You are here:    Home      Posts tagged "liver pool"

انگلش پریمئرلیگ : لیورپول نے ناروچ سٹی کو 1-4 سے شکست دیدیا

لیورپول نے ناروچ سٹي کو ايک کے مقابلے ميں چار گولز سے شکست ديکر پريميئر ليگ کا فاتحانہ آغاز کرديا۔ انگلش پريميئرليگ کے نئے سيزن کا شاندارآغاز ليورپول نے پہلي کاميابي حاصل کرلي، لیورپول نے شاندارآغاز کرتے ہوئے نورویچ کو 4-1سے ہرا کرمیچ اپنے نام کرلیا ۔ چھٹے منٹ ميں ہي ناروچ سٹي کے گرانٹ…

مزید پڑھیے
 

مصری فٹبالر محمد صلاح کا ہم شکل بھی اسٹار بن گیا

مصری فٹبالر محمد صلاح کا ہم شکل میدان میں آگيا، سپر اسٹار سے شباہت نے عراقی فٹبالر کو اسٹار بنادیا۔ لیورپول کے اسٹرائیکرمصری فٹبالر محمد صلاح اپنے کھیل کی وجہ سے دنیابھرمیں مشہور لیکن عراق میں ایک نوجوان مشہور ہوا محمد صلاح کی وجہ سے جو ہوبہو محمد صلاح کی جیسی مشابہت والے اس نوجوان…

مزید پڑھیے
 

ریال میڈرڈ نے چیمپئز لیگ کی بڑی جنگ جیت لی

ہسپانوي فٹ بال کلب ريال ميڈرڈ نے يوئيفا چيمپيئنز ليگ کے فائنل ميں ليور پول کو شکست دے کر ہٹ ٹرک کرلي۔ ريال ميڈرڈ نے مجموعي طور پر تيرہويں بار ٹائٹل اپنے نام کيا۔ يوکرائيني دارالحکومت کيف ميں کھيلے گئے ميچ کے دوران جذباتي مناظر ديکھنے ميں آئے۔

مزید پڑھیے
 

لیور پول کے صلاح نے رونالڈو اور سوریز کو پیچھے چھوڑ دیا

لیورپول کے محمد صلاح نے انگلش پریمیئرلیگ میں بتیس گولز داغ کر ریکارڈ بنادیا۔ گولڈ بوٹ کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں مصری اسٹرائیکرکی دھوم ، لیور پول کے محمد صلاح نے رونالڈو اور سوریز کو پیچھے چھوڑ دیا، ایک سیزن میں بیتیس گول داغ دیئے، لیگ کا گولڈن بوٹ ایوارڈ بھی جیت…

مزید پڑھیے
 

دوستانہ میچ میں لیور پول کا جارحانہ کھیل

مانچسٹر: انگلش کلب لیور پول نے دوستانہ میچ میں جرمن لیگ چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، تین صفر سے بائرن میونخ کو شکست دے دی۔ دوستانہ میچ میں لیور پول جارحانہ کھیلتے ہوئے جرمن فٹبال لیگ کے چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، بائرن میونخ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی۔ میچ کے آغاز میں…

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیر فٹبال،سال کا بہترین اوور ہيڈ کک پر گول

لندن : پريميئر ليگ ميں ليور پول کے مڈ فيلڈر ايمرے جان کا اوور ہيڈ کک پر شاندار گول۔ مبصرين نے اسے سيزن کا بہترين گول قرار دے ديا۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube