You are here:    Home      Posts tagged "KP"

خیبرپختونخوا : طالبات کیلئے لازمی عبایا پہننے کا نوٹیفکیشن واپس

مشیر تعلیم نے طالبات کیلئے عبایا پہننے کولازمی قراردیا تھا

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کا پرچہ واٹس ایپ پر آؤٹ

مشیر تعلیم نے نوٹس لیتے ہوئے ٹیسٹ منسوخ کردہے

مزید پڑھیے
 

خیبر پختونخوا میں صاف پانی کے لئے موبائل ليبارٹری

آلودہ پانی پينے سے بچنے کے لئے نيا اقدام

مزید پڑھیے
 
 

خیبرپختونخواکے ریسٹ ہاؤسز محکمہ سیاحت کے حوالے

ریسٹ ہاؤسز آن لائن بکنگ کیلئے دستیاب ہوں گے

مزید پڑھیے
 

آئس نشے میں لڑکیاں اور پولیس اہلکار بھی مبتلا

خيبرپختونخوا ميں آئس ڈرگ کے بڑھتے رحجان نے لڑکیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، کئی اسکول و کالج کی طالبات اور پولیس اہلکار لت میں مبتلا ہوگئے۔ ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ نشے میں مبتلا کم عمر لڑکیاں اور پولیس اہلکار بھی علاج کیلئے آتے ہیں۔ آئس کا نشہ ايک زہر…

مزید پڑھیے
 

بھارت نے اضافی پانی دریا ستلج میں چھوڑ دیا،پاکستان میں سیلاب کا خطرہ

بھارت نے آبي جارحيت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لداخ ڈيم کے اسپل ويز کھول ديئے، جس سے دريائے ستلج ميں پاني داخل ہوگیا۔ اضافی پانی پاکستان میں داخل ہونے سے حکام نے سیلاب کا خطرہ ظاہر کردیا۔

مزید پڑھیے
 

اپر دیر، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے باعث 5 افرد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافروں سے بھری ہائی ایس وین لوئر دیر کے صدر مقام تیمرگرہ سے دیربالا کے علاقہ براول جارہی تھی کہ ’دیر انکار پولیس چیک پوسٹ‘ کے قریب ڈرائیور سے بے…

مزید پڑھیے
 

پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

پشاور ميں پولیس رائیڈر اسکواڈ پرفائرنگ کے نتیجے میں ايک اہلکار جاں بحق اور دوسراشديد زخمی ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی ہے۔ پشاور کے علاقہ پہاڑی پورہ میں رات گئے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ڈیوٹی پر مامور رائیڈرسکواڈ پر فائرنگ کردی جس میں پولیس اہلکار افتخار موقع پر…

مزید پڑھیے
 

پشاور، ہوٹلوں کو مردہ دنبے سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ دنبوں سے بھری گاڑی تحویل میں لیکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان مردہ دنبے ضلع خیبر اسمگل کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق مردہ دنبے کارخانو مارکیٹ میں ہوٹلوں کو سپلائی کيے جاتے تھے اور پشاور سے وزیر ڈھنڈ کے راستے اسمگل کیے جاتے تھے۔ کارخانو…

مزید پڑھیے
 

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مخلتف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

علی الصبح خیبرپختونخوااورپنجاب کے مختلف شہروں ميں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت پانچ اعشاريہ نو ريکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کامرکز کوہ ہندوکش تھا۔ زلزلےکی گہرائی 289 کلومیٹر ناپی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے تاحال کسی جانی يا مالی نقصان کی اطلاع نہيں ملی ۔ جن شہروں میں زلزلے کے…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا میں تین روزہ بارشوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارتی نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ بدھ سے ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کردیا ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے…

مزید پڑھیے
 

بستوں سے چھٹکارا، پختونخوا میں موبائل ایپلی کیشن کتابیں متعارف کرانے کی تیاری

خیبر پختونخوا حکومت نے بچوں کو بھاری بستوں کے بوجھ سے چھٹکارا دلانے کیلئے موبائل ایپلی کیشن کتابیں متعارف کرنے کی تیاری کرلی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی نصاب کوآن لائن کرنے کی تیاری شروع کردی ہے جس کے تحت نویں، دسویں، گیارویں اور بارہویں جماعتوں کی کتابیں آن لائن دستیاب ہوں گی۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ…

مزید پڑھیے
 

قبائلی اضلاع کی مخصوص نشتوں پر دوسرے علاقوں کی خواتین منتخب

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تاریخ کے پہلے صوبائی انتخابات کے بعد مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان منتخب کرنے کا وقت آیا تو سیاسی جماعتوں نے دوسرے شہروں کی خواتین کو نامزد کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں ميں تحریک انصاف کو 3، جمعیت علمائے اسلام اور بلوچستان عوامی پارٹی ( باپ) کو…

مزید پڑھیے
 

پشاور کی خواجہ سرا ریڈیو جرنلسٹ سے ملیں

خواجہ سراؤں کو اگر یکساں حقوق اور مواقع مل جائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ وہ کسی بھی شعبہ زندگی میں اپنا مقام نہ بناسکیں۔ موجودہ گھمبیر صورت حال کے باجود ایسے خواجہ سرا سامنے آرہے ہیں جومختلف شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی صوبیہ نجی ریڈیو…

مزید پڑھیے
 

مردان، ہوٹل مالکان نے فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں کو یرغمال بنالیا

مردان میں بینک روڈ پرخیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں اور ہوٹل مالکان میں تصادم ہوگیا جس کے بعد ہوٹل ملازمین نے احتجاجا ہوٹل بند کرکے عملے کو یرغمال بنالیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر اہلکاروں کو مالکان کے چنگل سے رہائی دلوائی۔ خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے اہلکار عوامی شکایات پر مردان کے علاقہ…

مزید پڑھیے
 

پختونخوا حکومت نے عبدالطیف کو اٹارنی جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے پسندیدہ ایڈوکیٹ جنرل عبدالطیف یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا کر شمائل بٹ کو ان کی جگہ تعینات کردیا ہے۔  محکمہ قانون نےعبدالطیف یوسفزئی کی برطرفی اور شمائل بٹ کی تعیناتی کے الگ الگ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیے ہیں۔ عبدالطیف یوسفزئی سپریم کورٹ کے وکیل اور وکلا برداری میں اپنی…

مزید پڑھیے
 

تبادلوں کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کا احتجاج

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ڈاکٹروں کے تبادلے کے معاملے پر ساتھی ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے ایمرجنسی کے علاوہ تمام شعبوں میں ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے ’صحت اصلاحات‘ پر ڈاکٹروں نے پہلے ہی تشویش کا اظہار کیا ہے اور گزشتہ ماہ ڈاکٹروں اور وزیر صحت…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پاک افغان طورخم بارڈ کا دورہ

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیر اعظم کے مشیر ارباب شہزاد نے پاک افغان طورخم بارڈ کا دورہ کیا اور سرحد کو 24 گھنٹے آمدورفت کے لیے کھلا رکھنے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ 24 گھنٹے بارڈر کھلا رکھنے سے پاک افغان سرحد پر…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا، اقلیتوں کیلئے ہرماہ کھلی کچہری کرنے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے محکمہ اوقاف نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ضلعی اور تحصیل سطح پر خصوصی طور پر اقلیتوں کی سننے کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے تاکہ اقلیتی شہریوں کے مسائل کی نشاندہی پر متعلقہ افسران اس کے حل کے لئے فوری اقدام کرسکیں۔ خيبرپختونخوا ميں عوامی…

مزید پڑھیے
 

اپوزیشن پشاور میں جلسہ کرے، سہولیات فراہم کریں گے، شوکت یوسفزئی

خيبر پختونخوا کے وزير اطلاعات شوکت يوسفزئی نے کہا ہے کہ جس نے بھی کرپشن کی اس کا مقام جیل ہوگا۔ اپوزیشن پشاور میں جلسی کا شوق پورا کرلے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جلوس اور دھرنا اپوزیشن کا حق ہے اور حکومت انہیں ہر سہولت فراہم کرے گی…

مزید پڑھیے