You are here:    Home      Posts tagged "Lords Test"

اسٹیو اسمتھ دو بار گیند لگنے کے باوجود برطانوی بالرز کے سامنے دیوار بن گئے

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے فاسٹ بالر جوفرا آرچر کا خطرناک باؤنسر آسٹریلیوی بیٹسمین اسٹیوو اسمتھ کی گردن پر لگا۔ وہ کچھ دیر کے لئے میدان سے باہر گئے مگر واپس آکر دوبارہ بیٹنگ کی اور 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا پہلی اننگز میں 250 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ نے کھیل کے…

مزید پڑھیے
 

لارڈز ٹیسٹ : آئرلینڈ نے ون ڈے کی عالمی چیمپئن انگلینڈ کو 85 رنز پر ڈھیر کردیا

لارڈز میں کھیلے جارہے واحد ٹیسٹ میچ میں آئر لینڈ نے ایک روزہ مقابلوں کی عالمی چیمپئن انگلینڈ کو 85 رنز پر ڈھیر کردیا، ٹم مورٹا نے صرف 13 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، انگلش ٹیم کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں ہوسکے۔ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے…

مزید پڑھیے
 

بابر اعظم انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں زخمی ہونے کے بعد پاکستان کے شہر لاہور پہنچ گئے۔ بابراعظم لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 68 کے اسکور پر انگلش باؤلر بین اسٹوک کی گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد میچ کے دوران بابراعظم…

مزید پڑھیے
 

عمراکمل کی سالگرہ مذاق بن گئی

حال ہی میں لارڈز کے میدان میں انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں شاندار فتح پر جہاں تمام پاکستانی خوش ہوئے وہیں عمر اکمل نے بھی اپنی بھرپورخوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کو دلی مبارکباد دی لیکن خود اپنی سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ چھبیس مئی کو اپنی سالگرہ منانے…

مزید پڑھیے
 

لارڈزٹیسٹ: کپتان کا بیٹا بھی کپتان نکلا

لارڈز ٹیسٹ میں جیت پر کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ خوشی کا اظہار کرنے کے لئے بے قرار ہوگئے۔جب کسی نے نہیں پوچھا تو خود ہی دل کا حال اپنی زبان میں بیان کردیا۔ ہوم آف کرکٹ میں پاکستانی کرکٹرز اپنے بچوں کے ساتھ انجوائے کرتے رہے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان کرکٹ کانیااسپیڈاسٹارچھاگیا

لائن بھی عمدہ،لینتھ بھی شاندار،لارڈز ٹيسٹ ميں پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کرنے والے محمد عباس ميچ کے بہترين کھلاڑي قرار پائےجنہوں نے دونوں اننگز میں عمدہ باﺅلنگ کرتے ہوئے آٹھ  کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ کمال کی رفتار اور غضب کا سوئنگ،سيالکوٹ کے محمد عباس لارڈزٹیسٹ میچ کےبہترين کھلاڑي قرارپائے۔انھوں نےلارڈزٹيسٹ ميں8کھلاڑیوں کو…

مزید پڑھیے
 

لارڈزمیں ٹیسٹ میچ جیتنایادگارلمحہ ہے،کپتان سرفرازاحمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ لارڈز میں ٹیسٹ میچ جیتنا یادگار لمحہ ہے۔ میچ کےبعدمیڈیاسے بات کرتےہوئے سرفرازاحمدنےکہاکہ نوجوان ٹیم نے بڑا کارنامہ کردکھایا ہے۔ سرفرازاحمد نے کہاکہ  ٹیم پر فخر ہے،بالرز نے غیرمعمولی کارکردگی دکھائی۔ سرفرازاحمد نے جیت کے کریڈٹ میں کوچنگ اسٹاف کوبھی شریک کیااور ان کی…

مزید پڑھیے
 

لارڈزٹیسٹ میں پاکستان نےانگلینڈ کوشکست دےدی

پاکستان نے انگلینڈ کودو ٹیسٹ میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نووکٹوں سے شکست دےدی۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے میچ میں 8 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کو انگلینڈ نے دوسری اننگ میں جیت کےلیے 64 رنز کا…

مزید پڑھیے
 

میزبان ٹیم کو جلد پویلین بھیجنا ہوگا، اسد شفیق

قومی ٹیم کے بلے باز اسد شفیق کا کہنا ہے لارڈز ٹیسٹ میں کوشش ہے کہ انگلینڈ کی ڈیڑھ سو زائد سے برتری نہ ہو اور میزبان ٹیم کو جلد از جلد آوٹ کریں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی بالرز کی انگلش بیٹنگ لائن کو ٹھکانے لگانے کی ویڈیو

لارڈز ٹيسٹ ميں شاہينوں کي تباہ کن بولنگ کے سامنے انگش ٹيم ريت کي ديوار ثابت ہوئي۔ ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ پاکستانی بالرز نے کیسے انگلش بیٹنگ لائن کو مشکلات کا شکار کیا اور ایک کے بعد ایک واپس پویلین رخصت کیا۔

مزید پڑھیے
 

لارڈز ٹیسٹ : پاکستان کیخلاف انگلینڈ نے 56 رنز کی برتری حاصل کرلی

لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے پاکستان پر 56 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ اس کی 4 وکٹیں ابھی باقی ہیں، میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں جو روٹ، بٹلر اور بیس کی نصف سنچریوں کی بدولت 6 وکٹ پر 235 رنز بنالئے۔ لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز…

مزید پڑھیے
 

بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے بلے باز بابر اعظم انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز بابر اعظم 68 رنز پر وکٹ پر موجود تھے کہ انگلش باؤلر بین اسٹوک کی گیند لگنے سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ بابر اعظم کو کچھ…

مزید پڑھیے
 

لارڈز ٹیسٹ : پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف 166 رنز کی برتری حاصل

  لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں نے انگلینڈ پر 166 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ اظہر علی، اسد شفیق، بابر اعظم اور شاداب خان نے انگلش بولرز کی خوب درگت بنائی، چاروں نے نصف سنچریاں اسکور کیں، گرین کیپس نے 8 وکٹ پر 350 رنز بنالئے۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن کا آغاز پاکستان نے…

مزید پڑھیے
 

اظہرعلی کی نصف سنچری کی جھلکیاں

لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کے اوپنراظہرعلی نے انگلینڈ کے خلاف نصف سنچری اسکورکی۔ انھوں نے 50 رنز بنائےاور آؤٹ ہوگئے۔اظہر علی کی بیٹنگ کی خاص بات  وکٹ کےچاروں جانب ان کے دلکش اسٹروکس تھے۔

مزید پڑھیے
 

بابر اعظم اور اسد شفیق پر اسمارٹ گھڑیاں پہنے پر پابندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کرکٹر بابراعظم اور اسد شفیق کو اسمارٹ واچ پہننے سے منع کردیا۔

مزید پڑھیے
 

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے

انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے، اسمارٹ واچ پہننے پر اینٹی کرپشن یونٹ نے وضاحت طلب کرلی۔ پاکستان اور انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کا آج آغاز ہوا، انگلش ٹیم 184 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے ایک وکٹ پر 50 رنز بنالئے، تاہم پاکستانی کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے،…

مزید پڑھیے
 

لارڈزٹیسٹ میچ میں اپنی بہترین کرکٹ کھیلیں گے،سرفرازاحمد

  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاہےکہ لارڈزٹیسٹ میچ میں اپنی بہترین کرکٹ کھیلیں گے۔ لندن میں قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازاحمد نےپریس کانفرنس کرتےہوئے پرعزم لہجےمیں کہاکہ  لارڈز ٹیسٹ میچ میں اپنی بہترین کرکٹ کھیلیں گے۔ کپتان سرفرازاحمد نےبتایاکہ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پرمشتمل ہے،انگلینڈ کیخلاف سیریز جیتنا چاہتے ہیں۔ سرفرازاحمد نےبتایاکہ انگلینڈکی…

مزید پڑھیے
 

شاہین آج لارڈزمیں پریکٹس کریں گے

پاکستان اور انگلينڈ کي ٹيميں پہلے ٹيسٹ ميچ ميں چوبيس مئي کو لارڈز ميں آمنے سامنے آئیں گی۔ شاہین آج پريکٹس سيشن ميں حصہ ليں گے۔

مزید پڑھیے
 

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

انگلينڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹيسٹ میچ کھیلنے کے ليے بارہ رکني اسکواڈ کا اعلان کر ديا، ٹيم کي قيادت جو روٹ کريں گے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کےیادگارپش اپس

  پاکستان کے  گذشتہ دورہ انگلینڈ میں  پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے 42 برس کی عمر میں لارڈز ٹیسٹ میں  سنچری اسکورکرنےکےبعد میدان میں پش اپس لگائےتھے۔انھوں نے مئی میں آرمی ٹرینگ اسکول میں تربیت فراہم کرنےپرسلیوٹ مارکرٹرینرزکاشکریہ بھی ادا کیا تھا۔۔ ان کے بعد نائب کپتان اظہر علی نے بھی سنچری مکمل کرنے…

مزید پڑھیے
 

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے اہلخانہ کو انگلینڈ میں مزید قیام کی اجازت دینے سے انکار

لاہور : پی سی بی نے کھلاڑيوں کے اہل خانہ کو ان کے ساتھ انگلينڈ ميں مزيد قيام کی اجازت دينے سے انکار کرديا۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube