You are here:    Home      Posts tagged "LOLLYWOOD"
 
 

پاکستانی فلم صرف تم ہی تو ہو میں راحت فتح علی کی آواز کا جادو سننے کو ملے گا

نئي پاکستاني فلم  صرف تم ہي تو ہو  19 جولائي کو سينما گھروں کي زينت بنے گي ۔ فلم کي کاسٹ اور ہدايتکارہ کا دعویٰ ہے کہ فلم باکس آفس پر چھا جائے گی۔ لالی ووڈ میں سسپنس سے بھرپور رومانٹک فلم کی کہانی کے علاوہ عمدہ ميوزک اور شاندار مکالمے اس فلم کی جان…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ میرا کے نرالے انداز،تقریب میں جوگر پہن کر آگئیں

فلمسٹار ميرا کي انگلشں ہي نہيں ان کے انداز بھي نرالے ہيں۔ فلم کي پروموشنل تقريب ميں جوگر پہن کرآگئيں ۔ میرا نے کہا ہے کہ مستقبل ميں محترمہ بينظير بھٹو کا کردار کرنے کي خواہشمند ہوں۔ اداکار میرا نے لاہور میں فلم کی تشہیری تقریب میں شرکت کی لیکن جوتے گاڑي ميں بھول گئيں…

مزید پڑھیے
 

لالی ووڈ کی فلم باجی اگلے ہفتے سے سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار

لالی ووڈ کی  فلم باجی پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار ہے۔ اداکارہ میرا سمیت فلم میں کام کرنے والے ستارے پروموشن کیلئے اسلام آباد پہنچے تو مداحوں نے انھیں ہاتھوں ہاتھ لیا۔ باجی فلم کی کہانی گلیمر کی دنیا میں قدم رکھنے والوں کے لیے سب آموز ہے۔شوبز نگری میں نام بنانے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی اچھی رہے گی،شوبز کے ستارے پُرامید

پاکستان کرکٹ ٹيم کی حاليہ پرفارمنس سے شوبز اور فلم انڈسٹری کے ستارے  زیادہ مایوس نظر نہیں آتے۔ ٹی وی اسٹارز کا کہنا ہے کہ یہ تو آغاز ہے، قومی ٹیم آئندہ میچوں میں بہتر پرفارمنس دکھائے گی اور ورلڈ کپ جيت کر پاکستان کا نام روشن کرے گی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

فلم مولا جٹ کی ریلیز سے قبل ہی تیسری پارٹی کا فلم کی اونر شپ کادعویٰ

فلم مولا جٹ کی ریلیز سے قبل ہی تیسری پارٹی نے فلم کی اونر شپ کادعوي کرديا جبکہ اس سے قبل بھي دوپارٹيوں کے درميان فلم کي ريليز کا تنازع جارہي ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صائم جمیل کے وکیل الماس جاوندا کا کہنا تھا کہ مولا جٹ پاکستان کی سب سے کامیاب…

مزید پڑھیے
 

ثناء فخر کا سفر، وہاں سے یہاں تک

عام طور پر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ شو بز شخصیات کا موٹاپے سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا اور اگر ایسا ہو جائے تو عام افراد کی طرح انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین کیلئے ماں بننے کے بعد اپنے وزن کو بیلنس رکھنا اتنا…

مزید پڑھیے
 

لاہور میں رنگارنگ میوزیکل کنسرٹ

لاہور میں رنگا رنگ ميوزيکل کنسرٹ سجايا گيا جس میں گلوکاروں نے اپني آواز کا جادو جگا کر دھوم مچا دی۔ لاہور کے مقامي شاپنگ مال کي چھت پر ميوزيکل کانسرٹ سجا تو شائقين کي بڑي تعداد امڈ آئي ۔ ساز و آواز سے سجی  موسیقی کی خوبصورت شام میں گلوکاروں کا فن سننے اور دیکھنے…

مزید پڑھیے
 

مہوش حیات نے تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ہم عصر تمام اداکارؤں کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ واحد اداکارہ ہیں جن کی فلمیں ایک کروڑ 60 روپے کما چکی ہیں۔ مہوش حیات اب تک 5 پاکستانی فلموں میں کام کرچکی ہیں، یہ فلموں مجموعی طور پر اب تک 160 کروڑ روپے کا بزنس کر چکی ہیں، ان…

مزید پڑھیے
 

اداکار محمد علی کو بچھڑے 13 برس بیت گئے،آج بھی مداحوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں

  کئی کامياب فلموں ميں لازوال کردار ادا کرنے والے اداکار محمد علی کو ہم سے بچھڑے 13 برس بيت گئے مگر ان کي ياديں آج بھي مداحوں کے دلوں ميں زندہ ہيں۔ محمد علی پاکستان فلم انڈسٹری میں عہد کا درجہ رکھتے تھے۔ انھوں نے جاندار اداکاری ، مکالموں کی ادائیگی میں کمال مہارت سے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی فلموں پر پابندی، پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز شدہ فلمیں دوبارہ ریلیز

پاک بھارت کشیدگی کے بعد سینما منتظمین نے ریلیز شدہ فلموں کی دوبارہ نمائش کرنا شروع کر دی۔ بحران سے بچنے کیلئے اکثر سینما منتظمین نے پرانی فلموں کی نمائش کی ہے، لاہور، کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پرانی پاکستانی فلمیں ’طیفا ان ٹربل‘ اور ’جوانی پھر نہیں آنی‘سمیت دیگر کو نمائش کیلئے…

مزید پڑھیے
 

غِم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے

فلم انڈسٹری کو سیکڑوں مشہور گیت دینے والی معروف گلوکارہ مالا بیگم کی 29 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

اداکارہ میرا کا بھارتی فلموں میں کام نہ کرنے کا اعلان

اداکارہ میرا نے بھارتی فلموں میں آئندہ کام نہ کرنےکااعلان کردیا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے میرا نے کہا کہ میں پاکستان کے لئے جان دیناچاہتی ہوں اورجان دے بھی سکتی ہوں۔ ميرا نے بھارتی فلموں میں آئندہ کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ انھوں نے کہا کہ جو بھی پاکستان کی طرف…

مزید پڑھیے
 

ماہرہ خان اورمیرا نے ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

پاکستان کی دو معروف اداکاراؤں کے تعلقات میں سرد مہری ختم ہونے لگی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے میرا کی تعریف کی تو جواب میں میرا جی  نے بھی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ ماہرہ نے لالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ میں اداکارہ  میرا کی پرفارمنس دیکھی تو رہ نہ سکیں…

مزید پڑھیے
 

راجھستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا میلہ ’’لوڈ ویڈنگ ‘‘ نے لوٹ لیا

پاکستانی فلم ’’ لوڈ ویڈنگ ‘‘ نے راجھستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’’ بہترین فلم ‘‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ریاست جے پور میں ہونے والے اس فیسٹول میں  ’’لوڈ ویڈنگ ‘‘ کو ویورز چوائس پر بہترین فلم ہونے کا ایوارڈ دیا گیا۔ or more details of #AwardNight and winner list visit https://t.co/WjpqzXxgBS…

مزید پڑھیے
 

عمران خان نے ڈانٹ کرکہا جو سیاست میں نہیں وہ کچھ نہیں، اداکارہ ریما

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ريما خان نے سماء ٹي وي کو انٹرويو ميں سنسني خيزانکشافات کرديے۔ کہتی ہیں فلم انڈسٹري ميں ہراساں کيا جاتا ہے۔ حسد اور بغض کے باعث ساتھی اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے شمولیت کی دعوت کا بتاتے ہوئے ریما نے یہ بھی بتایا…

مزید پڑھیے
 

نئی پاکستانی فلم ”گم” 11 جنوری کو ریلیز کیلیے تیار

نئے سال کی پہلی لالی ووڈ فلم ”گم” گیارہ جنوری کو ریلیز ہورہی ہے ۔ فلم میں سمیع خان اور شمعون عباسی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ مضبوط کہانی ، دلچسپ مکالمے اور سسپنس سے بھرپور فلم میں اداکار سمیع خان کی طویل عرصے بعد بڑی اسکرین پر واپسی ہورہی ہے، جبکہ ورسٹائل اداکار…

مزید پڑھیے
 

میرا نے ’’انگریزی‘‘ میں وزیراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اداکارہ میرا کو ان کی اداکاری کے علاوہ گلابی انگریزی سے بھی خوب پہچانا جاتا ہے لیکن وقت کےساتھ ساتھ میرا کی انگریزی بھی کافی بہترہوگئی ہے۔ اداکارہ وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں اور انگلش میں خوب تعریفیں کیں۔ انسٹا پر ایک ویٖڈیو بیان میں میرا نے کہا کہ عمران خان جو کام کر…

مزید پڑھیے
 

ریما کا پاکستانی فلم انڈسٹری کو مشورہ

لکیر کے فقیر نہ بنیں۔ کچھ نیا کریں۔ پاکستانی اداکارہ ریما نے لالی ووڈ انڈسٹری والوں کو مفید مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مولا جٹ مشہور ہوئی تو ویسی ہی فلمیں بننے لگیں، سب نے اسی طرز پر فلمیں بنانا شروع کردیں، یہی وجہ پہلے بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال کا سبب…

مزید پڑھیے
 

دی لیجنڈ آف مولاجٹ کا دھماکے دارٹریلرریلیزہوتے ہی چھاگیا

فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا ٹریلرگزشتہ روز ریلیزکردیا گیا۔ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو بیک وقت پاکستانی سینماؤں کے ساتھ ساتھ چین میں بھی ریلیزکی جائے گی۔ سال 1979 میں کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی پاکستان فلم انڈسٹری کی سپرہٹ فلم ’’مولا جٹ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube