You are here:    Home      Posts tagged "KURD"
 

ترکی کردوں کیخلاف جنگ بندی پر رضامند

ترک صدر اور مائیک پینس کی طویل ملاقات

مزید پڑھیے
 
 
 

ترکی نے قصبہ راس العين کا کنٹرول سنبھال ليا

یادرہے9 اکتوبرکو ترکی نے بہارامن مشن شروع کياتھا

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ کی دھمکی پر ترکی کا امریکا کو بھرپور جواب

ترکی نے ٹرمپ کی دھمکی پر امریکا کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد کرد تنظیموں کو دیگر کردوں کے برابر سمجھنا فاش غلطی ہوگی، انقرہ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا احترام کرے۔ ترکی میں ایوان صدارت کے ترجمان ابراہیم قالن نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکا دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی…

مزید پڑھیے
 

شام سے ملحقہ سرحدپرترک فوج کی تعدادمیں اضافہ

        انقرہ : ترکی کی افواج نے اپنی سرحدوں کے قریب شام سے متصل علاقوں میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ اور عفرین میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ ترک میں میڈیا کےمطابق ترک فوج کے دستے جنوب مشرقی صوبے شانلی اورفہ پہنچ گئے ہیں۔ یہ دستےغازی عنتاب کی…

مزید پڑھیے
 

کرد علیحدگی پسند تنظیم کے حملے میں 2 ترک فوجی شہید

استنبول : ترکی کے ضلع حقاری میں علیحدگی پسند تنظیم” پی کے کے“ کی جانب سے کئے گئے ایک حملے کے نتیجے میں 2 فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ضلع حقاری کے علاقے…

مزید پڑھیے
 

ایران کی عراقی کردستان سے تیل مصنوعات کی درآمدوبرآمد پرپابندی

تہران : ایران نے عراقی کردستان سے تیل کی مصنوعات کی درآمد اور برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مزید پڑھیے
 

ترکی میں کردباغیوں اورفورسزکی شدیدجھڑپیں

           استنبول: ترکی کے مشرقی علاقہ میں کرد باغیوں اور سرکاری فورسزکےمابین جھڑپوں میں 8 فوجی ہلاک جبکہ 8 دیگر زخمی       ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق وان نامی صوبہ کے گورنر آفس کے حوالہ سے بتایا کہ کردستان ورکرز پارٹی کے عیلحدگی پسند دہشت گردوں کےخلاف تندورک نامی پہاڑی علاقہ میں آپریشن کیا…

مزید پڑھیے
 

حلب میں باغیوں اور کرد فورسز میں جھڑپیں، 64 افراد ہلاک

لبنان : ترک سرحد کے قریب شامی علاقے حلب میں باغیوں اور کرد فورسز کے درمیان لڑائی میں کم از کم 64 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم حقوق انسانی سے متعلق شامی مبصر گروپ کے مطابق حلب میں باغیوں اور کرد فورسز کے درمیان جھڑپیں بدھ کی رات سے جاری ہیں۔ باغیوں نے کردوں…

مزید پڑھیے
 

عراق میں داعش کا میزائل حملہ، ترک فوجی ہلاک

انقرہ : عراق میں کرد فورسز اور داعش جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، آئی ایس کی جانب سے داغے گئے میزائل فوجی اڈے پر گرنے سے ایک ترک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک فوجی حکام نے کہا ہے کہ داعش اور عراقی کرد فورسز کے درمیان جھڑپیں…

مزید پڑھیے
 

ترکی کے کرد علاقوں میں صورتحال کشیدہ

انقرا:ترکی ميں سيکيورٹی فورسز کے آپريشن کے باعث کردعلاقوں ميں صورتحال بدستور کشيدہ ہے۔ ديارباقر ميں کرفيوتوڑکراحتجاج کےلیےآنے والے مظاہرين کوآنسوگيس اورواٹرکينن کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیے
 

ترک فوج کی کرد عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی، 23 ہلاک

انقرہ : ترک فوج نے کرد عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی میں 23 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج نے صوبہ سرناک کے 2 قصبوں سیزری اور سیلوپی میں کارروائی کے دوران 23 کرد عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان عسکریت پسندوں کا…

مزید پڑھیے
 

ترکی میں خودکش دھماکوں کے بعد کرد جماعت کے مظاہرے

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں خودکش دھماکوں کے بعد کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ديارباقرميں کردجماعت کي جانب سے شديد احتجاج کيا گيا۔

مزید پڑھیے
 

انقرہ دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز

انقرہ : انقرہ میں بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، 200 سے زائد زخمی اب بھی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، حکومت کی جانب سے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا جبکہ ملک بھر میں…

مزید پڑھیے
 

انقرہ،امن مارچ کے دوران دودھماکے،86جاں بحق،180سے زائد زخمی

انقرہ : ترک دارالحکومت انقرہ کے ريلوے اسٹيشن کے باہر دو دھماکوں کے نتيجے ميں جاں بحق افراد کی تعداد 86 تک جا پہنچی ہے، جب کہ دھماکے میں اورایک سو اسی سے زائد افراد زخمي بھی ہوئے، امدادي کارروائياں اور زخميوں کو قريبي اسپتالوں ميں منتقل کرنے کا سلسلہ جاري ہے۔ ترک دارالحکومت انقرہ…

مزید پڑھیے
 

عراق، کرد ملیشیا نے شدت پسند گروہ داعش کا حملہ پسپا کردیا

اسٹاف رپورٹ: بغداد : عراق میں کرد ملیشیا نے شدت پسند گروہ داعش کا حملہ پسپا کردیا، جھڑپوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ شمالئ عراق مئں داعش نے کرکک کی جانب پئش قدمی کی  تو کرد فورس حرکت میں آئی، اس مقابلے ميییں فوجی گاڑیوں اور جدید اسلحے کا استعمال کیا گیا۔ شدید جھڑپوں…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube