ku
You are here:    Home      Posts tagged "ku"

گرمی کی شدید لہر، جامعہ کراچی کا امتحانی شیڈول متاثر

رپورٹ : سونیا شہزاد کراچی میں سورج نے ایسی آگ برسائی کہ جامعہ کراچي کا امتحانی شیڈول بھی متاثر ہوگیا ، انتظاميہ نے امتحانات ملتوي کرديے، آفیشل لیٹرمیں تاریخیں کچھ اور آرڈر میں تاریخیں کچھ، طلباء کشمکش کا شکار کیا آج ہونے والا پرچہ بھی دوبارہ ہوگا۔ ماہ رمضان کے گزرتے دن کيساتھ گرمي کا…

Read More
 

جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد لاپتا

جامعہ کراچی کے شعبہ اپلائیڈ کیمسٹری کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد پراسرار طور پر لاپتا ہوگئے۔

Read More
 

استاد اور شاگرد اپنی اہمیت نہ بھولیں

تحریر: محمد عدیل طیب ہم یہ بات بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ اسلام نے استاد کو ’’روحانی باپ‘‘ کا درجہ دیا ہے اور استاد کا اپنے شاگرد سے تعلق بھی مثالی ہوتا ہے، والدین اس نظریہ کے تحت ہی اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں میں بھیجتے ہیں جہاں وہ استادوں سے علم حاصل کرتے…

Read More
 

جبری رخصت یا برطرفی، اساتذہ کی تنظیم اور طلبہ میں اختلاف

کراچی: سماء کی کوششیں رنگ لانے لگيں، صدر انجمن اساتذہ کہتے ہیں لیکچرار حسن عباس پر الزامات ثابت ہوگئے تو جبری رخصت پر بھیج دیں گے، متاثرہ طالبات کا کہنا ہے کہ جبری رخصت پر بھيجنا کافی نہيں، برطرف کيا جائے۔ طالبات کو ہراساں کرنا نامنظور، سماء نے ظلم کیخلاف مؤثر آواز اٹھائی، اسپيک اپ…

Read More
 

پی ٹی آئی بھی طالبات کو ہراساں کرنے کیخلاف سماء کی ہم آواز

جامعہ کراچی ميں ہراساں کرنے کے معاملے پر تحريک انصاف نے طالبات کیلئے انصاف مانگ ليا، سماء کی اسپيک اپ مہم کو بہترين پليٹ فارم قرار دیا، عارف علوی بولے کہ معاملے پر فوری کارروائی ہونی چاہئے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

Read More
 

ہراساں کرنیوالے لیکچرار کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

طالبات نے ہراساں کرنیوالے لیکچرار کو کڑی سزا دينے اور نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرديا، کہتی ہيں کہ اگر قصور وار ثابت ہوجائيں تو سزا دے کر دوسروں کیلئے نشان عبرت بناديا جائے۔ لڑکیاں مزید کیا کہتی ہیں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

Read More
 

طالبات کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے کو شکایت موصول

کراچی : جامعہ کراچی میں طالبات کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر ایف آئی اے حرکت میں آگیا، حکام کا کہنا ہے کہ ایک شکایت موصول ہوگئی، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل سائبر کرائم سرکل کو تفتیشی افسر مقرر کردیا گیا ہے، پیر کو طالبہ کا بیان لیا جائے گا۔ جامعہ کراچی میں پروفیسر کی جانب…

Read More
 

پروفیسر سحر انصاری قصور وار، 60 دن بعد بھی کارروائی نہیں

کراچی : خاتون فیکلٹی ممبر کو ہراساں کرنے کے الزام میں پروفیسر سحر انصاری کو تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے قصور وار قرار دیا جاچکا ہے تاہم 60 دن گزرنے کے باوجود ان کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ کراچی یونیورسٹی کی 3 ممبران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی نے 29 جنوری 2018ء کو پروفیسر سحر…

Read More
 

الزمات ثابت ہونے تک لیکچرار کیخلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی؛وائس چانسلرجامعہ کراچی

کراچی: جامعہ کراچی میں لیکچرار کی جانب سے طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وائس چانسلر اجمل خان کا کہنا ہے کہ لیکچرار کے خلاف الزام ثابت ہونے تک کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر نے کہا کہ معاملے پرتحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے۔ متعلقہ لیکچر…

Read More
 

جامعہ کراچی میں ہراساں کرنے کا معاملہ؛ایف آئی اے حکام نےمتاثرہ طالبہ کوبلالیا

رپورٹر: بلال نصیر کراچی: ایف آئی اے نے جنسی ہراسانی سے متعلق طلبا کی شکایات کے اندراج کے لیے فارم تیار کرلیا۔

Read More
 

جامعہ کراچی: انچارج اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی نے انصاف کے بجائے شٹ اپ کال دے دی

کراچی: جامعہ کراچی کی انچارج اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی لیکچرار کی شکایت کرنے والی طالبہ پرہی بھڑک اٹھیں۔ بلیک میلر ٹیچر کو بےنقاب کرنے والی لڑکیوں کو اںصاف دینے کی بجائے شٹ اپ کال دے دی۔

Read More
 

طالبہ کوہراساں کرنے پرخواتین سیاستدان بھی بول پڑیں

  کراچي يونيورسٹي ميں لیکچرار کی جانب سے طالبات کوہراساں کرنےکےمعاملے پرخواتین سياسي اراکين بھی میدان میں آگئیں۔

Read More
 

پروفیسر پر ہراساں کرنے کا الزام، طالب علموں نے سماء کو تفصیلات بتادیں

کراچی : پروفیسرز کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے الزامات کے مزید کیسز سامنے آگئے، 24 گھنٹے میں تیسرا واقعہ رپورٹ ہوگیا۔ متاثرہ طلبہ و طالبات کہتے ہیں کہ ایک مچھلی پورے تالاب کو گندا کرتی ہے، نمبرز کیلئے کوئی ایسے کام نہیں کرتا۔ سماء کے پروگرام آواز میں شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے…

Read More
 

طلبہ میں دہشتگردی کا بڑھتا ہوا رجحان، جامعہ کراچی کا بڑا اعلان

کراچی : جامعہ کراچی کي نئي داخلہ پاليسي میں طالب علموں سے انڈر ٹيکنگ لئے جائيں گے، پہلي مرتبہ آن لائن داخلے ہوں گے، لمبي قطاروں سے بھي جان چھوٹے گي۔ جامعہ کراچی نے نئی داخلہ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق داخلہ کیلئے اقرار نامہ جمع کرانا ہوگا، پہلي مرتبہ آن لائن داخلے…

Read More
 

جامعہ کراچی میں کارروائی، دہشت گردوں سے تعلق پر 3 افراد گرفتار

کراچی : جامعہ کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی کے دوران 3 افراد کو حراست ميں لے ليا گیا۔ کراچی یونیورسٹی مں حساس اداروں نے کارروائی کی، اس دوران 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تينوں افراد کو انصارالشريعہ کے گرفتار دہشت گرد دانش کی نشاندہی پر حراست ميں لے کر تفتیش کیلئے…

Read More
 

جامعہ کراچی سے کوئی ڈیتا نہیں مانگا گیا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی : ڈي جي رينجرز سندھ نے کہا ہے کہ کالعدم انصارالشريعہ کي ٹارگٹ کلنگ ٹيم کي شناخت ہوگئي، يہ تنظيم صرف کراچي تک محدود تھي ، جامعہ کراچی سے کوئی ڈیتا نہیں مانگا گیا ۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ کالعدم انصار الشریعہ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم…

Read More
 

جامعہ کراچی میں دہشت گردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا

کراچی : جامعہ کراچی میں دہشت گردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، جیسا شہر اور صوبہ ہے، ویسی ہی جامعہ کی صورت حال ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلباء کے ڈیٹا اور ریکارڈ کو سیکیورٹی ایجینسز…

Read More
 

خواجہ اظہار پر حملہ: گرفتار بچے بے قصور ہیں ، والدین

کراچی : خواجہ اظہار پر حملے کے بعد گرفتار کئے گئے حسان کے دوستوں کے والدين کہتے ہيں ان کے بچے بے قصور ہيں، فرحان کے والد سيکيورٹي اداروں پر بھي برس پڑے ہیں۔ خواجہ اظہار حملہ کيس ميں نعمان، فرحان سبحان اور حسن سميت ہلاک دہشتگرد حسان کے سات دوست حراست ميں لے لئيے…

Read More
 

کالعدم انصار الشریعہ کے تین اہم دہشتگرد گرفتار

کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں کالعدم انصار الشریعہ کے خلاف حساس اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان سے گرفتار مفتی حبیب اللہ کی حیدرآباد میں رہائشگاہ پر چھاپہ مارا گیا ہے جبکہ ملتان سے کالعدم انصار الشریعہ کے دہشتگرد طلحہ انصاری کو گرفتار کرلیا گیا۔

Read More
 

ڈاکٹرشکیل اوج کے قتل کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

کراچی : جامعہ کراچی کے ڈاکٹرشکیل اوج کے بیٹے نے والد کے قتل کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ جامعہ کراچی کے ڈاکٹرشکیل اوج کے بیٹے حسان اوج کہتے ہیں والد نے خط میں ڈاکٹرعبدالرشید اور ساتھیوں کا نام لیا تھا، حسن اوج کا کہنا ہے جامعہ کراچی میں القاعدہ کے…

Read More
 

حساس اداروں کی بڑی کامیابی، کالعدم انصارالشریعہ کا سربراہ گرفتار

کراچی : حساس اداروں کو بڑی کامیابی ملی کالعدم انصارالشریعہ پاکستان کے سربراہ اور کراچی کے کمانڈر استاد نامي دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔ کراچی میں پڑھے لکھے دہشت گردوں کا سب سے بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، کالعدم انصارالشریعہ پاکستان کا سربراہ اور کراچی کا کمانڈر استاد گرفتار کرلیا گیا۔ دہشت گرد…

Read More