You are here:    Home      Posts tagged "KILLED"

پانچ سالہ بچے سے مبینہ طور پر گولی چل گئی، دادا جاں بحق

لاہور میں اسلحے سے کھيلتے ہوئے پانچ سالہ بچے سے مبينہ طور پر گولی چل گئي، گولي لگنے سے دادا جاں بحق ہوگيا پولیس نے تفتیش کے بعد واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔ لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں اسلحے سے کھیلنا خطرناک ثابت ہوا جہاں پانچ سالہ بچے کے ہاتھوں گولي چلنے سے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں ڈاکٹر قتل، حادثات میں 4 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مختلف مقامات پر واقعات اور حادثات کے باعث 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ضلع پنجگور کے علاقہ وشبود میں فائرنگ سے ایک ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے  ڈاکٹر فاروق…

مزید پڑھیے
 

بہاولپور میں شوہر نے ناراض بیوی کی جان لے لی

بہاولپور ميں شوہرنے بيوي کو چھري کے وار کرکے قتل کرديا اور خودکشي کي کوشش کي، ملزم بلال کوتشويشناک حالت ميں اسپتال منتقل کرديا گيا۔ بہاولپور ميں جاوید کالونی کا رہائشي بلال بيوي کو منانے سسرال آيا، اہلیہ کے ساتھ جانے سے انکار پر ملزم نے چھري کے وار کرکے بيوي کو قتل کرديا اور…

مزید پڑھیے
 

چلتی بس میں چڑھنے کی کوشش، طالبعلم گرکرجاں بحق

فیصل آباد میں چلتی بس پر چڑھنے کی کوشش میں طالب علم گر کر جاں بحق ہوگیا، سی سی ٹی وی کیمرے نے المناک واقعے کو محفوظ کرلیا۔ فيصل آباد کے سمندري روڈ پر لڑکا بس پر چڑھنے کے ليے بھاگا لیکن بس کھچا کھچ بھري ہوئي تھي لوگ باہر بھي لٹکے ہوئے تھے تاہم…

مزید پڑھیے
 

بھینس کالونی میں نوجوان کی ہلاکت، ارشاد مجرم تھا تو پوليس کے حوالے کيا جاتا، والدہ

کراچی کي بھينس کالوني ميں ہجوم کے درميان تڑپ ٹرپ کر جان دينے والا ارشاد رانجھاني دادو کا رہائشي تھا، مقتول ارشاد رانجھاني کے گھر والے کہتے ہیں اگر ارشاد گناہ گار تھا تو اسے پوليس کے حوالے کيا جاتا، ظالم شخص نے معصوم کو بے گناہ مار ڈالا ہے ۔

مزید پڑھیے
 

بھینس کالونی میں نوجوان کی ہلاکت معمہ بن گئی

بھينس کالوني ميں نوجوان کي ہلاکت معمہ بن گئي، ارشاد رانجھانی ڈاکو تھا یا عام شہری تھا پوليس نے تفتيش شروع کر دی ہے، مقتول کو دو روز قبل يوسي چيئرمين نے فائرنگ کر کے زخمي کيا، ارشاد سڑک پر تڑپتا رہا ليکن کسي نے مدد نہيں کي، ہلاکت کي ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل…

مزید پڑھیے
 

بھکر میں خاتون اور دو بچوں کو قتل

بھکر کے نواحی علاقے رضائی شاہ میں خاتون اور دو بچوں کو قتل کردیا گیا، پوليس نے لاشيں تحويل ميں لے کر تحقيقات شروع کرديں۔ بھکرميں تہرے قتل کی واردات ، رضائی شاہ کے علاقے میں خاتون اور دو بچے قتل کردیئے گئے نامعلوم قاتل کا کوئي سراغ نہ مل سکا ۔ مقتولين ميں عزيزاں…

مزید پڑھیے
 

لاہور: پتنگ اتارنے کی کوشش میں 16 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور میں کھمبے سے پتنگ اتارنے کی کوشش میں سولہ سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے سولہ سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ پابندی کے باوجود دھاتی تار کا استعمال انتظامیہ کی نااہلی ہے۔ دیکھئے لاہور سے ریاض احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

دوست کی شادی کیلئے سرگودھا جانیوالا نوجوان قتل

منڈي بہاء الدين سے دوست کي شادی کيلئے سرگودھا جانے والے نوجوان کو قتل کرديا گيا، پوليس نے لاش پوسٹ مارٹم کيلئے اسپتال منتقل کردي ۔ منڈی بہاءالدین کارہائشی چھبيس سالہ الطاف دوست کی شادی میں شرکت کے لئے سرگودھا آیا گزشتہ روز اچانک لاپتہ ہوگیا ، آج صبح الطاف کي لاش سرگودھا اسٹیڈیم سے…

مزید پڑھیے
 

بھارت میں الیکشن جیتنے کيلئے مسلمانوں کو بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ جاری

بھارت میں الیکشن جیتنے کے لیے مسلمانوں کو بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے، ریاست بہار میں گائے کی چوری کا الزام لگا کر ہجوم نے ایک اور مسلمان کو بدترین تشدد کر کے قتل کرديا ۔ رپورٹ دیکھیں

مزید پڑھیے
 

تین سالہ بچی کاقتل،جرگےکےفیصلےکےباوجود قاتل کوہرصورت گرفتارکرینگے

ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں تین سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی تلاش کیلئے 300 افراد کا ڈی این اے حاصل کیا گیا ہے۔ پولیس نے امید ظاہر کی ہے کہ جرگے کے فیصلے کے برعکس وہ ڈی این اے کی مدد سے ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوسکیں…

مزید پڑھیے
 

اسٹاپ کا کم دورانیہ: ٹرین نے اترنے والی 2 خواتین کو کچل دیا

پنجاب کے ضلع اٹک میں ٹرین سے اترتے ہوئے دو خواتین کٹ کر جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ ٹرین کی جلد بازی کے باعث پیش آیا۔ اٹک سے سماء کے نمائندہ فاروق بخاری کے مطابق دونوں خواتین آپس میں رشتہ دار اور اٹک کی تحصیل جھنڈ کی رہائشی تھیں۔ دونوں راولپنڈی میں اپنے رشتہ داروں سے…

مزید پڑھیے
 

سوات: کھلونا سمجھ کر اٹھایا گیا دستی بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق

بچے کی لاش کو خوازہ خیلہ سول اسپتال منتقل کردیا ہے

مزید پڑھیے
 
 

قندھار میں حملہ، صوبائی پولیس چیف ہلاک

قندھار میں شدت پسندوں کے حملے میں پولیس سربراہ جنرل عبدالرزاق ہلاک ہوگئے جبکہ 2 امریکی اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ افغان حکام کے مطابق جمعرات کی شام قندھار میں ایک حملے میں صوبائی پولیس چیف جنرل عبدالرازق ہلاک ہوگئے جبکہ امریکی اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دہشت گردی کا یہ…

مزید پڑھیے
 

ہری پور: منشیات فروشوں نے مقامی صحافی کو قتل کردیا

ایک سال کے دوران اسی علاقے میں صحافیوں کے قتل کی یہ دوسری واردات ہے۔

مزید پڑھیے
 

رحیم یار خان میں 4 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

رحیم یار خان میں چار سالہ معصوم بچے کو زیادتی کے بعد گلا دباکر قتل کردیا گیا۔ پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سماء ٹی وی کے نمائندہ ظہر ملک کے مطابق رحیم یار خان کے علاقہ ’بستی حافظ دا کھوہ‘ میں 4 بچہ رات کے وقت گھر سے باہر…

مزید پڑھیے
 

سکھر میں گھر کی دیوار گرنے سے 8 بچے جاں بحق، 4 زخمی

جاں بحق اور زخمی بچوں کا تعلق مختلف گھرانوں سے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سوات : پستول سے کھیلنا بچے کے لیے جان لیوا ثابت ہوگیا

سوات کے علاقہ پیر امان کلے میں سات سالہ بچہ اپنے چچا کے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ دیکھئے شہاب الدین کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

صوابی: نامعلوم افراد نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر کو قتل کردیا

پختونخوا ملی عوامی پارٹی صوابی کے صدر فاروق خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ضلع صوابی کے علاقہ زیدہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فاروق خان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ نامعلوم ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے جبکہ مقتول کی لاش کو ضابطے…

مزید پڑھیے
 

پشاور: نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا

پشاور میں ایک  اور خواجہ سرا کو نامعلوم افراد نے بدترین تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ پولیس نے  2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تھانہ پشتخرہ کے اہلکار محمد حسین نے سما ڈجیٹل کو بتایا کہ باڑہ گیٹ کے علاقہ میں علاقہ مکینوں نے پولیس کو ایک تشدد زدہ لاش…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube