You are here:    Home      Posts tagged "LIGHTNING"

آسمانی بجلی: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

حادثے میں بچی کی ماں اور چچا جاں بحق

مزید پڑھیے
 
 

ویڈیو: برج الخلیفہ پرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر

دبئي ميں دنيا کي بلند ترين عمارت برج الخليفہ پر آسماني بجلي گري جس سے کسي قسم کا نقصان نہيں ہوا، تاہم آسماني بجلي گرنے سے خوبصورت منظر ضرور تخليق پا گيا۔ ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیے
 

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی آسمانی بجلی گرنے سے انتقال کرگیا

فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والا افریقی فٹبالر اسپتال میں انتقال کرگیا۔ آنجہانی فٹبالر کے سینے پر بجلی گرنے سے شدید زخم آئے تھے اور وہ یکم مارچ سے کوما میں تھے۔

مزید پڑھیے
 

بھارت،مختلف ریاستوں میں ریت کا طوفان150 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی اور مغربی ریاستوں میں ریت کے طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں 150 سے زائد افراد ہلاک، جب کہ 200 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ راجستھان اور اترپردیش میں درجنوں فلائٹس بھی متاثر، جب کہ مختلف حادثات میں 160 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیے
 

برج خلیفہ پرآسمانی بجلی کی چمک دمک؛ویڈیو دیکھیے

دبئی میں ہونے والی تیز بارش اور بجلی کی چمک دمک کو جب کیمرے کی آنکھ نے قید کیا تو کیسے مناظر دیکھنے کو ملے۔ آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube