You are here:    Home      Posts tagged "lata mangeshkar"

لتا منگیشکر کا بھارتی وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی کو کرکٹ نہ چھوڑنے کا مشورہ

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں لتا نے کہا کہ آج کل یہ خبریں آرہی ہیں کہ آپ ریٹائر ہونا چاہ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آپ کرکٹ چھوڑنے کا نہ سوچیں۔ ملک…

مزید پڑھیے
 

اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی، لتا منگیشکر

بالی ووڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ وہ ابھی ریٹائر نہیں ہو رہیں بلکہ وہ اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ لتا منگیشکر نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اپنا گایا گیا گانا ’اتا وساویاچا کشن‘ پوسٹ کیا جس کے بعد ان کے ریٹائر ہونے کے…

مزید پڑھیے
 

گلوکارہ لتا منگیشکر ’چلتے چلتے‘ گانے پر عاطف اسلم سے ناراض

لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر نے بالی ووڈ فلم مترون کے لیے گائے گئے عاطف اسلم کے گانے چلتے چلتے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے گانے فلم مترون میں ان کے مشہور گانے ’سر راہ چلتے چلتے ‘ کے ریمیک بنایا گیا جس…

مزید پڑھیے
 

لتاجی سےگانوں سےمتعلق اپنی پسندناپسندبتادی

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے کلاسیکل گانوں کے ریمکس اور تبدیلیوں کی مخالف رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکارہ لتا منگیشکر نے اپنے کلاسیکل گانے ”نی میں یار منانا نی“ کے ریمکس ورژن کے حوالے سے کہا ہے کہ میں نے گانے…

مزید پڑھیے
 

شردھا کپور گانا بڑی سر میں گاتی ہے، لتا منگیشکر

ممبئی: بھارتی پلے بیک گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ انہیں شردھا کپور کی آواز بہت پسند ہے اور وہ گانا بڑی سر میں گاتی ہے۔

مزید پڑھیے