You are here:    Home      Posts tagged "labour"

گدھا کہانی

اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ گدھا ایک مظلوم جانور ہے تو بلکل برا نہ مانیں کیوں کہ حقیقت بھی یہ ہی ہے، اگر یقین نہ آئے تو یہ وڈیو ہی دیکھیں لیں، کہ کیسے ایک مالک نے اپنے گدھے کو رسی سے باندھ کر بس کی چھت پر سوار کیا، صرف یہ ہی…

Read More
 

کینیڈا کا مزید10 لاکھ افراد کو شہریت دینے کا اعلان

اوٹاوا : کینیڈین حکومت نے مزید 10 لاکھ افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے، کینیڈین حکومت کے مطابق اس پیشکش سے دنیا بھر کے ممالک کی طرح پاکستانی بھی فائدہ اٹھاسکیں گے۔

Read More
 

کویت کا غیر ملکی ملازمین کی تعداد کم کرنیکا فیصلہ

کویت سٹی: کویت نے غیر ملکی ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے 5سالہ منصوبے کا اعلان کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت سے موصولہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت مقامی ملازمین کا تناسب 70سے 100فیصد کے درمیان کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے اورسبکدوش کئے جانے والے تمام غیر ملکی کارکنان کی…

Read More
 

بجٹ کس چڑیا کا نام ہے؟

بجٹ کا انتظار تو سب کو ہوتا ہے مگر ايک طبقہ ايسا بھی ہے جسے علم ہی نہيں کہ بجٹ کس چڑيا کا نام ہے، اسے تو بس فکر ہوتی ہے دو وقت روٹی کی، پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیں۔

Read More
 

عام آدمی کو بجٹ سے امیدیں

بجٹ آئے گا تو ساتھ کیا لائے گا، تنخواہ دار اور مزدور طبقے کی آنکھوں میں امیدیں اور خدشات آنکھ مچولی کھیلنے لگے، کم آمدنی والوں کو بجٹ سے کیا توقعات ہیں جانتے ہیں سہیل رشید کی رپورٹ میں۔

Read More
 

ملازمین کیلئے خوشخبری، اوقات کار میں 3 ماہ کیلئے کمی

  دبئی : متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی وسائل اور اماراٹیسیشن نے 3 ماہ کیلئے ملازمت کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق وزارت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 15 جون سے 15 ستمبر تک ملازمت کے اوقات میں 2 سے ڈھائی گھنٹے تک کمی کردی…

Read More
 

سعودی عرب،غیرملکی مزدوروں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

ریاض :  سعودی عرب نے مقامی ملازمتوں کے لیے غیرملکی افراد پرپابندی لگانے پرغور شروع کردیا ہے، بے روزگاری کے خاتمے کے لیے مقامی کمپنیوں کو سعودی شہریوں کو بھرتی کرنے کا پابند بنایا جائے گا، سعودی حکومتی ذرائع کے مطابق معاشی اصلاحات کے لیے نئی پالیسی بہت معاون ثابت ہوگی۔،

Read More
 

لاہور میں ن لیگ کی تاریخی کامیابی

 لاہور : لاہور ميٹرو پوليٹن کارپوريشن ميں خواتين اور اقليتوں کے انتخابات ميں مسلم ليگ ن نے 35 ميں سے 34 نشستيں جيت کر ميدان مار ليا، تحريک انصاف صرف ايک نشست جيت سکی۔

Read More
 

شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والا چینی مزدور

چین کے ایک باہمت مزدور کو سوشل میڈیا نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا مگر پھر بھی اس نے مشقت سے منہ نہیں موڑا۔شی شنوی کو سولہ سال کی عمر میں اسکول چھوڑنا پڑا تھا۔ غربت کے باعث وہ روزانہ دس گھنٹے تک مزدوری کرکے اپنا اور گھروالوں کا پیٹ پالتا رہا۔ اسے کسی…

Read More
 

سعودی عرب : وزیراعظم کی نوکری سے فارغ پاکستانیوں کی معاونت کی ہدایات

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے سعودی عرب میں روزگار سے فارغ کئے گئے پاکستانی کارکنوں کی بھرپور معاونت کی ہدایات پر ریاض میں پاکستانی سفارتخانے نے خصوصی سہولیاتی مرکز اور خوراک و دیگر ضروریات کی فراہمی کیلئے خصوصی فنڈ قائم کردیا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…

Read More
 

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

تحریر: ثمرہ افضل  باجی ! یہ جو پیٹ کی دوزخ ہے نہ، اسے بھرنے کیلئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے، میں تو پھر صرف سرد خانے میں مزدوری ہی کررہا ہوں، سخت سردی میں کمر پر 135 کلو وزنی سیبوں کی پیٹیاں لاد کر کولڈ اسٹوریج کی جانب بڑھتا ہوا شکیل احمد بولا۔ اڑتیس سالہ…

Read More
 

بیرونی پاکستانی ہنرمند افراد کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ

اسلام آباد : دنیا بھر میں ہنر مند پاکستانی افرادی قوت کی طلب میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 5 سال کے دوران بیرون ملک جانیوالے پاکستانی کارکنوں کی تعداد 1.34 ملین تک پہنچ گئی۔ سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستانی ہُنر…

Read More
 

واحد کفیل

تحریر: محمد قربان حکومت کی جانب سے لاہور کی سندر حادثہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا ہے، جس کے بعد اس سانحہ میں ملوث ذمہ داروں کو کڑی سزا ملے گی، دوسری جانب سانحہ میں جان بحق ہونے والوں کے ورثاء کو پانچ لاکھ روپے فی کس امداد بھی دی جائے گی،…

Read More