You are here:    Home      Posts tagged "Lets Clean Karachi"

صفائی مہم کراچی کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی،علی زیدی

ایف ڈبلیو او کے دفترمیں کلین کراچی مہم کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں  وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی کو صفائی مہم پر بریفنگ دی گئی۔علی زیدی نے بریفنگ پر اعتماد کا اظہارکیا اور اپنے ٹويٹ ميں کراچي والوں سے گزارش کي کہ اس صفائي مہم کا حصہ بنيں۔ کراچی میں ہونے والے اس…

مزید پڑھیے
 

میں اس ملک کے لیے ایمانداری کی مثال ہوں،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کوئی بھی آئینی ترمیم کشمیر کی آزادی کو روک نہِیں سکتی،انڈیا کی غلطی ہے کہ پاکستان کی فوج 7 لاکھ ہے، بلکہ 22 لاکھ فوج ہے، بھارت اپنی تباہی کے عنقریب ہے، کشمیر بھی بھارت کے لیےقبرستان ثابت ہوگا۔ کراچی میں عدالت کے باہر…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں علی زیدی کی تقریر کے دوران بدنظمی

پي ٹي آئي کي ليٹس کلين کراچي مہم ميں بد نظمي ہوگئی۔ وفاقي وزيرعلي زيدي تقرير کرنے آئے تو کچھ لوگوں نے شور کيا۔ کراچی میں ہونے والی تقریب میں وزیر بحری امورعلي زيدي جب تقریر کررہے تھے تو اس دوران پنڈال کے اندر پچھلی طرف موجود کچھ لوگوں نے شور کرنا شروع کردیا۔ اس…

مزید پڑھیے
 

کراچی کی ترقی کیلئے ماسٹر پلان بنانا ہوگا، علی زیدی

وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑے شہروں کیلئے ماسٹر پلان بنائیں جاتے ہیں، کراچی کی 60فیصد آبادی کچی آبادیوں میں رہتی ہے، کراچی کی ترقی کیلئے بھی ماسٹر پلان بنانا ہوگا۔ وزیر بحری امورعلی زیدی نے ليٹس کلين کراچي مہم کے حوالے سے تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیے
 

پورا پاکستان سندھ حکومت سے حساب مانگ رہا ہے،میئر وسیم اختر

مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم نے بہت غلطیاں کیں،اب آگے بڑھنے کا وقت آگیا ہے، میں 3 سال سے اختیارات کی جنگ لڑرہا ہوں۔ ميئر کراچي وسيم اختر نے ليٹس کلين کراچي مہم کے حوالے سے تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچي 300ارب روپے سے زيادہ ريونيو ديتا ہے،يہ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube