لياري کا باصلاحيت مصور کينوس پر کچھ اس طرح رنگ بکھيرتا ہے کہ ديکھنے والوں کو مناظر حقيقي ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ ذرا غور سے ديکھئےيہ اشيا کاغذات پر رکھي ہوئي نہيں بلکہ انہيں پينٹ کيا گيا ہے اور يہ قدرتي مناظر بھي کسي کيمرے سے عکسبند نہيں کئے گئے انہيں پنسل اور برش…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں قبضوں میں معاونت کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی میں متروکہ املاک کی عمارتوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ایس بی سی اے نے کراچی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، کام نہیں کرسکتے تو گھر بیٹھ جائیں ۔ سپریم کوٹ کراچی رجسٹری میں لیاری میں متروکہ وقف املاک کی عمارت…

مزید پڑھیے
 

لیاری کے نادر بلوچ نے یونیورسل باکسنگ آرگنائزیشن کا ٹائٹل جیت لیا

لیاری کے باکسر نادر بلوچ کاايک اور کارنامہ نوجوان باکسر نے پروفيشنل باکسنگ فائٹ ميں افغان باکسر کو پچھاڑ کر یونیورسل باکسنگ آرگنائزیشن ٹائٹل جیت لیا۔ ہري پور ميں ہونے والي يونيورسل باکسنگ باؤٹ ميں پاکستان کے نادر بلوچ نے افغان باکسرکو دھو ڈالا۔حريف باکسر کے پاس نادر بلوچ کي پھرتي اور بجلي سي تيزي کا کوئي جواب نہ تھا،پاکستاني باکسر…

مزید پڑھیے
 

تجاوزات آپریشن: لیاری میں 25 سے زیادہ دکانیں مسمار

کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن پورے زور وشور سے جاری ہے۔ آج بدھ کو لیاری کے علاقے بکرا پیڑی میں بلدیہ عظمیٰ کراچی اور ڈی ایم سی نے پچیس سے زائد دکانوں کے سامنے تعمیرات کو مسمار کردیا ۔ سما کے نمائندے علی حفیظ کے مطابق کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے اہلکاروں…

مزید پڑھیے
 

لیاری: لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ اس وقت لیاری کےعلاقے لی مارکیٹ کے اطراف کارروائی کی جا رہی ہے۔ سماء کے نمائندے شفقت عزیز کے مطابق آپریشن میں لی مارکیٹ اور اس کے اطراف میں واقع غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کیا جارہا ہے ۔ بلدیہ عظمیٰ کے اہلکار بھاری مشینری کے ساتھ غیر قانونی…

مزید پڑھیے
 

پاکستان بدل رہا ہے

تحریر: نازیہ ناز جی ہاں پاکستان بدل رہا ہے۔ بدلتے پاکستان کی تازہ ترین مثال حالیہ انتخابات کے نتائج ہیں۔ میں یہ اس لئے نہیں کہہ رہی کہ انتخابات میں تحریک انصاف اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے بلکہ اس لئے کہہ رہی ہوں کیونکہ پاکستانیوں نے اپنے ووٹ کا درست استعمال کیا۔ پچیس…

مزید پڑھیے
 

لیاری میں تبدیلی کیسے آئی؟

لیاری سے بلاول بھٹو کی شکست نے پی پی قیادت کو ہکا بکا کردیا۔ لیاری والوں نے آخر پی پی کو ووٹ کیوں نہیں دیا۔ یہ تبدیلی کیسے آئی؟ لیاری والوں نے یہ حیران کن اور بڑا فیصلہ کیوں کیا؟ شایان سلیم کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube