Posts tagged "latest"

آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ معاملات طے پاگیا ہے۔ امریکہ سے واپسی پر وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی معاہدہ ہو گيا ہے اور چھ سے آٹھ ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے جبکہ…

مزید پڑھیے

امام کعبہ اسلام آباد پہنچ گئے

امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد پاکستان پہنچ گئے وہ جمعہ کی نماز اسلام آباد کی فیصل مسجد میں پڑھائیں گے ۔ امام کعبہ عبداللہ عواد سات روزہ دورہ پر اسلام آباد گئے ہیں،ڈاکٹرعبداللہ عواد پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔ امام کعبہ 11 سے 17 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے،…

مزید پڑھیے

حکومت کا 2021 تک 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا منصوبہ، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم اپریل سے بے نامی بینک کھاتے اور خفیہ اثاثے رکھنے والوں کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ ایف بی آر ممبر حامد عتیق سرور نے کہا ہے کہ ٹیکس ریونیو میں فروری 2019 تک 236 ارب روپے کا خسارہ پورا کرنے کے مشن کیلئے بے نامی بینک…

مزید پڑھیے

فیصل آباد میں پہلی ماڈل عدالت کا قیام عمل میں آگیا

فیصل آباد میں سپریم کورٹ کے احکامات پر پہلی ماڈل عدالت بن گئی، مگر ماڈل کورٹ میں وکلا نے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر فیصل آباد میں پہلی ماڈل عدالت کا قیام عمل میں آگیا، سسیشن اینڈ ڈسٹرکٹ کورٹ میں اسپیڈی ٹرائل کورٹ تیار کرلی گئی ، ایڈشنل اور…

مزید پڑھیے

ڈیرہ غازی خان کے سرکاری چلڈرن ہوم ميں 42 بچے کھانا کھا کر بیمار ہوگئے

ڈیرہ غازی خان کے ماڈل چلڈرن کمپليکس ميں ستائيس بچے دال کھا کر اسپتال پہنچ گئے، وزيراعليِ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر چوبيس گھنٹوں ميں رپورٹ طلب کرلي، ڈي جي فوڈ اتھارٹي کي ٹيم نے چلڈرن ہوم کے کچن سےفوڈ سمپلز اکھٹے کرليے۔ ڈيرہ غازي خان کے سرکاري چلڈرن ہوم ميں بياليس بچے…

مزید پڑھیے

آٹھ سالہ ننھی ہادیہ نے عاطف اسلم کے ساتھ کمال کردکھایا

گزشتہ دنوں آٹھ سالہ بچی ہادیہ ہاشمی نے اپنے ٹیلنٹ سے  انٹرنیٹ کی دنیا میں دھوم مچادی ہے جس کی آواز کے سحر میں لوگ مبتلا ہورہے ہیں۔ نیس کیفے بیسمنٹ کے سیزن 5  میں پاکستانی میوزک بینڈ سوچ کے ایک گانے  ’بول ہو‘ کو خوب پزیرائی حاصل ہو رہی ہے  جسے ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی…

مزید پڑھیے

جامعہ پشاور میں 300 درخت کی کٹائی کا حکم کس نے دیا ؟

پشاور يونيورسٹي ميں انتظاميہ کي جانب سے سينکڑوں درختوں کي کٹائي پر گورنر انسپکشن ٹيم نے نوٹس لے ليا۔ جامعہ پشاورمیں پرانے درختوں کی کٹائی انتظامیہ کے گلے پڑگئی،خیبرپختونخوا حکومت سے اجازت لیے بغیر سینکڑوں درخت کاٹے گئے، گورنرانسپکشن ٹیم کا نوٹس لے کر تحقیقات کا آغاز کرديا۔ تعمیرات اور صفائی کے نام پر300 سے…

مزید پڑھیے

سولہ سال سے سزائے موت کا منتظر قیدی خضر حیات چل بسا

پاکستان کی جیل میں 2003ء سے سزائے موت کے منتظر ذہنی مریض خضر حیات 56 سال کی عمر میں دوران قید وفات پاگئے۔ خضرحیات کو ساتھی پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی، ان کی سزا پر 4 مرتبہ عملدرآمد ملتوی کیا گیا، 2 ماہ قبل سابق چیف جسٹس…

مزید پڑھیے

اغوا برائے تاوان کا الزام ثابت ہوا تو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے گا ، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس کے چیف کے مطابق کراچی ميں ايک بار پھر مبينہ طور پر اغوا برائے تاوان کی وارداتوں ميں پوليس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچي پوليس چيف اميرشيخ نے کہا کہ شہر ميں اغوا ہونے والے دو لڑکوں کي وارداتوں ميں پوليس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا معاملہ اُن کے…

مزید پڑھیے

طالبعلم نے بے حیائی پھیلانے کا الزام لگا کر پروفیسر کو قتل کردیا

بہاولپور کے ایک کالج میں طالبعلم نے بے حیائی پھیلانے کا الزام لگانے کے بعد اپنے ہی پروفیسر کو چھریاں مار کر قتل کردیا۔ بہاولپور کے ایس ای کالج میں انگلش پڑھانے والے پروفیسر خالد حمید کو ان کے طالبعلم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا، خطیب حسین پانچویں سیمسٹر (تھرڈ ایئر) کا طالبعلم…

مزید پڑھیے

فیصل آباد کی ننھی فضا نور کو بھی انصاف مل گیا

فیصل آباد کی ننھي فضا کو بھی انصاف مل گیا، فیصل آباد کی عدالت نے درندہ صفت مجرم کو تین بار سزائے موت اور پينتيس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، مجرم نے چھ سالہ بچي کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا، عبدالرزاق کو بيرون ملک فرار ہوتے ہوئے ايئرپورٹ سے…

مزید پڑھیے

سندھ حکومت کی جانب سے ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں کیلئے عشائیہ ، تصاویر دیکھیں

پي ايس ايل کے کھلاڑي کراچي والوں کو اپنے کھيل سے بھرپور انٹرٹينمنٹ فراہم کر رہے ہيں ، سندھ حکومت کي جانب سے موہٹا پيلس ميں ملکي اور غير ملکي کھلاڑيوں کے اعزاز ميں عشائيہ کا اہتمام کيا گيا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پی ایس ایل کی ٹیموں ،…

مزید پڑھیے

کاروبار دوست ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے جاپانی کمپنی مٹسوبشی کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے، کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں چینی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے پاکستان میں جاری سرمایہ کاری پر بریفنگ دی۔ چینی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات…

مزید پڑھیے

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ میں بھارت کی نامزدگی پر اعتراض

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے ایشیاء پیسیفک گروپ کیلئے بھارت کی نامزدگی پر اعتراض کردیا۔ اسد عمر نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ بھارت کی پاکستان دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بھارتی ارادوں کے بارے میں ایف اے ٹی ایف کو پہلے بھی آگاہ کرچکے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے…

مزید پڑھیے

صدر آزاد کشمیر کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے چکوٹھی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی گولہ باری سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ چکوٹھی پہنچنے پر پانڈو اور کھلانہ سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آزادکشمیر نے کہا…

مزید پڑھیے

چلتی بس میں چڑھنے کی کوشش، طالبعلم گرکرجاں بحق

فیصل آباد میں چلتی بس پر چڑھنے کی کوشش میں طالب علم گر کر جاں بحق ہوگیا، سی سی ٹی وی کیمرے نے المناک واقعے کو محفوظ کرلیا۔ فيصل آباد کے سمندري روڈ پر لڑکا بس پر چڑھنے کے ليے بھاگا لیکن بس کھچا کھچ بھري ہوئي تھي لوگ باہر بھي لٹکے ہوئے تھے تاہم…

مزید پڑھیے

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے یونان میں ایف آئی اے کا دفتر قائم

انساني اسمگلنگ کي روک تھام کيلئے يونان ميں ايف آئي اے کا دفتر قائم کرديا گيا ۔ سپریم کورٹ کے حکم پرایف آئی اے نے انساني اسمگلنگ کي روک تھام کیلئے یونان میں ایف آئی اے کا دفتر قائم کردیا گیا ہے۔ یونان کے پارلیمانی لیڈرنے دفترکا افتتاح کرديا، ایف آئی اے نے ایڈیشنل ڈائریکٹر…

مزید پڑھیے

نیب نے آغا سراج درانی کے بینک لاکرز کی تلاشی لے لی

کراچی کی مقامی عدالت سے منظوری کے بعد نیب نے آغا سراج درانی کے بينک لاکرز بھی کھنگال ليے ۔ نیب نے کراچی میں مجسٹریٹ کے ہمراہ نجی بینک میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے لاکرز کی تلاشی لے لی۔ نجي بينک کے تين لاکرز جوڈيشل مجسٹريٹ کي موجودگي ميں…

مزید پڑھیے

جارحیت پر پاکستان کا جواب، ایل او سی پر 8 بھارتی فوجی ہلاک، 32 زخمی

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 8 بھارتی فوجی ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے، راجوڑی اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر راجیو نے ٹوئٹر پر انکشاف کردیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی میں کیپٹن سمیت 8 فوجی ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ راجوڑی اسپتال…

مزید پڑھیے

پنجاب: اسکول اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی

پنجاب حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں ميں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ڈسٹرکٹ ايجوکيشن اتھارٹی نے اسکول سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا، جس میں اساتذہ کو اسمبلی ميں موبائل فونز جمع کرانے کی ہدايت کی گئی ہے۔ مراسلے ميں کہا گيا ہے کہ اسکول ٹائم ختم ہونے پر اساتذہ…

مزید پڑھیے

سیاسی و عسکری قیادت کا بھارتی جارحیت کی صورت میں متحد رہنے کا عزم

سیاسی و عسکری قیادت نے جارحیت کی صورت میں متحد رہنے کے عزم کا اظہار کردیا، امن و ترقی کیلئے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جنگ کوئی آپشن نہیں پالیسی کی ناکامی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں تمام پارلیمانی رہنماؤں نے حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube