You are here:    Home      Posts tagged "LOCAL BODIES"
 

ایم کیو ایم نے ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب جیت لیا

ایم کیو ایم کے ارشد حسن ڈپٹی میئر کراچی منتخب ہوگئے، پیپلزپارٹی کے کرم اللہ وقاصی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارشد ووہرا کی نااہلی کے باعث خالی ہونیوالی ڈپٹی میئر کی نشست پر آج کونسل ہال کراچی میں پولنگ ہوئی، مجموعی طور  پر 272 اراکین نے حق رائے دہی استعمال کیا جس میں…

مزید پڑھیے
 

بلدیاتی اداروں کی تحلیل کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق میئر کوئٹہ اور ڈسٹرکٹ چیئرمینوں نے بلدیاتی اداروں کی تحلیل بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردی، درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں سابق میئر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ خان کاکڑ اور مخلتف اضلاع کے میونسپل چیئرمینوں نے وکیل نصیب اللہ ترین کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست…

مزید پڑھیے
 

پنجاب سے مزید بلدیاتی نمائندے ’’ تبدیلی ٹرین‘‘ میں سوار

پنجاب میں مزید بلدیاتی نمائندے ’’تبدیلی ٹرین ‘‘ میں سوار ہوگئے۔ چنیوٹ اور بھرنہ سے چیئرمین اوروائس چیئرمین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی۔ پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت آنے کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے بھی پارٹیاں تبدیل کرنا شروع کردیں، چنیوٹ میونسپل کارپوریشن مہرخالد نے وزیربلدیات پنجاب علیم خان سے ملاقات میں…

مزید پڑھیے
 

 سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم منظور، نمائندوں کو ہٹانا آسان بن گیا

شورشرابہ اور ہنگامے کے درمیان سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کامسودہ منظورکرلیا جس کے تحت سندھ کے بلدیاتی نمائندوں کو اب پچاس فیصد سے زائد اکثریت پر بھی ہٹایا جاسکے گا۔ اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کردیا۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

سندھ حکومت کا لوکل گورنمنٹ ايکٹ ميں ترميم کا فيصلہ

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا، میئر اور ڈسڑکٹ چیئرمینز کو ہٹانے کیلئے قانون میں ترمیم کی جائے گی، سادہ اکثریت سے منتخب بلدياتی نمائندوں کو ہٹایا جاسکے گا، پہلے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ہٹانے کیلئے 2 تہائی اکثریت درکار تھی۔ پیپلزپارٹی شہری علاقوں میں بھی بلدیاتی نظام…

مزید پڑھیے
 

بلدیاتی ضمنی انتخابات، کراچی نے فیصلہ سنادیا

بلدیاتی ضمنی انتخابات میں کراچی کی عوام نے فیصلہ سُنا دیا، نتائج سامنے آنے کے بعد ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے اس الزام کو تقویت ملی ہے کہ 25 جولائی 2018ء کو ہونیوالے عام انتخابات میں دھاندلی کی گئی، کراچی میں 22 بلدیاتی نشستوں پر ہونیوالے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم نے…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی ادارے25 جولائی تک معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان ہدایات پر حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو 25جولائی 2018تک معطل کر دینے کے احکامات کی توثیق کر دی ہے۔ صوبے کے تمام بلدیاتی ادارے (چیئرمین/وائس چیئرمین/ڈسٹرکٹ کونسل /ٹائون کمیٹی، میئر/ڈپٹی میئر، میٹر و پولٹن/میونسپل کارپوریشن، چیئرمین/وائس چیئرمین، میونسپل کمیٹی، نائب صدر /ممبرکنٹونمنٹ بورڈ، چیئرمین/ وائس چیئرمین…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، انتخابی نتائج تک تمام ترقیاتی فنڈز منجمد

الیکشن کمیشن نے مقامی حکومتوں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیئے، عام انتخابات کے نتائج آنے تک چاروں صوبوں، اسلام آباد، کنٹونمنٹ بورڈز کے فنڈز غیر فعال رہیں گے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے ترجمان کے مطابق انتخابات 2018ء کے نتائج تک تمام مقامی حکومتوں کے فنڈز منجمد کردیئے گئے ہیں، اس کا اطلاق چاروں صوبوں، اسلام…

مزید پڑھیے
 

سرکاری اداروں میں بھرتی پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد : الیکشن کمیشن پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کو شفاف اور آزادانہ بنانے کیلئے تمام وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کے اداروں میں یکم اپریل 2018ء سے بھرتی پر مکمل پابندی عائد کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کو شفاف اور آزادانہ بنانے کے حوالہ سے حکم نامہ جاری کردیا، جس…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ بینک نے بلدیاتی اور صوبائی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا

کراچی : ناقص طرز حکمرانی اور اداروں کی کمزور صلاحیت، کراچی کی ترقی میں بڑی رکاوٹ بن گئی، روشنیوں کے شہر کی تاريکياں دور کرنے کیلئے ہر سال 100 ارب روپے درکار ہیں، ورلڈ بينک نے رپورٹ جاری کردی۔ ناقص طرز حکمرانی اور اداروں کی کمزور صلاحیت کراچی کی ترقی میں بڑی رکاوٹ بن گئی،…

مزید پڑھیے
 

اردو کا جنازہ ہے ذرادھوم سے نکلے؛کیبنٹ ڈویژن کی ویب سائٹ پرفاش غلطی

حکومت کي قومي زبان اردو کے فروغ کے ليے کوشش کي تازہ مثال سامنے آگئي ۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پرخودمختار باڈیز کا ترجمہ خودمختار لاشیں کرديا گيا ۔ کابینہ ڈویژن کی اردو ویب سائٹ پر غلطی بدستور موجود ہے ۔

مزید پڑھیے
 

میئر کراچی پھٹ پڑے، باغ ابن قاسم کی بحریہ کو حوالگی پر احتجاج کا اعلان

کراچی : باغ ابن قاسم کو بحریہ کے حوالے کرنے پر میئر کراچی سندھ حکومت پر پھٹ پڑے، احتجاج کا اعلان کردیا، کہتے ہیں پی پی پی حکومت کی کارکردگی سب کے سامنے ہے، خود کچرا نہیں اٹھوا سکتے، پارک بھی دوسروں سے ٹھیک کرواتے ہیں۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کا 4سال بعد دورہ حیدرآباد

اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج حیدر آباد جائیں گے، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔

مزید پڑھیے
 

گلو نہ پخور مہم، پرویز خٹک نے اسٹیئرنگ سیٹ سنبھال لی

پشاور : پشاور ميں کچرا صفائی کیلئے وزيراعلیٰ پرويز خٹک ميدان آگئے، گاڑی کا اسٹیئرنگ بھی خود سنبھال ليا۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کےاہم رہنماپارٹی سےفارغ کردئیےگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی سے بے وفائی کرنے والوں کے خلاف کپتان نے گرینڈآپرشن کیاہے۔مختلف اضلاع کے عہدیداروں کی پارٹی رکنیت معطل کرکےکئی پارٹی سے فارغ کردئیے گئے ہیں۔ سماء کےمطابق اٹک سےاحسن کمبڑیال ،سہیل کمبڑیال اورعاطف کی بنیادی رکنیت معطل کرکے شوکازنوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔میانوالی سےملک مطیع اللہ،فیصل آباد سےممتازچیمہ کوپارٹی سے…

مزید پڑھیے
 

گوجرانوالہ میں انتخابات؛امیدوار بےہوش

گوجرانوالہ میں ڈپٹی میئرکی امیدوار زبیدہ احسان پولنگ اسٹیشن میں بےہوش ہوگئیں۔ زبیدہ احسان کا شوگر لیول کم ہوگیا تھا۔ وہاں موجود لوگوں کا کہناتھاکہ گوجرانوالہ پولیس کھانے پینے کی کوئی چیز لانے نہیں دے رہی،اس لیے ان کی حالت بگڑی۔

مزید پڑھیے
 

فاروق ستارآج بھی میڈیاکےسامنےبول پڑے

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نےکہاہےکہ آج کراچی ،حیدرآباد اور میرپورخاص میں ایم کیو ایم کے میئر اور ڈپٹی میئر کامیاب ہوں گے۔ ایم کیوایم رہنما فاروق ستار نےکےایم سی بلڈنگ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ وہ بلدیاتی انتخابات میں میئر،ڈپٹی میئراور چئیرمین منتخب ہونےوالوں کومبارک باد پیش کرتےہیں۔انھوں نے ایم…

مزید پڑھیے
 

خواجہ اظہارالحسن نےبڑی بات کہہ دی

کراچی: سندھ کی صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن نے کہاہےکہ آج شہر کی تکلیفوں کے خاتمےکاوقت آگیا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں متحدہ کے منتخب نمائندے اپنے شہر اور ملک کی خدمت کرنے کو ہر وقت تیار ہیں۔ انھوں نے مزید کہاکہ ایم کیوایم پاکستان کے فیصلے پاکستان سے ہی ہونگے۔ خواجہ…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں بلدیاتی انتخابات؛کیامیئرجیل سے شہر چلائیں گے؟

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچي کي نظامت کس کے حصے آئے گي، اس کافيصلہ آج ہوجائے گا۔ تین سو نو ارکان کو رائے دہی کا حق حاصل ہے مگر عین وقت پر ايم کيو ايم کے درجنوں منتخب بلدياتي ارکان روپوش ہوگئے ہیں۔ممکنہ میئرکراچی جیل میں قید ہیں۔ شہر کراچی کے نامزد…

مزید پڑھیے
 

سندھ کےمیئرزکافیصلہ کل ہوجائےگا،ضابطہ اخلاق جاری

کراچی:سندھ کے مختلف شہروں میں میئر اورچیئرمین کے انتخاب کے لیے کل ووٹنگ ہوگی۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیاہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی کے میئر،ڈپٹی میئر،چیئرمین،وائس چیئرمین نشستوں پر70امیدوارمدمقابل ہیں۔ اس سلسلے میں پولنگ صبح9بجےسےشام5بجےتک جاری رہےگی۔ڈسڑکٹ ریٹرننگ افسران،ریٹرننگ افسرکومجسٹریٹ کےاختیارتفویض کردئیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پریزائیڈنگ افسران کوبھی مجسٹریٹ کےاختیارتفویض…

مزید پڑھیے