You are here:    Home      Posts tagged "LNG Scandal"

ایل این جی کیس،شاہد خاقان 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت میں پیش گیا گیا۔ عدالت نے شاہد خاقان کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جمعہ کی صبح سابق وزیراعظم کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت سے نیب نے شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے شاہد خاقان…

مزید پڑھیے
 

ايل اين جی کيس، شاہد خاقان کا نيب ميں پیشی کیلئے 3 دن مہلت کا خط

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسي کو ایل این جی کیس میں ایک مرتبہ پھر نیب نے طلب کیا اور بدھ کی صبح 10 بجے حاضري يقيني بنانے کا حکم دیا۔ تاہم سابق وزيراعظم نے ايل اين جي کيس ميں نيب ميں پیشی کے لیے تين دن مہلت کے ليے خط لکھ ديا۔ ایل این جی کیس…

مزید پڑھیے
 

ایل این جی اسکینڈل، مفتاح اسماعیل نے گرفتاری سے بچنے کیلئے درخواست دائر کردی

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی اسکینڈل میں ضمانت قبل از گرفتاری کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ مفتاح اسماعیل کے خلاف نیب میں ایل این جی کیس کی تحقیقات چل رہی ہیں، نیب نے لیگی رہنماء کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر رکھی…

مزید پڑھیے
 

ایل این جی اسکینڈل، چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل ایک بار پھر نیب میں طلب

ایل این جی اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل کو ایک بار پھر طلب کر لیا ہے۔ نیب  راولپنڈی نے عظمیٰ عادل کو 17 اپریل کو تمام ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی۔ نیب نے چیئرپرسن اوگرا کو پہلے بھی طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئی…

مزید پڑھیے
 

ایل این جی اسکینڈل، شاہد خاقان عباسی کی تیسری بار بھی پیشی سے معذرت

ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات کےلیے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طلبی کے باوجود تیسری بار بھی نیب میں پیش نہ ہوئے۔ قومی احتساب بیورو نے شاہد خاقان عباسی کو آج نیب راولپنڈی طلب کر رکھا تھا لیکن سابق وزیراعظم نے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے خط لکھ کر پیشی سے معذرت کر…

مزید پڑھیے
 

ایل این جی اسکینڈل، نیب کی تحقیقات کے لیے شیخ رشید طلب

ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی جواب جمع کرانے کیلئے دوبارہ طلب کرلئے گئے۔ قومی احتساب بیورو نے شاہد خاقان عباسی کو  7مارچ کو نیب راولپنڈی آفس طلب کرلیا۔ نیب کے مطابق سابق وزیراعظم  کو طلبی کے…

مزید پڑھیے
 

ایل این جی اسکینڈل، سپریم کورٹ نے انکوائری رپورٹ اور معاہدے کی نقل طلب کرلی

ایل این جی اسکینڈل کیس کی عدالت عظمیٰ میں سماعت ہوئی، نیب کو معاملے میں گڑ بڑ نظر آنے لگی، سپریم کورٹ نے انکوائری رپورٹ کیساتھ معاہدے کی سر بمہر نقل بھی مانگ لی، عدالت نے تفتیشی افسران کی تھپڑ گردی کا بھی سخت نوٹس لے لیا۔ ایل این جی اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube