You are here:    Home      Posts tagged "LOWER DIR"

لوئر دیر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

زمین کے تنازع میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے

مزید پڑھیے
 

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد ہلاک

لوئر دير ميں قرض کی رقم پر جھگڑا ہوا جس ميں 5 افراد مارے گئے۔ گزشتہ شب 80 لاکھ روپے کے قرض کے جھگڑے پر مقامی عمائدین نے جرگہ بلایا تھا، جہاں دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے واقعے…

مزید پڑھیے
 

عوام کا پیسہ چوری کرکے باہر بھیجا جاتا ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ شریف خاندان چھ بار پنجاب میں حکمران رہا ہے۔ شہباز شریف اس لیے جلسے نہیں کررہا ہے کیونکہ عوام سوال کریں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پچیس جولائی کے بعد سارا پاکستان ہرا کردیں گے۔ لوئر دیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا…

مزید پڑھیے
 

لوئردیرمیں دھماکہ، دوپولیس اہلکارشہید

   لوئردیر:میدان کےعلاقےمیں پولیس موبائل پردھماکے سے ایس ایچ او سمیت دو پولیس اہلکار شہید اوردو اہلکار زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

لوئر دیر میں پاکستان زندہ باد موومنٹ کا جلسہ

رپورٹ : سید زاہد جان دیر : لوئر دیر میں پاکستان زندہ باد جلسے میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے ملک دشمن عناصر کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان اور پاک فوج ایک ہے۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیراہتمام  ریسٹ ہاؤس گراونڈ تیمرگرہ لوئر دیر میں جلسہ منعقد ہوا، جس میں لوگوں کی بڑی…

مزید پڑھیے
 

دیر میں امن کمیٹی کے رکن پر بم حملہ

لوئر دیر : میدان سوری کے علاقے میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے
 

لوئردیر میں آنکھوں کی بیماری پھیلنے لگی

لوئر دیر : لوئردیر میں آنکھوں کی بیماری پھیلنے سے روکنے اور مفت علاج کے لئے پاک فوج کاآئی کیمپ قائم ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

اب جرمانہ دینا پڑے گا

پشاورمیں توتبدیلی نہیں آئی دیرمیں آگئی ہے۔ لوئردیرمیں کرپشن کے خاتمے کے لئے ٹریفک پولیس کو کیمرے والے قلم دینے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد بھی بڑھادی گئی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی آنے سے اب کوئی جرمانہ دینے سے انکارنہیں کرسکے گا ۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

بارش کے باعث حادثات،23 افراد جاں بحق

مظفر آباد: آزادکشمیر،فاٹا اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ لینڈ سلائیڈنگ اور چھتیں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

قیامت خیز زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 338 ہوگئی

اسلام آباد: خيبرپختونخوا، پنجاب ، آزادکشمير اور گلگت بلتستان ميں آنے والے زلزلے  سے 338 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 1800 سے زائد زخمی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

لوئر دیر میں وین کھائی میں جاگری، خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق

مالا کنڈ : لوئر دير کے نواحی علاقے ميں مسافر وین گہری کھائی میں جاگری، خاتون اور بچہ سميت 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ لوئر دیر کے نواحی علاقے خادگزئی ميں بٹ خیلہ جانے والی مسافر وين موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار 6 افراد…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان زلزلے سے لرز اٹھے

پشاور: خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا ۔ شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ۔ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے شہروں پشاور ، چترال ، لوئردیر ، مینگورہ ، غذر اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے…

مزید پڑھیے