Posts tagged "LAHORE" (Page 194)

وزیر ریلوے نے عید ٹرینیں خالی ہونے کی وجہ بتا دی

ویب ایڈیٹر: لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ان کا محکمہ بڑے بڑے مافیاز کے پیچھے ہے جنہیں ریلوے کی بہتری ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ لاہور:عید الفطر کے موقع پر وقت سے پہلے خصوصی ٹرینیں چلنے کی خبریں نشر ہوئیں تو وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق وضاحت پیش کرنے خود…

مزید پڑھیے

چوڑیوں اور جھمکوں کی تلاش!

عيد کی تیاریوں کیلئے خواتين کی شاپنگ ختم ہونے کا نام نہيں لے رہی، جوڑا تو بن گيا مگر ابھی ميچنگ چوڑيوں اور جھمکوں کی تلاش جاری ہے۔ لاہور سے تہمينہ احمد کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے

آرمی چیف کا دہشت گردی جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم

ویب ایڈیٹر لاہور : آرمی چیف جنرل راحیل کہتے ہیں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشنز سے حالات میں بہتری آئی ہے، ضرب عضب سے شہری علاقوں میں مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا، جنرل راحیل کو آپریشنل تیاریوں…

مزید پڑھیے

ٹرین حادثے سے متعلق جےآئی ٹی رپورٹ جلد آنےوالی ہے، سعد رفیق

ویب ایڈیٹر: لاہور: پاکستان ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گجرانوالہ کے قریب وزیرآباد میں پیش آنے والے ٹرین حادثے سے متعلق جےآئی ٹی رپورٹ جلد آنےوالی ہے، سب کچھ واضح ہوجائےگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے سے متعلق مختلف مفروضے…

مزید پڑھیے

سمرکیمپ کی اختتامی تقریب ایسی بھی ہوسکتی ہے

سمرکیمپ کے اختتام پر کڈز کلب کی رنگا رنگ تقریب لاہور میں ہوئی ۔ ننھے بچوں نے اپنی پرفارمنس سے اسٹیج پر خوب رنگ بکھیرے اور دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ اُرملہ حسن کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے

سرسبز وادیوں میں مقیم پاکستانی جوڑے کی محبت کی کہانی

سرسبزو شاداب اور خوب صورت وادیوں میں مقیم ایک حسین پاکستانی جوڑے کی محبت کی کہانی میں ٹوئسٹ اس وقت آتا ہے جب ایک بہن کے انتقال کے بعد دوسری کو بہنوئی سے شادی پر مجبور کیا جاتا ہے۔ عید الفطر پر ریلیز کیلئے تیار فلم بن روئے کی تعارفی تقریب لاہور میں ہوئی، آپ…

مزید پڑھیے

واہگہ بارڈر دھماکے کے 5 سہولت کار گرفتار

اسٹاف رپورٹ لاہور : لاہور ميں انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کرتے ہوئے واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کے 5 سہولت کار گرفتار کرلئے۔ احسان اللہ اور سيد جان عرف گنجی کو واہگہ بارڈر کے قريبی گاؤں لکھو ڈیئر سے پکڑا گيا، خودکش حملہ آوروں نے ملزمان کے ہاں قيام کيا تھا۔ واہگہ بارڈر خودکش…

مزید پڑھیے

یوم شہادت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسٹاف رپورٹ کراچی : خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے يوم شہادت پر ملک بھر میں جلوس نکالے گئے، مجالس کا بھی اہتمام کیا گیا، اس موقع پر سیکيورٹی کے سخت ترين انتظامات کئے گئے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج ملک بھر ميں عقیدت و احترام…

مزید پڑھیے

لاہور : بینک میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کے اہل خانہ روپوش

اسٹاف رپورٹ لاہور : بينک ميں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم پوليس کے ہاتھوں مارا گيا اور ملزم کے اہل خانہ خوف سے گھر چھوڑ کر روپوش ہوگئے۔ لاہور کے بینک میں 3 افراد کے قتل اور ملزم  کی پوليس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد عبداللہ کے گھر پر تالے لگ گئے، اہل…

مزید پڑھیے

لاہور:کالج کیشئیر کی بینک میں فائرنگ ، منیجر سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور : صوبائی دارالحکومت کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن کے کریم بلاک میں مسلح شخص نے بینک میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے بینک منیجر سمیت 3 ملازمین جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو بینک کے باہر سے زخمی حالت میں گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آج…

مزید پڑھیے

یوم علی، ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ویب ایڈیٹر: کراچی/لاہور/ پشاور/کوئٹہ: ملک بھر میں یوم علی آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر کراچی میں 5 ہزار سے زائد رینجرز…

مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاؤن، پی اے ٹی رہنماؤں، پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسٹاف رپورٹ لاہور : لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں پاکستان عوامی تحريک اور نامزد پوليس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کرنے کا فيصلہ کيا ہے، 14 جولائی کی سماعت ميں ملزموں کو فرد جرم پڑھ کر سنائی جائے گی۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں پوليس کی ايف آئی آر پر…

مزید پڑھیے

واسا حکام نے 8 کروڑ ڈکار لیے ،برساتی نالے صاف نہ کیے

ویب ایڈیٹر: لاہور: مون سون سیزن آن پہنچا لیکن صوبائی دارالحکومت میں برساتی نالوں کی صفائی مکمل نہیں کی جا سکی۔ لاہور میں کل سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں، برساتی نالوں کی صفائی ادھوری رہ جانے کے باعث بارش کو پانی گھروں میں داخل…

مزید پڑھیے

لگ گئی ساون کی جھڑی ، گرمی الٹے پاؤں بھاگ پڑی

ویب ایڈیٹر: لاہور/ملتان/اسلام آباد:بالائی پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوتے ہی ملتان میں بادل ایسے برسے کے کہ جل تھل ہوگیا۔ نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، ملتان میں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں بھی رات گئے موسلا دھار…

مزید پڑھیے

بینکوں سے لین دین پر ٹیکس نامنظور، تاجروں کا کل ہڑتال کا اعلان

اسٹاف رپورٹ لاہور : بينکوں سے لين دين پر ٹيکس نامنظور، لاہور کے تاجر اور آل پاکستان موٹر ڈيلر ايسو سی ايشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا، وزير خزانہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بدھ کو ملنے کا وعدہ کرلیا۔ بينکوں کے ذريعے لين دين پر 0.6 فیصد ٹيکس مسترد کردیا، بینکوں سے…

مزید پڑھیے

ڈی جے بٹ 8 کروڑ کی عدم ادائیگی پر پی ٹی آئی سے ناراض

اسٹاف رپورٹ لاہور : تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کے ساتھ ناانصافی کردی، دھرنے کے دوران واجب الادا 8 کروڑ روپے کی ادائیگی لٹک گئی اور یہ رقم دینے کیلئے اب کوئی تیار نہیں، کہتے ہیں عمران خان بھی ای میلز کا جواب نہیں دیتے۔ پی ٹی آئی رہنماء شعیب صدیقی کہتے ہیں ڈی…

مزید پڑھیے

الطاف حسین سنگین الزامات کا دفاع کریں، پاکستان عوامی تحریک کا مطالبہ

اسٹاف رپورٹ: پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ الطاف حسین سنگین الزامات کا سنجیدگی سے دفاع کریں۔ لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پاکستان عوامی تحریک کا کہنا تھا ڈاکٹر طاہر القادری خفیہ فنڈز جمع نہیں کرتے جبکہ منہاج القرآن کا رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے اورتحریک منہاج القرآن کسی سے خفیہ فنڈ…

مزید پڑھیے

مون سون کی جھڑی لگ گئی

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد:ملک بھر میں گرمی کے خوب زور دکھانے کے بعد مون سون کی جھڑی لگ گئی۔ آزادکشمیر میں موسلادھار بارش ،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے برسات شروع ہوگی جس سے گرمی کی لہر ختم ہونے کا امکان ہےجبکہ کراچی میں بادل صرف چھائے رہیں گے۔ مون سون کی جھڑی کا آغاز …

مزید پڑھیے

اے سی کا استعمال کم کریں، وزارت پانی و بجلی نے خبردار کر دیا

ویب ایڈیٹر: لاہور:وزارت پانی وبجلی نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 2 روز میں موسم گرم اورمرطوب ہونے سے بجلی کی طلب میں اضافہ ہو سکتا ہے اس لیے صارفین اے سی کا کم سے کم استعمال کریں۔ وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شدید گرمی پڑنے کی صورت…

مزید پڑھیے

مبینہ خود کش بمبار لاہور شہر میں داخل

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی پولیس نے شہر میں مبینہ خودکش بمبارکے داخلے کی اطلاع دیتے ہوئے اس کے حلیے کی تفصیل جاری کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق خودکش بمبار اہم سرکاری مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کیے جانے والے خاکے کی تفصیل کے مطابق مبینہ خود کش بمبار…

مزید پڑھیے

پاکستان کا پہلا ناول لکھنے والے شہرہ آفاق ادیب عبداللہ حسین انتقال کرگئے

ویب ایڈیٹر : لاہور : عالمی شہرت یافتہ اداس نسلوں کے داستان گو اور معروف ادیب اور ناول نگار عبد اللہ حسین انتقال کرگئے، عبداللہ حسین خون کے سرطان میں مبتلا تھے۔ شاہکار تخلیقات  اور عالمی شہرت یافتہ ناول کے خالق مشہور ادیب عبد اللہ حسین طویل علالت کے بعد لاہور میں  انتقال کرگئے، عبد…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube