You are here:    Home      Posts tagged "Liyari"

لياری ميں گینگ وار پھر منظم ہونے کا انکشاف

پولیس نے ماڑی پور روڈ سے گینگ وار کے کارندے کو گرفتار کرلیا

مزید پڑھیے
 

لیاری والے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کراچي ميں پاني کے ستائے لياري والے ايک بار پھر ماڑي پور روڈ پر نکل آئے، ضلعي انتظاميہ نے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کروايا مگر مظاہرين سے دو دنوں کا وقت مانگا ہے۔ کراچي کا ماڑي پور روڈ ان دنوں پاني کے بحران سے ستائے ہوئے لوگوں کا احتجاجي مرکز بنا ہوا ہے، لياري…

مزید پڑھیے
 

ماں کے غصے نے 6 سالہ بچی کی جان لے لی

کراچی کے علاقے لیاری میں مدرسے نہ جانے پر خاتون نے چھ سالہ بيٹي کے ہاتھ باندھے اور گھر ميں اکيلا چھوڑکر جانے کي دھمکي دي کہ تو چھ سالہ سویرا کھڑکی سے چھلانگ لگا دی ۔ کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ کی رہائشی چھ سالہ سویرا والدین کی زندگی تاریکی میں بدل گئی،…

مزید پڑھیے
 

لیاری کے ہم شکل اور ہم آواز کلاسیکل سنگرز

کراچی کا علاقہ لیاری جہاں سہولیات کی عدم دستیابی اور بد امنی کے لیے مشہور ہے تو دوسری جانب یہ علاقہ کھیل، تعلیم اور فنون لطیفہ کے حوالے سے بھی کافی زرخیز ہے البتہ یوں کہیے کہ مردم خیز ہے۔ فٹبال کھیلتی لیاری کی بچیاں، گرل کیفے چلانے والی لیاری کی بیٹیاں، ریپرز نوجوانوں کے…

مزید پڑھیے
 

باکسنگ کا شوقین دلچسپ خاندان

کراچی میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں رہنے والے باپ، دادا، پوتے اور پوتیاں سب کے سب باکسنگ کے شوقین ہیں۔ دلچسپ خاندان کے بارے میں مزید جانئے سجاد خان کی اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

کراچی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک زخمی

کراچي میں لياري ندي کے قريب فائرنگ سے ايک پوليس اہلکارجاں بحق ايک زخمي ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچي کے علاقے لياري ندي ريکسر پُل کے قريب فائرنگ سے ايک پوليس اہلکارجاں بحق ايک زخمي ہوگئے، اہلکار فرہاد کو زخمي حالت ميں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اہلکارسہیل شاہ بریگیڈ تھانے…

مزید پڑھیے
 

جیتی جاگتی تصویریں بنانے والا جادوگر

لیاری کے باصلاحیت مصور موسیٰ سننانی کینوس پر ایسے رنگ بکھیرتے ہیں کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ موسیٰ سننانی پنسل اور برش کی مدد سے قدرتی مناظر ایسے کینوس پر اتارتے ہیں کہ لگتا ہے کسی کیمرے سے عکسبندی کی گئی ہے۔ موسیٰ سننانی گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ واٹر کلر ہو…

مزید پڑھیے
 

پانی بحران: لیاری میں بورنگ والا گھر

کراچی کے علاقے لیاری میں پانی کے بحران کا کوئی حل نہیں نکل سکا ۔ پانی سے محروم علاقہ مکین کلری کے ایک گھر جاتے ہیں اور پانی بھر کر لاتے ہیں ۔ تفصیلات شاہد واجہ کی رپورٹ میں دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

لیاری کے بچوں کا ایک ہی “گول” ہے

لیاری میں ہونے والے آپریشن اور حالت جنگ نے بھی یہاں کے فٹبالرز کو کھیل سے دور نہیں رکھا، گولیوں کی تھرتھراہٹ میں بھی یہاں کے بچے اور نوجوان ہاتھوں میں فٹبال تھامے گراؤنڈز کا رخ کرنا نہیں بھولے۔ پہلے یہ بچے اور نوجوان بے روزگاری اور علاقے میں اسکولز نہ ہونے کی وجہ سے…

مزید پڑھیے
 

لیاری والوں نے 50 سالہ بت توڑ ڈالے، عبدالرشید

پی ايس 108 لياری سے ايم ايم اے کے سيد عبدالرشيد کامياب ہوگئے، سماء سے گفتگو میں بولے کہ لیاری والوں نے 50 سالہ بت توڑ ڈالے، لیاری آج پی پی پی کی جھونپڑی بھی نہیں رہا، سونيا شہزاد سے بات چیت میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان نے ٹیکس کلیکشن کا فارمولا بتادیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت میں آن کے بعد ٹیکس کلیکشن کا فارمولا بتادیا، کہتے ہیں ٹیکس کم کرکے وصول کریں گے، نیب اور ایف بی آر کو آزاد ادارے بنائیں گے، احتساب وہ ہوگا جو مجھ سے شروع ہوگا، پی ٹی آئی پہلے سے زیادہ اکثریت سے جیتے گی، سابق پولیس…

مزید پڑھیے
 

ٹھٹھہ کے قبرستان میں گھوسٹ اسکول، سسی پلیجو کا بات کرنے سے انکار

ٹھٹھہ پيپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ رہا ہے، سماء کی ٹيم نے قبرستان ميں گھوسٹ اسکول ڈھونڈ ليا، پونے 10 لاکھ کی آبادی گدلا پانی پينے پر مجبور ہے، زور کے جوڑ کی ٹيم کے ساتھ سينيٹر سسی پليجو نے بات کرنے سے معذرت کرلی۔ سماء کے اينکر فيصل کريم نے وہاں کيا ديکھا اس…

مزید پڑھیے
 

حجام کی دکان پر سیاسی مباحثہ

عام انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے، بڑے بڑے جلسوں، کارنر ميٹنگز اور گلی کوچے تو اپنی جگہ مگر پشاور ميں حجام کی دکانوں ميں بھی گرما گرم سياسی بحث عروج پر ہے، جہاں آنیوالے حجامت کے ساتھ ساتھ انتخابات پر اپنے تجزيات پيش کررہے ہيں، فياض احمد کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

این اے 243 سے کون کامیاب ہوگا؟، امیدواروں کے دعوے سنیں

کراچی کے حلقہ اين اے 243 ميں سياسی گہما گہمی عروج پر ہے، ايم کيو ايم، پی ایس پی، پيپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے اميدوار ميدان ميں ہيں، فرح يوسف نے حلقے کا دورہ کيا اور يہاں کے اميدواروں سے بات کی، ریاض بلوچ، ڈاکٹر اسامہ رضی، مزمل قریشی اور علی…

مزید پڑھیے
 

لیاری کا ووٹر کس کو ووٹ دیگا؟

کراچی ميں پيپلز پارٹی کے گڑھ ميں گٹر جيسا پانی پینے کیلئے گھروں ميں ديا جارہا ہے، سماء کے اينکر فيصل کريم نے علاقے ميں کيا ديکھا، لياری کا ووٹر کس کو ووٹ دينے جارہا ہے، آپ بھی جانیے اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

بلاول کے بعد آصفہ بھٹو کی لیاری ميں انٹری

بلاول بھٹو زرداري کے بعد آصفہ بھٹو نے لياري ميں انٹري دے دی بھائي کي اليکشن مہم چلانے بہن لياري کي گليوں ميں آگئيں، جيالياں بھٹو کي نواسي کو ديکھ کر بے ساختہ جھومتي رہيں پھول بھي برسائے

مزید پڑھیے
 

کراچی کا این اے246 لیاری اب بھی پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے ؟

کراچی کا علاقہ لیاری جسے پیپلزپارٹی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا، دوہزار اٹھارہ کے الیکشن کے حوالے سے لیاری کے حلقے این اے دوسوچھیالیس کی کیا صورتحال ہے۔ این اے 246 میں لی مار کیٹ ، سنگولین ، چاکیواڑہ ، عیدولین ، عمر لین ، بھیم پورہ اور آگرہ تاج کالونی شامل ہیں، اس حلقے…

مزید پڑھیے
 

نگراں وزیر اطلاعات کا دو ٹوک اعلان، دہشتگردوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے

نگراں وزیر اطلاعات نے دو ٹوک اعلان کردیا کہا کہ دہشتگردوں کوان کے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ نگران وزیراطلاعات سیدعلی ظفر نے نیشل بک فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نہیں چاہتے کہ ملک میں جمہوریت رہے، ان کا مقصدالیکشن ملتوی کراناہےلیکن انتخابات مقررہ وقت پر ہی…

مزید پڑھیے
 

کیا لیاری والے بہت بھولے ہیں؟

بھٹو کے نواسے پر لياری ميں پتھراؤ ہوا، بلاول نے سب کچھ بھلا کر لياری والوں کو لاڈلا کہا ليکن کيا عوام اتنے بھولے ہيں کہ برسوں کی مشکلات بھلاکر پيپلز پارٹی کو ووٹ ديں گے، ناجيہ نيازی کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

بلاول کے قافلے پر پتھراؤ، لیاری سے 12 افراد گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پتھراؤ کے الزام میں 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیاری سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا، تاہم پی پی کے گڑھ میں بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے پر پتھراؤ کردیا گیا۔ نمائندہ…

مزید پڑھیے
 

ایک لیاری سب پر بھاری

کراچی کا قدیم علاقہ لیاری کئی لحاظ سے مختلف پہچان کا حامل ہے، لیاری کے مقبول ترین نعروں میں سب سے مقبول نعرہ “ایک لیاری سب پر بھاری” ہے، یہ محض ایک نعرہ ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک داستان ہے، لیاری کا نام لیتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں گینگ وار، غربت اور…

مزید پڑھیے