You are here:    Home      Posts tagged "LEEDS" (Page 2)

محمد عامر کو انگلینڈ آئرلینڈ ٹور کیلئے ویزہ مل گیا

لندن : پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانیہ جانے کی اجازت مل گئی، حکام نے دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے ویزا جاری کردیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو بدھ کو جوائن کریں گے، انہیں انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کیلئے برطانوی حکام…

مزید پڑھیے
 

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو مات دیدی

لیڈز: ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں بھی شکست دیدی

لیڈز: انگلینڈ نے پاکستان کو لیڈز میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے دی، جبکہ انگلش ٹیم کو سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان انگلینڈکوبڑاہدف دینےمیں ناکام

لیڈز:پاکستان نے مشکلوں سے انگلینڈ کو جیت کےلیے 248 ہدف دیاہے۔پاکستان کی اننگ کی خاص بات کپتان اظہر علی اور عماد وسیم کی نصف سنچریاں تھیں۔ چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔شرجیل خان نے بارہ گیندوں پر کچھ ماردھاڑکی۔مگر وہ صرف 16 رنز بناسکے۔ان کی اننگ میں 1 چھکا…

مزید پڑھیے
 

لیڈزمیں پاکستانی ٹیم کاریکارڈ کیا رہا

لیڈز: آج کا ون ڈے ہيڈنگ لے ليڈز میں کھیلاجارہاہے۔اس ميدان پر پاکستانی ون ڈے ٹیٰم کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ ہيڈنگلےليڈزپرتين مرتبہ پاک انگلينڈ ٹکراؤ ہوا۔ یہاں ايک بار شاہينوں نے بازي ماري جبکہ دومرتبہ انگلينڈ فاتح رہا۔ گرين شرٹس کا سب سے زيادہ اسکوردوسو چورانوے رہا جبکہ  کم سے کم ٹوٹل  ايک سواکاون رہا۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کرنےکافیصلہ

لیڈز: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈےمیں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔ پاکستان نے ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی ہیں۔ ہیڈنگلے کے لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے تین اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ شعیب ملک، وہاب ریاض ،یاسر شاہ اور محمد عامر کو ٹیم سے ڈراپ کردیاگیاہے۔ ٹیم میں عماد وسیم…

مزید پڑھیے
 

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 

لیڈزٹیسٹ:انگلینڈ نے سری لنکاکوچاروں شانے چت کردیا

لیڈز: انگلینڈ نےسری لنکا کوتین میچوں کے سیریز کے پہلےٹیسٹ میچ میں اننگز اور اٹھاسی رنز سے شکست دےدی۔ لیڈزمیں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں دو سو اٹھانوے رنز بنائے۔ سری لنکاکی ٹیم کو پہلی اننگز میں 91 رنز پر آؤٹ ہوکرفالو آن کا سامنا کرنا پڑا۔ آئی لینڈرز دوسری اننگز…

مزید پڑھیے
 

شمالی برطانیہ میں شدید بارشیں

لندن: شديد بارشوں سے شمالي برطانيہ کے کئي علاقے زير آب آگئے ،گھروں کے اندراور سڑکوں پرپاني جمع ہوگيا۔ شمالی انگلینڈ میں شديد بارشوں کے باعث کئی مکانات خالي کرالیے گئے ہيں۔ شدید بارشوں سے دریا بھی بپھر گئے،مانچسٹر اور لیڈز میں دریاؤں کا پانی باہر بہنے لگا ہے۔ رہائشي اورکاروباري علاقے بھي موسم سے…

مزید پڑھیے
 

کینگروز نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کا بھرکس نکال ڈالا

اسٹاف رپورٹ لیڈز : آسٹریلیا کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں انگلش ٹیم ٹاس جیتنے کا فائدہ نہ اٹھاسکی، کینگروز نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو ایک سو اڑتیس رنز پر سمیٹ دیا۔ سماء

مزید پڑھیے