You are here:    Home      Posts tagged "Lahore Firing"

لاہور میں گاڑی پر فائرنگ سے تاجر سمیت تین افراد زخمی

لاہور کے علاقے قرطبہ چوک میں گاڑی پر نامعلوم افراد کي فائرنگ سے تاجر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پوليس کے مطابق تاجر شیخ عرفان گاڑی میں اپنے گن مین رفیق اور ڈرائیور کے ساتھ گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنے۔ واقعے میں ايک راہگير رکشہ ڈرائيور بھي گولياں لگنے سے زخمي ہوا۔ ریسکیو…

مزید پڑھیے
 

لاہور: قصاب کی دکان پر فائرنگ سے 3 افراد قتل

لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں نامعلوم افراد نے قصاب کی دکان پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ باغبان پورہ کی حدود میں داروغہ والا میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر سوار حملہ آوروں نےاچانک قصاب کی دکان پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے قتل ہونے…

مزید پڑھیے
 

لاہور کا سیشن کورٹ گولیوں کی گھن گرج سے گونج اٹھا

لاہور : لاہور کے سیشن کورٹ میں دو کلاء کے گروپ کی لڑائی نے ایک بار پھر سیشن کورٹ کے احاطے کو اکھاڑے میں تبدیل کردیا، گالم گلوچ سے شروع ہونے والی لرائی ہاتھا پائی اور بعد ازاں فائرنگ تک جا پہنچی، جس سے دو وکیل ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

لاہور میں مسلح تصادم، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

لاہور : لاہور کے علاقے مصری شاہ ميں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، زخميوں کو اسپتال منتقل کرديا گيا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مصری شاہ میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، زخميوں افراد کو…

مزید پڑھیے
 

لاہور،نامعلوم افراد کی فائرنگ،3افرادجاں بحق

لاہور : لاہور کے علاقے راوی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے

مزید پڑھیے
 

ناکے پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 اہل کار زخمی

لاہور : لاہور میں کار سواروں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، اسپتال ذرائع کے مطابق دو اہل کاروں کی حالت تشویشناک ہے، حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

لاہور،سمن آباد میں دو گروپوں میں تصادم،نوجوان جاں بحق

لاہور : لاہور سمن آباد کے علاقے ميں دو گروپوں ميں فائرنگ سے سولہ سالہ نوجواں جاں بحق، جب کہ تين افراد زخمي ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube